"ایبسلوٹلی ناٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«جوبائڈن نے افغانستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا اور ان کے پاس جو اڈے افغانستان میں تھے وہ بھی خالی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ امریکہ نے اپنے آپریشنز بند کر دئیےتھے۔ عمران خان سے امریکہ نے کبھی اڈے نہیں مانگے۔ عمران خان کے سیکیورٹی ایڈوائزر معید...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:


ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی کہا کہ امریکہ نے پاکستان سے کوئی اڈے نہیں مانگے۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=752429849474958 سلیم صافی ایبسلوٹلی ناٹ کی حقیقت بتاتے]</ref>
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی کہا کہ امریکہ نے پاکستان سے کوئی اڈے نہیں مانگے۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=752429849474958 سلیم صافی ایبسلوٹلی ناٹ کی حقیقت بتاتے]</ref>
عمران خان نے سی پیک معاہدوں کی تفصیلات امریکہ کے ساتھ شئیر کر دیں۔ جس پر چین خفا ہوگیا تھا۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=468456605094925 سی پیک معاہدوں کی تفصیلات امریکہ سے شئیر]</ref>

نسخہ بمطابق 09:22، 29 فروری 2024ء

جوبائڈن نے افغانستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا تھا اور ان کے پاس جو اڈے افغانستان میں تھے وہ بھی خالی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ امریکہ نے اپنے آپریشنز بند کر دئیےتھے۔

عمران خان سے امریکہ نے کبھی اڈے نہیں مانگے۔

عمران خان کے سیکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف آن ریکارڈ کہہ چکے ہین کہ امریکہ کے ساتھ بات چیت میں انہوں نے لفظ 'بیس' بھی استعمال نہیں کیا۔

شاہ محمود قریشی نے بھی کہا کہ امریکہ نے پاکستان سے کوئی اڈے نہیں مانگے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی کہا کہ امریکہ نے پاکستان سے کوئی اڈے نہیں مانگے۔ [1]

عمران خان نے سی پیک معاہدوں کی تفصیلات امریکہ کے ساتھ شئیر کر دیں۔ جس پر چین خفا ہوگیا تھا۔ [2]