"انڈیا پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 10 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
انڈیا کی ریاست منی پور کے علاقے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بلوائی اس عورت کو برہنہ کر کے اسکے نازک اعضاء کو چھیڑتے ہوئے  لے کر جا رہے تھے اور بعد میں اسکے ساتھ اجتماعی زیادتی کرتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/pi_wiq/status/1681865711801466880 منی پور میں عورت کو برہنہ کیا]</ref>
=== خواتین پر تشدد ===
[[انڈیا]] کی ریاست منی پور کے علاقے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بلوائی اس عورت کو برہنہ کر کے اسکے نازک اعضاء کو چھیڑتے ہوئے  لے کر جا رہے تھے اور بعد میں اسکے ساتھ اجتماعی زیادتی کرتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/pi_wiq/status/1681865711801466880 منی پور میں عورت کو برہنہ کیا]</ref>
 
انڈیا میں زمینی تنازعہ پر ہندؤوں نے ایک مسلمان بیوہ کو زندہ جلا دیا۔ <ref>[https://twitter.com/MuhammadSaadZaf/status/1714968038045278360 مسلمان بیوہ زندہ جلا دی]</ref>
 
=== کشمیر پر مظالم ===
5 اگست 2019 کو انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے اس علاقے میں درج مقدمات میں ملوث 379 کشمیریوں کو علاقے سے باہر دور دراز کی جیلوں میں رکھا جا رہا ہے۔ جن کی حالت بہت خراب ہے اور نہ ہی ان کی اپنے عزیزوں سے ملاقات ہوسکتی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/indyurdu/status/1716690019803652510 کشمیری قیدیوں کی حالت زار]</ref>
 
انڈینز کے دلوں میں پاکستانیوں کے لیے بہت نفرت پائی جاتی ہے جسکا اظہار وہ اکثر کرتے رہتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Aadiiroy2/status/1716112801217855580 انڈینز کا پاکستانیوں سے اظہار نفرت]</ref>
 
=== دیگر ممالک میں جاسوسی اور دہشتگردی نیٹورکس ===
قطر کی عدالت نےبھارتی بحریہ کی جانب سےجاسوسی کے لیے بھیجےجانے والے 8 سابق اہلکاروں پر جرم ثابت ہونے کے بعد سزائے موت سنادی۔ قطری عدالت کیجانب سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلےکی بھارتی وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ <ref>[https://urdu.samaa.tv/208733052- بھارتی جاسوسوں کو سزا]</ref>
 
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد ملے ہیں۔ اس بیان کے کچھ دن بعد بھارت سے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کو بھی کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/341506- کینیڈا میں دو سکھوں کا قتل] </ref>
 
=== اقلیتوں کے ساتھ زیادتیاں ===
انڈیا کے ایک مسلمان کھلاڑی نے میچ میں پانچ وکٹیں لینے کے بعد سجدے کی کوشش کی لیکن پھر رک گیا۔ اس پر سوشل میڈیا صارفین نے تبصرے کیے کہ وہ ہندو انتہا پسندوں کے خوف سے سجدہ نہ کر سکا۔ <ref>[https://twitter.com/SyedKamran_/status/1720425466467676358 کھلاڑی سجدہ نہ کرسکا]</ref>
 
سوشل میڈیا پہ وائرل ایک ویڈیو میں ہندو انتہا پسند ایک سکھ فیملی کو مار رہے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/ashoswai/status/1726006120852992461?t=tbMZ0UUSKOU1MgVzvIy4aA&s=19 سکھ خاندان کی پٹائی]</ref>
 
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں چند ہندو ایک کم سن مسلمان لڑکی کا گینگ ریپ کر رہے ہیں اور وہ چیخ رہی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/akal_de_sewadar/status/1739542740168499334 مسلمان بچی کا گینگ ریپ]</ref>
 
=== دیگر ===
انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین سٹوکس نے اپنی کتاب میں 2019 کے ورلڈ کپ کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ اس کے مطابق 2019 کے ورلڈ کپ میں بھارت نے جان بوجھ کر انگلینڈ سے میچ ہارا تاکہ پاکستان کا سیمی فائنل میں جانے کا راستہ روکا جائے۔ <ref>[https://www.neonetwork.pk/28-May-2020/82354 بھارت جان بوجھ کر میچ ہارا]</ref>  


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 14:41، 25 جنوری 2024ء

خواتین پر تشدد[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

انڈیا کی ریاست منی پور کے علاقے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بلوائی اس عورت کو برہنہ کر کے اسکے نازک اعضاء کو چھیڑتے ہوئے لے کر جا رہے تھے اور بعد میں اسکے ساتھ اجتماعی زیادتی کرتے ہیں۔ [1]

انڈیا میں زمینی تنازعہ پر ہندؤوں نے ایک مسلمان بیوہ کو زندہ جلا دیا۔ [2]

کشمیر پر مظالم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

5 اگست 2019 کو انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے اس علاقے میں درج مقدمات میں ملوث 379 کشمیریوں کو علاقے سے باہر دور دراز کی جیلوں میں رکھا جا رہا ہے۔ جن کی حالت بہت خراب ہے اور نہ ہی ان کی اپنے عزیزوں سے ملاقات ہوسکتی ہے۔ [3]

انڈینز کے دلوں میں پاکستانیوں کے لیے بہت نفرت پائی جاتی ہے جسکا اظہار وہ اکثر کرتے رہتے ہیں۔ [4]

دیگر ممالک میں جاسوسی اور دہشتگردی نیٹورکس[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

قطر کی عدالت نےبھارتی بحریہ کی جانب سےجاسوسی کے لیے بھیجےجانے والے 8 سابق اہلکاروں پر جرم ثابت ہونے کے بعد سزائے موت سنادی۔ قطری عدالت کیجانب سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلےکی بھارتی وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ [5]

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد ملے ہیں۔ اس بیان کے کچھ دن بعد بھارت سے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والے ایک اور سکھ رہنما سکھ دول سنگھ (سکھا دونیکے) کو بھی کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔ [6]

اقلیتوں کے ساتھ زیادتیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

انڈیا کے ایک مسلمان کھلاڑی نے میچ میں پانچ وکٹیں لینے کے بعد سجدے کی کوشش کی لیکن پھر رک گیا۔ اس پر سوشل میڈیا صارفین نے تبصرے کیے کہ وہ ہندو انتہا پسندوں کے خوف سے سجدہ نہ کر سکا۔ [7]

سوشل میڈیا پہ وائرل ایک ویڈیو میں ہندو انتہا پسند ایک سکھ فیملی کو مار رہے ہیں۔ [8]

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں چند ہندو ایک کم سن مسلمان لڑکی کا گینگ ریپ کر رہے ہیں اور وہ چیخ رہی ہے۔ [9]

دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین سٹوکس نے اپنی کتاب میں 2019 کے ورلڈ کپ کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ اس کے مطابق 2019 کے ورلڈ کپ میں بھارت نے جان بوجھ کر انگلینڈ سے میچ ہارا تاکہ پاکستان کا سیمی فائنل میں جانے کا راستہ روکا جائے۔ [10]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]