"پی ٹی آئی کی احتجاج کی کالیں" کے نسخوں کے درمیان فرق
(ایک ہی صارف کا 4 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 73: | سطر 73: | ||
'''14 اکتوبر 2023''' | '''14 اکتوبر 2023''' | ||
عمران خان نے کراچی میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کیا۔ لیکن | عمران خان نے کراچی میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کیا۔ لیکن یہ جلسہ منسوخ کر دیا گیا۔ <ref>[https://www.express.pk/story/2551421/thryk-ansaf-ka-krachy-myn-jlse-ka-aalan-2551421/ 14 اکتوبر کراچی میں جلسہ] </ref> | ||
'''نومبر 2023''' | |||
پی ٹی آئی نے اس ماہ احتجاج کی کوئی کال نہیں دی۔ | |||
'''14 دسمبر 2023''' | |||
پی ٹی آئی نے فوجی عدالتوں میں سولینز کے ٹرائل کے خلاف احتجاج کی کال دی۔ لیکن یہ فیصلہ واپس نہیں ہوا اور احتجاج میں سوائے وکلاء کے کسی نے شرکت نہیں کی۔ <ref>[https://www.independenturdu.com/node/155081 14 دسمبر فوجی عدالتوں کے خلاف احتجاج]</ref> | |||
'''23 جنوری 2024''' | |||
عمران خان کی طرف سے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی گئی۔ پھر یہ کال واپس لے لی گئی۔ <ref>[https://x.com/shafqatmm1/status/1749792563043995813 23 جنوری احتجاج کی کال واپس]</ref> | |||
'''11 فروری 2024''' | |||
انتخابات کے فوراً بعد پی ٹی آئی نے لاہور لبرٹی مارکیٹ میں پرامن احتجاج کی کال دی لیکن خود پی ٹی آئی کی طرف سے اس میں زیادہ دلچسپی ظاہر نہیں کی گئی۔ یہ حیرتناک تھا۔ <ref>[https://dailykhabrain.com.pk/2024/02/11/371573/ 11 فروری لاہور میں احتجاج کی کال]</ref> | |||
'''9 مارچ 2024''' | |||
عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی اور مخصوص نشتیں نہ ملنے پر ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ یہ کال ناکام رہی اور کوئی خاص لوگ نہیں نکلے۔ <ref>[https://www.city42.tv/09-Mar-2024/126536 دھاندلی اور مخصوص نشتوں کے لیے احتجاج]</ref> | |||
'''24 اپریل 2024''' | |||
عمران خان نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا۔ لیکن یہ احتجاج بھی ناکام رہا اور صرف ایک دو شہروں میں چند سو کارکن نکلے۔ <ref>[https://www.nawaiwaqt.com.pk/22-Apr-2024/1783463 24 اپریل ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف]</ref> | |||
'''31 مئی 2024''' | |||
کوئی کال نہیں دی گئی تو مہینے آخری تاریخ کو چند پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے انکشاف کیا کہ عمران خان احتجاج کی ایک بھرپور اور آخری کال دینے والے ہیں۔ <ref>[https://x.com/AbdulqadirARY/status/1796561651984179317 31 مئی عمران خان احتجاج کی کال دینے والے ہیں]</ref> | |||
'''27 جون 2024''' | |||
پی ٹی آئی کارکنوں نے اس بات پر مظاہرہ کیا کہ پی ٹی آئی قیادت کی طرف سے احتجاج کی کوئی کال کیوں نہیں دی جارہی۔ <ref>[https://jang.com.pk/news/1364446 27 جون احتجاج کی کال کیوں نہیں؟]</ref> | |||
'''28 جولائی 2024''' | |||
عمران خان نے بالآخر 5 اگست کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ <ref>[https://dailypakistan.com.pk/28-Jul-2024/1737829 28 جولائی احتجاج کی کال]</ref> | |||
'''اگست 2024''' | |||
پی ٹی آئی نے 5 اگست کا احتجاج منسوخ کیا پھر 22 اگست کا جلسہ بھی منسوخ کیا پانچویں بار۔ <ref>[https://www.urduvoa.com/a/pti-rally-islamabad-schools-to-remain-closed-today-22aug2024/7752257.html پانچویں بار جلسہ منسوخ]</ref> | |||
'''26 ستمبر 2024''' | |||
عمران خان نے لیاقت باغ میں احتجاج کی کال دی۔ لیکن یہ کال ناکام رہی اور کوئی خاص لوگ نہیں نکلے۔ <ref>[https://www.24urdu.com/26-Sep-2024/111545 26 ستمبر لیاقت باغ میں احتجاج کی کال]</ref> | |||
