"افغانیوں کی پاکستان دشمنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
=== افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی === | |||
ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے شاہ محمود اور گل احمد نامی افغان دہشتگردوں کے اعترافی بیانات سوشل میڈیا پر شائع کیے۔ ان بیانات میں انہوں نے کئی حملوں میں افغانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا۔ <ref>[https://twitter.com/Hijabrandhawa1/status/1711619646082736320 افغان دہشتگردوں کے اعترافی بیانات]</ref> | |||
چمن بارڈر پر افغانیوں نے پاک فوج پہ حملے کی ابتدا کی جسکی وجہ سے ایک نوجوان لڑکا (راہگیر) اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ <ref>[https://twitter.com/SadiasOfficial/status/1709769456396783728 چمن بارڈر پر افغانیوں کی فائرنگ]</ref> | |||
اسی موضوع پر تفصیلی صفحہ [[افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی]] | |||
=== پاکستان میں غنڈہ گردی === | === پاکستان میں غنڈہ گردی === | ||
کراچی میں افغانیوں نے بارہا پولیس پر حملے کیے۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1692060293344739717 افغانی کراچی پولیس پر حملہ]</ref> | کراچی میں افغانیوں نے بارہا پولیس پر حملے کیے۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1692060293344739717 افغانی کراچی پولیس پر حملہ]</ref> |
نسخہ بمطابق 00:29، 30 اکتوبر 2023ء
افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی
ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے شاہ محمود اور گل احمد نامی افغان دہشتگردوں کے اعترافی بیانات سوشل میڈیا پر شائع کیے۔ ان بیانات میں انہوں نے کئی حملوں میں افغانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا۔ [1]
چمن بارڈر پر افغانیوں نے پاک فوج پہ حملے کی ابتدا کی جسکی وجہ سے ایک نوجوان لڑکا (راہگیر) اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ [2]
اسی موضوع پر تفصیلی صفحہ افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی
پاکستان میں غنڈہ گردی
کراچی میں افغانیوں نے بارہا پولیس پر حملے کیے۔ [3]
ایک جگہ پر افغانیوں نے پاک فوج کی گاڑی روکی اور جوانوں کو گالیاں دیں اور ان پر آوازے کسے۔ [4]
ایک نامعلوم جگہ پر افغانی فورسز پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔ [5]
اٹک افغانی رکشہ ڈرائیور کی ٹریفک آفیسر کے ساتھ بدتمیری گالم گلوچ پولیس آفیسر افغانی کے آگے بے بس نظر آیا۔ [6]
11 اکتوبر کر پشاور کے ایڈورڈز کالج کے قریب طالب علم حسان طارق سے موبائیل چھیننے کے دوران مزاحمت پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے انہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور سید اشفاق انور کے مطابق ایڈورڈز کالج کے طالب کے علم کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ [7]
دیگر
افغانستان کرکٹ کھلاڑی ابراہیم زادران نے اپنی جیت پاکستان سے واپس بھیجے جانے والے افغانیوں کے نام کی۔ [8]