"جمشید دستی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«جمشید دستی نے جعلی ڈگری بنائی تھی۔ عدالت میں جرم ثابت ہونے پر جمشید دستی کو 3 سال قید اور 5 ہزار جرمانہ بھرنے کی سزا سنائی گئی تھی۔ <ref>[https://www.dawnnews.tv/news/78807 جمشید دستی جعلی ڈگری کیس]</ref> جمشید دستی بدزبانی اور گالم گلوچ کے لیے بدنام ہیں۔ کئی جلسوں م...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


جمشید دستی بدزبانی اور گالم گلوچ کے لیے بدنام ہیں۔ کئی جلسوں میں اس نے عمران خان کو ننگی گالیاں دیں۔ <ref>[https://twitter.com/BloggerShahid/status/1741806332070518979 جمشید دستی کی عمران خان کو گالیاں] </ref>
جمشید دستی بدزبانی اور گالم گلوچ کے لیے بدنام ہیں۔ کئی جلسوں میں اس نے عمران خان کو ننگی گالیاں دیں۔ <ref>[https://twitter.com/BloggerShahid/status/1741806332070518979 جمشید دستی کی عمران خان کو گالیاں] </ref>
پی ٹی آئی راہنما جمشید دستی نے کسی نامعلوم مقام سے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ ایجنسیوں اور سی ٹی ڈی کے لوگوں نے میرے گھر پر چھاپہ مارا اور میری بیوی کو ننگا کیا۔ تاہم اس کے اس دعوے کو اس کے پڑوسیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے ڈراما اور جھوٹ قرار دیا۔ <ref>[https://draft.blogger.com/blog/post/edit/6718613821259590470/4923491044747858941?hl=en بیوی کے ننگا ہونے کا جھوٹ]</ref>
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 06:12، 2 جنوری 2024ء

جمشید دستی نے جعلی ڈگری بنائی تھی۔ عدالت میں جرم ثابت ہونے پر جمشید دستی کو 3 سال قید اور 5 ہزار جرمانہ بھرنے کی سزا سنائی گئی تھی۔ [1]

جمشید دستی بدزبانی اور گالم گلوچ کے لیے بدنام ہیں۔ کئی جلسوں میں اس نے عمران خان کو ننگی گالیاں دیں۔ [2]

پی ٹی آئی راہنما جمشید دستی نے کسی نامعلوم مقام سے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ ایجنسیوں اور سی ٹی ڈی کے لوگوں نے میرے گھر پر چھاپہ مارا اور میری بیوی کو ننگا کیا۔ تاہم اس کے اس دعوے کو اس کے پڑوسیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے ڈراما اور جھوٹ قرار دیا۔ [3]

حوالہ جات