"ٹی ٹی پی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«ٹی ٹی پی کو دور جدید کے خوارج کہا جاتا ہے۔ ٹی ٹی پی مسلسل معصوم شہریوں کے قتل اور لوٹ مار کی کاروئیاں کر رہی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/MarkhorTweets/status/1738253526462271848 ٹی ٹی پی معصوموں کا قتل اور لوٹ مار]</ref> === دیگر === ٹی ٹی پی کے امیر نے اپنے عید کے پیغام میں کہا ہے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
ٹی ٹی پی کو دور جدید کے خوارج کہا جاتا ہے۔
=== خوارج ٹی ٹی پی ===
 
==== احادیث کی روشنی میں ====
'''بظاہر دیندار نظر آئنگے'''
 
1۔ ’’دین میں انتہا پسندی سے بچو کہ پہلی قومیں اسی انتہا پسندی کی بنا پر تباہ و برباد ہوگئیں۔‘‘
 
ابن ماجه، السنن، کتاب المناسک، باب قدر حصی الرمی، 2 : 1008، رقم : 3029
 
ٹی ٹی پی کی شدت پسندی اس حدیث کے منافی ہے۔
 
2۔ ’’اس کی نسل سے ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو کتابِ اِلٰہی کی تلاوت سے زبانیں تر رکھیں گے، لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔ وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے پار نکل جاتا ہے۔‘‘
 
بخاری، الصحيح، کتاب المغازي، باب بعث علی بن أبي طالب وخالد بن الوليد إلی اليمن قبل حجة الوداع، 4 : 1581، رقم : 4094
 
ٹی ٹی پی کے خوارج بظاہر بڑی ذکر و تلاؤت کرتے ہیں لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے دل میں نہیں اترتا۔ اس لیے ان کے عمل میں نظر نہیں آتا۔
 
3۔ ’’اس کے (ایسے) ساتھی بھی ہیں کہ تم ان کی نمازوں کے مقابلے میں اپنی نمازوں کو حقیر جانو گے اور ان کے روزوں کے مقابلہ میں اپنے روزوں کو حقیر جانو گے۔‘‘
 
بخاری، الصحيح، کتاب الأدب، باب ماجاء في قول الرجل ويلک، 5 : 2281، رقم : 5811
 
ٹی ٹی پی کے خوارج بظاہر لمبی لمبی داڑھیاں رکھتے ہیں اور بڑے دیندار نظر آتے ہیں۔
 
4۔ ’’اس امت میں کچھ ایسے لوگ نکلیں گے۔ (جب کہ یہ نہیں فرمایا کہ اِس امت سے ایسے لوگ نکلیں گے)۔ جن کی نمازوں کے مقابلے میں تم اپنی نمازوں کو حقیر جانو گے، وہ قرآن مجید کی تلاوت کریں گے لیکن یہ (قرآن) ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا یا یہ فرمایا کہ ان کے نرخرے سے نیچے نہیں اترے گا اور وہ دین سے یوں خارج ہو جائیں گے جیسے تیر شکار سے خارج ہو جاتا ہے۔‘‘
 
مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، 2 : 743، رقم : 1064
 
اس حدیث میں بھی وہی بات کی گئی ہے جس اوپر بیان ہوئی۔
 
5۔ ’’وہ یہ گمان کریں گے کہ یہ قرآن ان کے حق میں دلیل ہے۔‘‘
 
شبير احمد عثمانی، فتح الملهم، 5 : 167
 
یعنی وہ یہ گمان کریں گے کہ قرآن ان کے باطل دعووں کے اثبات میں ان کے حق میں حجت ہے حالانکہ اس طرح نہیں ہے، بلکہ قرآن اﷲ تعاليٰ کے ہاں اُن کے خلاف دلیل اور حجت ہو گا۔ بلکل یہی معاملہ ٹی ٹی پی کا بھی ہے۔ وہ قرآن کو اپنے حق میں دلیل مانتے ہیں لیکن قرآن ان کے خلاف دلیل اور حجت ہے۔
 
'''ان کا نعرہ عوام کو حق پر محسوس ہوگا'''
 
مولانا طاہر القادری سمیت کئی علماء اور سکالرز نے ٹی ٹی پی کو دور جدید کے خوارج قرار دیا۔

