"افغان طالبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
=== افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کا گٹھ جوڑ === | === افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کا گٹھ جوڑ === | ||
افغانستان کے صوبہ لوگر میں ٹی ٹی پی کے تربیتی کیمپ کا انکشاف ہوا۔ <ref>[https://twitter.com/Jan_Achakzai/status/1778512040098726159 لوگر میں ٹی ٹی پی کے تربیتی مراکز]</ref> | افغانستان کے صوبہ لوگر میں [[ٹی ٹی پی]] کے تربیتی کیمپ کا انکشاف ہوا۔ <ref>[https://twitter.com/Jan_Achakzai/status/1778512040098726159 لوگر میں ٹی ٹی پی کے تربیتی مراکز]</ref> | ||
افغان طالبان نے اعتراف کر لیا کہ وہ افغانستان میں ٹی ٹی پی یا تحریک طالبان پاکستان کو پناہ دئیے ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے وہ اس کا انکار کرتے رہے۔ <ref>[https://twitter.com/zarrar_11PK/status/1730118653205500141 ٹی ٹی پی کو پناہ]</ref> | افغان طالبان نے اعتراف کر لیا کہ وہ افغانستان میں ٹی ٹی پی یا تحریک طالبان پاکستان کو پناہ دئیے ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے وہ اس کا انکار کرتے رہے۔ <ref>[https://twitter.com/zarrar_11PK/status/1730118653205500141 ٹی ٹی پی کو پناہ]</ref> |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:54، 13 اپريل 2024ء
زلمے خلیل زاد نے ایک پروگرام میں اعتراف کیا کہ امریکی انٹلی جنس ایجنسیاں افغان طالبان سے رابطے میں ہیں اور وہ ہمارے ساتھ مکمل تعاؤن کر رہے ہیں۔ [1]
ایران نے افغان مہاجرین کو وحشیانہ طریقے سے ایران سے نکالا لیکن اس پر افغان طالبان چپ رہے۔ تاہم پاکستان نے جب افغانیوں کو باعزت طریقے سے واپس بھیجنے کی کوشش کی تو افغان طالبان اس پر بولنے لگے۔ [2]
ایک ویڈیو رپورٹ کے مطابق انڈین حکومتی رکن جے پی سنگھ کو افغان طالبان کی جانب سے نہ صرف افغانستان دورے کی دعوت دی گئی بلکہ اس کا استقبال بھی بہت جوش و خروش سے کیا گیا۔ [3]
افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کا گٹھ جوڑ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
افغانستان کے صوبہ لوگر میں ٹی ٹی پی کے تربیتی کیمپ کا انکشاف ہوا۔ [4]
افغان طالبان نے اعتراف کر لیا کہ وہ افغانستان میں ٹی ٹی پی یا تحریک طالبان پاکستان کو پناہ دئیے ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے وہ اس کا انکار کرتے رہے۔ [5]
سینٹ کام کے چیف جنرل مائیکل کوریلا نے امریکن آرمز سروسز کمیٹی کو بتایا کہ ٹی ٹی پی کو افغان طالبان باقاعدہ طور پر سپورٹ کر رہے ہیں اور ان کو افغانستان میں مکمل آزادی دی گئی ہے۔ [6]
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں افغان طالبان ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی پاکستان کے لیے تشکیل کررہے ہیں۔ [7]
دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
افغان طالبان کی حکومت بننے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا۔