"سرخوں پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:


بلوچ یکجہتی کونسل نامی تنظیم کے تحت بلوچ سرخوں نے مارچ کیا جس میں متعدد سڑکوں کو بلاک کر کے عام شہریوں کے لیے آمدورفت معطل کر دی۔  <ref>[https://twitter.com/Amna_AHarris/status/1737548272602960367 بلوچ یکجہتی کونسل سڑک بلاک]</ref>
بلوچ یکجہتی کونسل نامی تنظیم کے تحت بلوچ سرخوں نے مارچ کیا جس میں متعدد سڑکوں کو بلاک کر کے عام شہریوں کے لیے آمدورفت معطل کر دی۔  <ref>[https://twitter.com/Amna_AHarris/status/1737548272602960367 بلوچ یکجہتی کونسل سڑک بلاک]</ref>
بلوچ سرخوں کی تنظیم 'بلوچ یکجہتی کونسل' نے ایک بالاچ بلوچ نامی دہشتگرد کے حق میں دھرنا اور لانگ مارچ کیا۔ <ref>[https://twitter.com/BabarKhajjak/status/1737415459493028326 بالاچ بلوچ کے لیے دھرنا اور مارچ] </ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 08:43، 22 دسمبر 2023ء

دہشتگردی

بلوچ سرخوں کی تنظیم 'بلوچ یکجہتی کونسل' کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ اور سمیع بلوچ کا تعلق عالمی دہشتگرد تنظیموں بی ایل اے اور بی ایل ایف سے ہے۔ [1]

منافقت

جب روس کی جنگ شروع ہوئی تو افغان مہاجرین کی پاکستان آمد شروع ہوئی تو سب سے زیادہ شور لبرل سرخوں نے مچایا کہ افغان مہاجرین کو پاکستان میں پناہ نہ دی جائے۔ یہ بھی کہا گیا کہ یہ اپنے ساتھ کلاشنکوف اور ہیروئین لائے ہیں۔ آج جب پاکستان نے غیرقانونی طور پر مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے تو ہی لبرل طبقہ اسکی مخالفت کر رہا ہے اور اسکو ظلم قرار دے رہا ہے۔ [2]

دیگر

مبشر زیدی نے نامی سرخے نے فلسطین اسرائیل جنگ میں کھل کر اسرائیل کو سپورٹ کیا اور حماس کے خاتمے کی خواہش کا اظہار کیا۔ [3]

صبیحہ بلوچ جو کہ بساک (BSAC) کے نام سے ایک تنظیم چلاتی ہے ۔انکے مطابق بساک ایک پرامن تنظیم ہے۔ لیکن درحقیقت صبیحہ چادر کی آڑ میں پورے تربت شہر میں ریاست کے خلاف نفرت پھیلانے میں مصروف ہے۔ [4]

بلوچ یکجہتی کونسل نامی تنظیم کے تحت بلوچ سرخوں نے مارچ کیا جس میں متعدد سڑکوں کو بلاک کر کے عام شہریوں کے لیے آمدورفت معطل کر دی۔ [5]

بلوچ سرخوں کی تنظیم 'بلوچ یکجہتی کونسل' نے ایک بالاچ بلوچ نامی دہشتگرد کے حق میں دھرنا اور لانگ مارچ کیا۔ [6]

حوالہ جات