"پی ٹی ایم پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
محسن داؤڑ شمالی وزیرستان میں ایک ایسے پاک فوج کے بنائے گئے ایک پل کا افتتاح کرنے پہنچے اور اس کے لیے باقاعدہ تحریری حکم جاری کیا۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1648589327306301442 محسن داؤڑ فوج کے بنائے پل کا افتتاح]</ref>

محسن داؤڑ اور علی وزیر نے افغانستان کا دورہ کیا جہاں افغان فوج کے اعلی افسر نے انکا خصوصی استقبال کیا اور ان کو ہیلی کاپٹر میں لے جایا گیا۔ پاک فوج کو گالیاں دینے والے ان دونوں پی ٹی ایم راہنماؤں کی افغان فوج کے افسروں کے ساتھ ہنستے مسکراتے کئی تصاویر وائرل ہوئیں۔ <ref>[https://twitter.com/HamzaSiddiquiPK/status/1692830581720047907 محسن داؤڑ اور علی وزیر افغان فوج کے ساتھ]</ref>
پی ٹی ایم کے جلسوں میں ہمیشہ افغانستان کے جھنڈلے لہرائے جاتے ہیں۔ پاکستان کا جھنڈا لہرانے والوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 08:10، 22 اکتوبر 2023ء

محسن داؤڑ شمالی وزیرستان میں ایک ایسے پاک فوج کے بنائے گئے ایک پل کا افتتاح کرنے پہنچے اور اس کے لیے باقاعدہ تحریری حکم جاری کیا۔ [1]

محسن داؤڑ اور علی وزیر نے افغانستان کا دورہ کیا جہاں افغان فوج کے اعلی افسر نے انکا خصوصی استقبال کیا اور ان کو ہیلی کاپٹر میں لے جایا گیا۔ پاک فوج کو گالیاں دینے والے ان دونوں پی ٹی ایم راہنماؤں کی افغان فوج کے افسروں کے ساتھ ہنستے مسکراتے کئی تصاویر وائرل ہوئیں۔ [2]

پی ٹی ایم کے جلسوں میں ہمیشہ افغانستان کے جھنڈلے لہرائے جاتے ہیں۔ پاکستان کا جھنڈا لہرانے والوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]