"انڈیا پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:
انڈیا میں زمینی تنازعہ پر ہندؤوں نے ایک مسلمان بیوہ کو زندہ جلا دیا۔ <ref>[https://twitter.com/MuhammadSaadZaf/status/1714968038045278360 مسلمان بیوہ زندہ جلا دی]</ref>
انڈیا میں زمینی تنازعہ پر ہندؤوں نے ایک مسلمان بیوہ کو زندہ جلا دیا۔ <ref>[https://twitter.com/MuhammadSaadZaf/status/1714968038045278360 مسلمان بیوہ زندہ جلا دی]</ref>

قطر کی عدالت نےبھارتی بحریہ کی جانب سےجاسوسی کے لیے بھیجےجانے والے 8 سابق اہلکاروں پر جرم ثابت ہونے کے بعد سزائے موت سنادی۔ قطری عدالت کیجانب سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلےکی بھارتی وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ <ref>[https://urdu.samaa.tv/208733052- بھارتی جاسوسوں کو سزا]</ref>  

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد ملے ہیں۔ اس بیان کے کچھ دن بعد بھارت سے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کو بھی کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/341506- کینیڈا میں دو سکھوں کا قتل] </ref>  

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 04:03، 1 نومبر 2023ء

انڈیا کی ریاست منی پور کے علاقے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بلوائی اس عورت کو برہنہ کر کے اسکے نازک اعضاء کو چھیڑتے ہوئے لے کر جا رہے تھے اور بعد میں اسکے ساتھ اجتماعی زیادتی کرتے ہیں۔ [1]

5 اگست 2019 کو انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے اس علاقے میں درج مقدمات میں ملوث 379 کشمیریوں کو علاقے سے باہر دور دراز کی جیلوں میں رکھا جا رہا ہے۔ جن کی حالت بہت خراب ہے اور نہ ہی ان کی اپنے عزیزوں سے ملاقات ہوسکتی ہے۔ [2]

انڈینز کے دلوں میں پاکستانیوں کے لیے بہت نفرت پائی جاتی ہے جسکا اظہار وہ اکثر کرتے رہتے ہیں۔ [3]

انڈیا میں زمینی تنازعہ پر ہندؤوں نے ایک مسلمان بیوہ کو زندہ جلا دیا۔ [4]

قطر کی عدالت نےبھارتی بحریہ کی جانب سےجاسوسی کے لیے بھیجےجانے والے 8 سابق اہلکاروں پر جرم ثابت ہونے کے بعد سزائے موت سنادی۔ قطری عدالت کیجانب سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلےکی بھارتی وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ [5]

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد ملے ہیں۔ اس بیان کے کچھ دن بعد بھارت سے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کو بھی کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔ [6]

حوالہ جات