"عمران خان تکبر اور رعونت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
ایک انٹرویو میں ریحام خان کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ اگر ریحام خان مجھے کہے کہ 10 لاکھ کا بیگ خرید دو تو میں اس کو طلاق دے دونگا۔ کچھ لوگوں نے تنقید کی کہ ایسے الفاظ عورت کی توہین ہوتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/MNQHI/status/1704368986001952788 ریحام خان کو طلاق دے دونگا]</ref> | ایک انٹرویو میں ریحام خان کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ اگر ریحام خان مجھے کہے کہ 10 لاکھ کا بیگ خرید دو تو میں اس کو طلاق دے دونگا۔ کچھ لوگوں نے تنقید کی کہ ایسے الفاظ عورت کی توہین ہوتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/MNQHI/status/1704368986001952788 ریحام خان کو طلاق دے دونگا]</ref> | ||
ایک | ایک یونیورسٹی میں دوران تقریر ایک طالب علم کو عمران خان نے سوال کرنے پر باہر نکل جانے کو کہا۔ <ref>[https://twitter.com/TalatHussain12/status/1719687111820161197 باہر نکل جاؤ] </ref> <ref>[https://twitter.com/AnonP0K/status/1719932091763204100 باہر نکلو عمران خان]</ref> | ||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 23:50، 2 نومبر 2023ء
1982ء میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کراچی ٹسٹ کے دوران میدان میں آنے والے ایک 12 سالہ لڑکے کو عمران خان نے گلے سے دبوچ کر اٹھا لیا تھا۔ لڑکے کے چیخنے پر دیگر کھلاڑیوں نے آکر اس بچے کو عمران خان سے چھڑایا۔ اس میچ کی کوریج کرنے والے چند صحافیوں کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان زیادہ دیر تک اس لڑکے کی گردن کو جکڑے رہتے تو وہ لڑکا مر سکتا تھا۔ [1]
عمران خان ایک ویڈیو میں ایک فریاد کرنے والی عورت کو جھڑک رہا ہوتا ہے جس کے بچوں کو پولیس نے اٹھایا ہوتا ہے۔ [2]
ایک پریس کانفرنس میں ایک صحافی کے سوال پر عمران خان پریس کانفرنس سے اٹھ جاتے ہیں۔ [3]
ایک انٹرویو میں ریحام خان کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ اگر ریحام خان مجھے کہے کہ 10 لاکھ کا بیگ خرید دو تو میں اس کو طلاق دے دونگا۔ کچھ لوگوں نے تنقید کی کہ ایسے الفاظ عورت کی توہین ہوتے ہیں۔ [4]
ایک یونیورسٹی میں دوران تقریر ایک طالب علم کو عمران خان نے سوال کرنے پر باہر نکل جانے کو کہا۔ [5] [6]