"رائے ثاقب کھرل" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
=== غیر جانبداری ===
=== غیر جانبداری ===
رائے ثاقب کھرل کو غیر جانبدار صحافی قرار نہیں ہیں۔ ان کو پی ٹی ائی کا ٹرول قرار دیا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر انکو یوتھیا صحافی بھی کہا جاتا ہے۔   
رائے ثاقب کھرل کو غیر جانبدار صحافی نہیں ہیں۔ ان کو پی ٹی ائی کا ٹرول قرار دیا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر انکو یوتھیا صحافی بھی کہا جاتا ہے۔   


رائے ثاقب کھرل نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ایک شخص کسی پرنٹنگ پریس میں بیلٹ پیپرز چھاپ رہا تھا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں رائے ثاقب ایک پرنٹنگ پریس میں کھڑا تھا اور ہاتھ میں بیلٹ پیپرز پکڑ کر دیکھا رہا تھا کہ یہاں بیلٹ پیپرز چھپ رہے ہیں۔ 


رائے ثاقب کھرل نے ڈپلیکیٹ ووٹ کا دعوی کیا لیکن duplicate کاغذ پرنٹ ہی نہیں ہوسکتا کیونکہ ساتھ کاونٹر فائل ہوتی ہے جس پر انگوٹھا لگتا ہے۔ اس کے بعد موصوف نے ویڈیو ڈیلیٹ کر دی۔  
رائے ثاقب کھرل نے ڈپلیکیٹ ووٹ کا دعوی کیا لیکن ڈپلیکیٹ کاغذ پرنٹ ہی نہیں ہوسکتا کیونکہ ساتھ کاونٹر فائل ہوتی ہے جس پر انگوٹھا لگتا ہے۔
 
رائے ثاقب کے مطابق میں نے ویڈیو پوسٹ نہیں کی۔ لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین نے الزام لگایا کہ انہوں نے ویڈیو پوسٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=qZcXJXPA_jk ویڈیو پوسٹ نہیں کی]</ref>


کئی لوگوں نے اصل بیلٹ پیپرز اور رائے ثاقب کھرل کی ویڈیو میں چھپنے والے بیلٹ پیپرز میں فرق کی نشاندہی کی۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1759316334452576296 بلیٹ پیپرز میں فرق]</ref>
کئی لوگوں نے اصل بیلٹ پیپرز اور رائے ثاقب کھرل کی ویڈیو میں چھپنے والے بیلٹ پیپرز میں فرق کی نشاندہی کی۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1759316334452576296 بلیٹ پیپرز میں فرق]</ref>

نسخہ بمطابق 09:54، 19 فروری 2024ء

غیر جانبداری

رائے ثاقب کھرل کو غیر جانبدار صحافی نہیں ہیں۔ ان کو پی ٹی ائی کا ٹرول قرار دیا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر انکو یوتھیا صحافی بھی کہا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں رائے ثاقب ایک پرنٹنگ پریس میں کھڑا تھا اور ہاتھ میں بیلٹ پیپرز پکڑ کر دیکھا رہا تھا کہ یہاں بیلٹ پیپرز چھپ رہے ہیں۔

رائے ثاقب کھرل نے ڈپلیکیٹ ووٹ کا دعوی کیا لیکن ڈپلیکیٹ کاغذ پرنٹ ہی نہیں ہوسکتا کیونکہ ساتھ کاونٹر فائل ہوتی ہے جس پر انگوٹھا لگتا ہے۔

رائے ثاقب کے مطابق میں نے ویڈیو پوسٹ نہیں کی۔ لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین نے الزام لگایا کہ انہوں نے ویڈیو پوسٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی۔ [1]

کئی لوگوں نے اصل بیلٹ پیپرز اور رائے ثاقب کھرل کی ویڈیو میں چھپنے والے بیلٹ پیپرز میں فرق کی نشاندہی کی۔ [2]

اس پر یہ اعتراض بھی ہوا کہ وڈیو دو تین دن بعد کیوں پوسٹ کی؟

چینل پر نشر کیوں نہ کی؟

ذاتی کردار

صحافی رائے ثاقب کھرل کی شراب کی بوتل ہاتھ میں اٹھائے ایک تصویر وائرل ہوئی۔ [3]

حوالہ جات