"عمران خان کام اور کارنامے" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«عمران خان کی کپتانی میں پاکستان نے اپنا پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا۔ عمران خان نے پاکستان میں پہلی بار کینسز کے مریضوں کے لیے اسپتال بنایا جس میں 75٪ علاج مفت ہوتا ہے۔» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
 
(3 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
عمران خان کی کپتانی میں پاکستان نے اپنا پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا۔
=== کرکٹ ===
عمران خان پاکستانی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک ہیں۔ 


عمران خان نے پاکستان میں پہلی بار کینسز  کے مریضوں کے لیے اسپتال بنایا جس میں 75٪ علاج مفت ہوتا ہے۔
انکی کپتانی میں پاکستان نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔ 
 
=== شوکت خانم کینسر ہسپتال ===
عمران خان نے شوکت خانم کے نام پاکستان کی تاریخ میں پہلا کینسر اسپتال بنایا جہاں 75٪ علاج مفت ہوتا ہے۔
 
=== نمل یونیورسٹی ===
عمران خان نے میانوالی میں 'نمل' کے نام سے ایک یونیورسٹی بنائی ہے۔ <ref>[[wikipedia:Namal_Institute|عمران خان نمل یونیورسٹی]]</ref>
 
=== عمران خان کی حکومت ===
 
==== ایک ارب درخت ====
اپنے دور حکومت میں اس نے ایک ارب درخت لگوانے کا منصوبہ مکمل کیا۔ 
 
==== صحت کارڈ ====
عمران خان نے اپنی حکومت میں عوام کو صحت کارڈ کی سہولت دی۔ جس میں 10 لاکھ روپے تک کا علاج آپ کسی پرائیویٹ ہسپتال میں کروا سکتے تھے۔
 
==== احساس پروگرام ====
عمران خان کے دور میں شروع کیے گئے احساس پروگرام کے تحت 1 کروڑ سے زائد خاندانوں کو مدد فراہم کی گئی۔ 
 
==== اسلاموفوبیا کا عالمی دن ====
عمران خان کی کوششوں سے اقوام متحدہ نے 'اسلوموفوبیا' کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا۔
 
==== معاشی ترقی ====
عمران خان کے دور میں معاشی ترقی کی رفتار 5.7% تھی۔
 
عمران خان کے دور میں برآمدات میں اضافہ ہوا۔ 
 
عمران خان کی حکومت میں بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر میں اضافہ ہوا۔ 
 
عمران خان کے دور میں ریکارڈ ٹیکس اکھٹا کیا گیا۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan-60977369 عمران خان حکومت کی کامیابیاں]</ref> 
 
==== خارجہ پالیسی ====
عمران خان کے دور میں پاکستان میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی او آئی سی کانفرنس ہوئی۔
 
==== کرونا کا مقابلہ ====
عمران خان نے کرونا کے دوران مکمل لاک ڈاون کرنے کے بجائے جزوی لاک ڈاؤن کیا اور لوگوں کو کام جاری رکھنے کا کہا جس کو 'سمارٹ لاک ڈاؤن' کہا گیا۔ اس کو دنیا کے کئی ممالک میں سراہا گیا۔
 
==== دیگر ====
عمران خان کی حکومت میں پشاور میں میٹرو بس کی طرز پر بی آر ٹی بس منصوبہ مکمل کیا گیا۔
 
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 12:24، 12 نومبر 2023ء

کرکٹ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان پاکستانی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک ہیں۔

انکی کپتانی میں پاکستان نے پہلا کرکٹ ورلڈ کپ جیتا۔

شوکت خانم کینسر ہسپتال[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان نے شوکت خانم کے نام پاکستان کی تاریخ میں پہلا کینسر اسپتال بنایا جہاں 75٪ علاج مفت ہوتا ہے۔

نمل یونیورسٹی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان نے میانوالی میں 'نمل' کے نام سے ایک یونیورسٹی بنائی ہے۔ [1]

عمران خان کی حکومت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ایک ارب درخت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے دور حکومت میں اس نے ایک ارب درخت لگوانے کا منصوبہ مکمل کیا۔

صحت کارڈ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان نے اپنی حکومت میں عوام کو صحت کارڈ کی سہولت دی۔ جس میں 10 لاکھ روپے تک کا علاج آپ کسی پرائیویٹ ہسپتال میں کروا سکتے تھے۔

احساس پروگرام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان کے دور میں شروع کیے گئے احساس پروگرام کے تحت 1 کروڑ سے زائد خاندانوں کو مدد فراہم کی گئی۔

اسلاموفوبیا کا عالمی دن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان کی کوششوں سے اقوام متحدہ نے 'اسلوموفوبیا' کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا۔

معاشی ترقی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان کے دور میں معاشی ترقی کی رفتار 5.7% تھی۔

عمران خان کے دور میں برآمدات میں اضافہ ہوا۔

عمران خان کی حکومت میں بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر میں اضافہ ہوا۔

عمران خان کے دور میں ریکارڈ ٹیکس اکھٹا کیا گیا۔ [2]

خارجہ پالیسی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان کے دور میں پاکستان میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی او آئی سی کانفرنس ہوئی۔

کرونا کا مقابلہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان نے کرونا کے دوران مکمل لاک ڈاون کرنے کے بجائے جزوی لاک ڈاؤن کیا اور لوگوں کو کام جاری رکھنے کا کہا جس کو 'سمارٹ لاک ڈاؤن' کہا گیا۔ اس کو دنیا کے کئی ممالک میں سراہا گیا۔

دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عمران خان کی حکومت میں پشاور میں میٹرو بس کی طرز پر بی آر ٹی بس منصوبہ مکمل کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]