"اسد قیصر پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«نیب کے مطابق اسد قیصر 14 مرلہ کے ایک مکان میں اپنے چار بھائیوں کے ساتھ رہتے تھے۔ پی ٹی آئی حکومت بننے کے بعد اس نے 5 کنال کا بنگلہ کیسے بنا لیا؟ اسلام آباد بنی گالہ میں بھی اس نے 35 کناہ پر محیط ایک فارم ھاؤس بنا لیا۔ اسد قیصر پر الزام ہے کہ وہ مختل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:

اسد قیصر پر الزام ہے کہ اس نے اپنی صوبائی حکومت کے دوران 55 لوگوں کو پیسے لے کر مختلف پوسٹوں پر بھرتی کرایا۔ <ref>[https://www.geo.tv/latest/134691-Corruption-charges-NAB-seeks-inquiry-against-Speaker-Asad-Qaisar اسد قیصر پر نیب کے الزامات]</ref>

بلدیہ عظمیٰ اسلام آباد (ایم سی آئی) کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کے بھائی عدنان قیصر  نے ایف 9 پارک میں گزشتہ دو برسوں سے ایک میگا انٹرٹینمنٹ زون اور باؤلنگ کلب پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔ <ref>[https://urdu.nayadaur.tv/02-Jun-2022/19028 ایف نائن پارک میں ناجائز قبضہ]</ref>

اسدقیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کےلیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/345888- اسد قیصر طبی آلات میں کرپشن]</ref>
اسدقیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کےلیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/345888- اسد قیصر طبی آلات میں کرپشن]</ref>

نسخہ بمطابق 04:12، 4 نومبر 2023ء

نیب کے مطابق اسد قیصر 14 مرلہ کے ایک مکان میں اپنے چار بھائیوں کے ساتھ رہتے تھے۔ پی ٹی آئی حکومت بننے کے بعد اس نے 5 کنال کا بنگلہ کیسے بنا لیا؟

اسلام آباد بنی گالہ میں بھی اس نے 35 کناہ پر محیط ایک فارم ھاؤس بنا لیا۔

اسد قیصر پر الزام ہے کہ وہ مختلف پراجیکٹس میں 30 فیصد کمیشن بطور رشوت لیتے رہے۔

اسد قیصر پر الزام ہے کہ اس نے اپنی صوبائی حکومت کے دوران 55 لوگوں کو پیسے لے کر مختلف پوسٹوں پر بھرتی کرایا۔ [1]

بلدیہ عظمیٰ اسلام آباد (ایم سی آئی) کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کے بھائی عدنان قیصر نے ایف 9 پارک میں گزشتہ دو برسوں سے ایک میگا انٹرٹینمنٹ زون اور باؤلنگ کلب پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔ [2]

اسدقیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کےلیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔ [3]