"الیکشن 2024" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 38: سطر 38:


پی ٹی آئی نے عدالت میں اپنی جیت کے حق میں بطور ثبوت میڈیا کی خبریں  پیش کیں جس پر انکا کیس خارج کر دیا گیا۔ <ref>[https://twitter.com/PresPMLNPunjab/status/1757692548561187239 عدالت میں ثبوت میڈیا]</ref>
پی ٹی آئی نے عدالت میں اپنی جیت کے حق میں بطور ثبوت میڈیا کی خبریں  پیش کیں جس پر انکا کیس خارج کر دیا گیا۔ <ref>[https://twitter.com/PresPMLNPunjab/status/1757692548561187239 عدالت میں ثبوت میڈیا]</ref>
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 4 آزاد امیدوار علیم خان کی پارٹی استحکام پاکستان میں شامل ہوگئے۔ <ref>[https://twitter.com/WaseemQadir1pk1/status/1757814860920782947 استحکام پارٹی میں 4 شامل]</ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 13:04، 14 فروری 2024ء

جدولیں

قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج
حلقہ جیتنے والا امیدوار پارٹی سوم
این اے 1 عبدالطیف آزاد (پی ٹی آئی)
این اے 2 امجد علی خان آزاد (پی ٹی آئی)
این اے 3
این اے 4

پی ٹی آئی ٹکٹوں کی فروخت

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ظہور حسین قریشی نے دعوی کیا کہ میں نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ 8 کروڑ روپے میں خریدا۔ [1]

فارم 45 کا معاملہ

پی ٹی آئی نے بڑی تعداد میں جعلی فارم 45 سرکولیٹ کر کے پروپیگنڈا کیا کہ ان فارمز کے مطابق ہم جیت چکے ہیں۔ لہذا ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے۔ [2]

دیگر

پی ٹی آئی کے عمران افضل راجا سمیت کئی بڑے اکاؤنٹس نے پروپیگنڈا کیا کہ ڈی پی او نے اوپر سے آنے والے احکامات نہیں مانے تو اس پر تشدد کیا گیا۔ لیکن سچ یہ تھا کہ ڈی پی او ڈیرہ غازی خان احمد محی الدین پر تحریک انصاف کی امیدوار زرتاج گل کے حامیوں نے فارم 47 کی حصولی کے دوران حملہ کیا جس وجہ سے وہ زخمی ہوئے انکے باقاعدہ آفس میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ [3]

پی ٹی آئی نے عدالت میں اپنی جیت کے حق میں بطور ثبوت میڈیا کی خبریں پیش کیں جس پر انکا کیس خارج کر دیا گیا۔ [4]

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 4 آزاد امیدوار علیم خان کی پارٹی استحکام پاکستان میں شامل ہوگئے۔ [5]

حوالہ جات