"انڈیا پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق
Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
5 اگست 2019 کو انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے اس علاقے میں درج مقدمات میں ملوث 379 کشمیریوں کو علاقے سے باہر دور دراز کی جیلوں میں رکھا جا رہا ہے۔ جن کی حالت بہت خراب ہے اور نہ ہی ان کی اپنے عزیزوں سے ملاقات ہوسکتی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/indyurdu/status/1716690019803652510 کشمیری قیدیوں کی حالت زار]</ref> | 5 اگست 2019 کو انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے اس علاقے میں درج مقدمات میں ملوث 379 کشمیریوں کو علاقے سے باہر دور دراز کی جیلوں میں رکھا جا رہا ہے۔ جن کی حالت بہت خراب ہے اور نہ ہی ان کی اپنے عزیزوں سے ملاقات ہوسکتی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/indyurdu/status/1716690019803652510 کشمیری قیدیوں کی حالت زار]</ref> | ||
انڈینز کے دلوں میں پاکستانیوں کے لیے بہت نفرت پائی جاتی ہے جسکا اظہار وہ اکثر کرتے رہتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Aadiiroy2/status/1716112801217855580 انڈینز کا پاکستانیوں سے اظہار نفرت]</ref> | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 12:31، 26 اکتوبر 2023ء
انڈیا کی ریاست منی پور کے علاقے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بلوائی اس عورت کو برہنہ کر کے اسکے نازک اعضاء کو چھیڑتے ہوئے لے کر جا رہے تھے اور بعد میں اسکے ساتھ اجتماعی زیادتی کرتے ہیں۔ [1]
5 اگست 2019 کو انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے اس علاقے میں درج مقدمات میں ملوث 379 کشمیریوں کو علاقے سے باہر دور دراز کی جیلوں میں رکھا جا رہا ہے۔ جن کی حالت بہت خراب ہے اور نہ ہی ان کی اپنے عزیزوں سے ملاقات ہوسکتی ہے۔ [2]
انڈینز کے دلوں میں پاکستانیوں کے لیے بہت نفرت پائی جاتی ہے جسکا اظہار وہ اکثر کرتے رہتے ہیں۔ [3]