"عمران خان کام اور کارنامے" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
 
سطر 1: سطر 1:
=== کرکٹ ===
=== کرکٹ ===
عمران خان پاکستانی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک ہیں۔
عمران خان پاکستانی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک ہیں۔  

انکی کپتانی میں پاکستان نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔   
انکی کپتانی میں پاکستان نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔   
سطر 36: سطر 36:
عمران خان کے دور میں پاکستان میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی او آئی سی کانفرنس ہوئی۔  
عمران خان کے دور میں پاکستان میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی او آئی سی کانفرنس ہوئی۔  

==== کرونا سے فائٹ ====
==== کرونا کا مقابلہ ====
عمران خان نے کرونا کے دوران مکمل لاک ڈاون کرنے کے بجائے 'سمارٹ لاک ڈاؤن' کیا۔ جس کو دنیا بھر میں سراہا گیا۔
عمران خان نے کرونا کے دوران مکمل لاک ڈاون کرنے کے بجائے جزوی لاک ڈاؤن کیا اور لوگوں کو کام جاری رکھنے کا کہا جس کو 'سمارٹ لاک ڈاؤن' کہا گیا۔ اس کو دنیا کے کئی ممالک میں سراہا گیا۔

==== دیگر ====
==== دیگر ====

حالیہ نسخہ بمطابق 12:24، 12 نومبر 2023ء

کرکٹ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان پاکستانی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک ہیں۔

انکی کپتانی میں پاکستان نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔

شوکت خانم کینسر ہسپتال[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان نے شوکت خانم کے نام پاکستان کی تاریخ میں پہلا کینسر اسپتال بنایا جہاں 75٪ علاج مفت ہوتا ہے۔

نمل یونیورسٹی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان نے میانوالی میں 'نمل' کے نام سے ایک یونیورسٹی بنائی ہے۔ [1]

عمران خان کی حکومت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ایک ارب درخت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے دور حکومت میں اس نے ایک ارب درخت لگوانے کا منصوبہ مکمل کیا۔

صحت کارڈ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان نے اپنی حکومت میں عوام کو صحت کارڈ کی سہولت دی۔ جس میں 10 لاکھ روپے تک کا علاج آپ کسی پرائیویٹ ہسپتال میں کروا سکتے تھے۔

احساس پروگرام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان کے دور میں شروع کیے گئے احساس پروگرام کے تحت 1 کروڑ سے زائد خاندانوں کو مدد فراہم کی گئی۔

اسلاموفوبیا کا عالمی دن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان کی کوششوں سے اقوام متحدہ نے 'اسلوموفوبیا' کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا۔

معاشی ترقی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان کے دور میں معاشی ترقی کی رفتار 5.7% تھی۔

عمران خان کے دور میں برآمدات میں اضافہ ہوا۔

عمران خان کی حکومت میں بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر میں اضافہ ہوا۔

عمران خان کے دور میں ریکارڈ ٹیکس اکھٹا کیا گیا۔ [2]

خارجہ پالیسی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان کے دور میں پاکستان میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی او آئی سی کانفرنس ہوئی۔

کرونا کا مقابلہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان نے کرونا کے دوران مکمل لاک ڈاون کرنے کے بجائے جزوی لاک ڈاؤن کیا اور لوگوں کو کام جاری رکھنے کا کہا جس کو 'سمارٹ لاک ڈاؤن' کہا گیا۔ اس کو دنیا کے کئی ممالک میں سراہا گیا۔

دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان کی حکومت میں پشاور میں میٹرو بس کی طرز پر بی آر ٹی بس منصوبہ مکمل کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]