"عمران خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 20: سطر 20:


عمران خان نے نواز شریف کے صحت کارڈ جاری کرنے پر تنقید کی تھی۔ لیکن بعد اپنی حکومت میں وہی صحت کارڈ زیادہ پڑے پیمانے پر جاری کیا۔ <ref>[https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/954717160739352576 صحت کارڈ پر تنقید]</ref>
عمران خان نے نواز شریف کے صحت کارڈ جاری کرنے پر تنقید کی تھی۔ لیکن بعد اپنی حکومت میں وہی صحت کارڈ زیادہ پڑے پیمانے پر جاری کیا۔ <ref>[https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/954717160739352576 صحت کارڈ پر تنقید]</ref>
عمران خان اقتدار کے حصول کے لیے کسی سے بھی اتحاد کر سکتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/KlasraRauf/status/1760249004472877502 عمران خان سب کے اتحادی]</ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 07:12، 21 فروری 2024ء

کام اور کارنامے

عمران خان پاکستانی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک ہیں۔ انکی کپتانی میں پاکستان نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔  

عمران خان نے شوکت خانم کے نام سے 200 بیڈ پر مشتمل پاکستان کی تاریخ میں پہلا کینسر اسپتال بنایا جہاں 75٪ علاج مفت ہوتا ہے۔

عمران خان نے میانوالی میں 'نمل' کے نام سے ایک یونیورسٹی بنائی ہے۔ [1]

عمران خان کی کوششوں سے اقوام متحدہ نے 'اسلوموفوبیا' کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا۔

عمران خان نے اپنی حکومت میں عوام کو صحت کارڈ کی سہولت دی۔ جس میں 10 لاکھ روپے تک کا علاج آپ کسی پرائیویٹ ہسپتال میں کروا سکتے تھے۔

عمران خان کی حکومت میں پشاور میں میٹرو بس کی طرز پر بی آر ٹی بس منصوبہ مکمل کیا گیا۔

عمران خان پر تنقید

شوکت خانم کینسر ہسپتال دو سو بیڈ پہ مشتمل ہے لیکن اس کے صرف 10٪ بیڈ پہ فری علاج ہے۔ لیکن اس کے لیے جمع ہونے والا اربوں روپے چندہ عمران خان ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرتا رہا۔ دی اکانومسٹ کو آرٹیکل پبلش کرنے کے لیے 21 ہزار ڈالر اسی چندے سے بھیجے گئے ہیں۔ [2]

ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے ایک پروگرام میں انکشاف کیا کہ ملک ریاض اور عمران خان میں انتہائی قریبی تعلقات ہیں۔ جہاں جہانگیر ترین کا جہاز نہیں جاتا تھا وہاں ملک ریاض کا جہاز جاتا تھا۔ [3]

الجزیرہ نے 2018ء انتخابات کے حوالے سے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے اس کو فوج کا بچہ قرار دیا۔ [4]

عمران خان نے نواز شریف کے صحت کارڈ جاری کرنے پر تنقید کی تھی۔ لیکن بعد اپنی حکومت میں وہی صحت کارڈ زیادہ پڑے پیمانے پر جاری کیا۔ [5]

عمران خان اقتدار کے حصول کے لیے کسی سے بھی اتحاد کر سکتے ہیں۔ [6]

حوالہ جات