ٹی ٹی پی مسلسل معصوم شہریوں کے قتل اور لوٹ مار کی کاروئیاں کر رہی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/MarkhorTweets/status/1738253526462271848 ٹی ٹی پی معصوموں کا قتل اور لوٹ مار]</ref>

نسخہ بمطابق 03:51، 14 اپريل 2024ء

خوارج ٹی ٹی پی

احادیث کی روشنی میں

بظاہر دیندار نظر آئنگے

1۔ ’’دین میں انتہا پسندی سے بچو کہ پہلی قومیں اسی انتہا پسندی کی بنا پر تباہ و برباد ہوگئیں۔‘‘

ابن ماجه، السنن، کتاب المناسک، باب قدر حصی الرمی، 2 : 1008، رقم : 3029

ٹی ٹی پی کی شدت پسندی اس حدیث کے منافی ہے۔

2۔ ’’اس کی نسل سے ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو کتابِ اِلٰہی کی تلاوت سے زبانیں تر رکھیں گے، لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔ وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے پار نکل جاتا ہے۔‘‘

بخاری، الصحيح، کتاب المغازي، باب بعث علی بن أبي طالب وخالد بن الوليد إلی اليمن قبل حجة الوداع، 4 : 1581، رقم : 4094

ٹی ٹی پی کے خوارج بظاہر بڑی ذکر و تلاؤت کرتے ہیں لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے دل میں نہیں اترتا۔ اس لیے ان کے عمل میں نظر نہیں آتا۔

3۔ ’’اس کے (ایسے) ساتھی بھی ہیں کہ تم ان کی نمازوں کے مقابلے میں اپنی نمازوں کو حقیر جانو گے اور ان کے روزوں کے مقابلہ میں اپنے روزوں کو حقیر جانو گے۔‘‘

بخاری، الصحيح، کتاب الأدب، باب ماجاء في قول الرجل ويلک، 5 : 2281، رقم : 5811

ٹی ٹی پی کے خوارج بظاہر لمبی لمبی داڑھیاں رکھتے ہیں اور بڑے دیندار نظر آتے ہیں۔

4۔ ’’اس امت میں کچھ ایسے لوگ نکلیں گے۔ (جب کہ یہ نہیں فرمایا کہ اِس امت سے ایسے لوگ نکلیں گے)۔ جن کی نمازوں کے مقابلے میں تم اپنی نمازوں کو حقیر جانو گے، وہ قرآن مجید کی تلاوت کریں گے لیکن یہ (قرآن) ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا یا یہ فرمایا کہ ان کے نرخرے سے نیچے نہیں اترے گا اور وہ دین سے یوں خارج ہو جائیں گے جیسے تیر شکار سے خارج ہو جاتا ہے۔‘‘

مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، 2 : 743، رقم : 1064

اس حدیث میں بھی وہی بات کی گئی ہے جس اوپر بیان ہوئی۔

5۔ ’’وہ یہ گمان کریں گے کہ یہ قرآن ان کے حق میں دلیل ہے۔‘‘

شبير احمد عثمانی، فتح الملهم، 5 : 167

یعنی وہ یہ گمان کریں گے کہ قرآن ان کے باطل دعووں کے اثبات میں ان کے حق میں حجت ہے حالانکہ اس طرح نہیں ہے، بلکہ قرآن اﷲ تعاليٰ کے ہاں اُن کے خلاف دلیل اور حجت ہو گا۔ بلکل یہی معاملہ ٹی ٹی پی کا بھی ہے۔ وہ قرآن کو اپنے حق میں دلیل مانتے ہیں لیکن قرآن ان کے خلاف دلیل اور حجت ہے۔

ان کا نعرہ عوام کو حق پر محسوس ہوگا

مولانا طاہر القادری سمیت کئی علماء اور سکالرز نے ٹی ٹی پی کو دور جدید کے خوارج قرار دیا۔

ٹی ٹی پی مسلسل معصوم شہریوں کے قتل اور لوٹ مار کی کاروئیاں کر رہی ہے۔ [1]

دیگر

ٹی ٹی پی کے امیر نے اپنے عید کے پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے 4 ہزار نئے جنگجو بھرتی کیے ہیں۔

حوالہ جات