"پاکستان میں جاگیرداروں اور وڈیروں کے مظالم" کے نسخوں کے درمیان فرق
Shahidlogs سے
(«رانی پور میں ایک بچی پر ظلم» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
رانی پور میں | رانی پور حویلی جرائم کا گڑھ، ایک مزید کیس سامنے آگیا..!! ضلع قمبر شہداد کوٹ کے رہائشی دیدار گرامانی اور اس کی بیوی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے بتایا کہ ہماری بیٹی ثناء کا دو سال قبل شوہر سے جھگڑا ہوگیا تھا، صلح کیلئے رانی پور مرشد پیر محسن شاہ کے پاس گئے تھے، تو پیر صاحب نے کہا "ثناء کو حویلی میں چھوڑ دیں وہ صلح کروادے گا." کچھ دن بعد جب ہم حویلی گئے تو پیر محسن شاہ نے کہا "ثناء گرامانی، حویلی سے بھاگ گئی ہے" ثناء کی والدہ نے قرآن پاک ہاتھ میں لیکر اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ "آج دو سال ہوگئے ہیں ہمیں بیٹی کا کچھ علم نہیں، خدارا بیٹی کو تلاش کرنے میں ہماری مدد کی جائے. |
نسخہ بمطابق 13:17، 23 اکتوبر 2023ء
رانی پور حویلی جرائم کا گڑھ، ایک مزید کیس سامنے آگیا..!! ضلع قمبر شہداد کوٹ کے رہائشی دیدار گرامانی اور اس کی بیوی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے بتایا کہ ہماری بیٹی ثناء کا دو سال قبل شوہر سے جھگڑا ہوگیا تھا، صلح کیلئے رانی پور مرشد پیر محسن شاہ کے پاس گئے تھے، تو پیر صاحب نے کہا "ثناء کو حویلی میں چھوڑ دیں وہ صلح کروادے گا." کچھ دن بعد جب ہم حویلی گئے تو پیر محسن شاہ نے کہا "ثناء گرامانی، حویلی سے بھاگ گئی ہے" ثناء کی والدہ نے قرآن پاک ہاتھ میں لیکر اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ "آج دو سال ہوگئے ہیں ہمیں بیٹی کا کچھ علم نہیں، خدارا بیٹی کو تلاش کرنے میں ہماری مدد کی جائے.