'''4 اکتوبر 2024''' | |||
عمران خان نے شنگھائی کا اجلاس روکنے کے لیے ڈی چوک کی کال دی۔ لیکن 15 اکتوبر کو یہ کال واپس لے لی اور احتجاج منسوخ کر دیا۔ <ref>[https://www.independenturdu.com/node/176355 4 اکتوبر شنگھائی تنظیم کا اجلاس روکنے کی کال]</ref> | |||
'''13 نومبر 2024''' | |||
عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دینے کا اعلان کیا۔ | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 09:43، 14 نومبر 2024ء
11 اپریل 2022
عمران خان نے حکومت کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ عمران خان نے دعوی کیا کہ 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں گے۔ یہ کال ناکام رہی اور حکومت نہیں گرائی جاسکی۔ [1]
25 مئی 2022
عمران خان کی اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال دی۔ حکومت کو 6 دن کا ٹائم دیا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا۔ ڈی چوک سے پہلے مارچ روک دیا گیا اور حکومت تحلیل نہیں ہوئی۔ [2]
9 جون 2022
عمران خان نے مہنگائی کے لیے احتجاج کی کال دی۔ عمران خان نے پورا ملک بند کرنے کی اپیل کی۔ لیکن یہ کوشش ناکام رہی۔ [3]
22 جولائی 2022
عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں حمزی شہباز کی جیت کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دی۔ اس احتجاج میں بھی زیادہ لوگ نہیں نکلے۔ حمزی شہباز کے خلاف عمران خان کی مدد عدلیہ نے کی۔ [4]
22 اگست 2022
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری روکنے کے لیے پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ لیکن اس کا زور صرف زمان پر میں پولیس پر حملوں محدود رہا۔ [5]
27 ستمبر 2022
عمران خان نے احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا زیادہ انتظار نہیں۔ جب جلد فائنل کال دونگا۔ [6]
21 اکتوبر 2022
عمران خان کو نااہل قرار دینے کے خلاف پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ لیکن یہ احتجاج ناکام رہا اور عمران خان کی نااہلی ختم نہیں ہوئی۔ لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کیا گیا۔ [7]
26 نومبر 2022
عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی روکنے کے لیے 26 نومبر کو لانگ مارچ کی کال دی۔ یہ مارچ بھی اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ [8]
22 دسمبر 2022
وزیراعلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف عمران خان نے گورنر ھاؤس کے باہر احتجاج کی کال دی۔ [9]
24 جنوری 2023
عمران خان نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کی کال دی۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے الیکشن کمیشن لاہور آفس کے باہر احتجاج کیا اور محسن نقوی کے خلاف نعرے لگائے۔ [10]
26 فروری 2023
26 فروری کو عمران خان نے جیل بھرو تحریک کی کال دی۔ پورے ملک میں سو افراد نے بھی گرفتاری پیش نہیں کی۔ یہ کال ناکام رہی۔ [11]
14 مارچ 2023
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری روکنے کے لیے پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ لیکن یہ احتجاج صرف زمان پارک کے ارد گرد محدود رہا اور پولیس پر حملے کیے گئے۔ [12]
22 اپریل 2023
پی ٹی آئی نے کراچی میں بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کی کال دی۔ [13]
9 مئی 2023
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی جس میں فوجی تنصیبات پر منظم حملے کیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق ان حملوں اور احتجاج کی تیاری عمران خان کے حکم پر 7 مئی کو کر لی گئی تھی۔ [14]
جون 2023
جون میں پی ٹی آئی کی طرف سے احتجاج کی کوئی کال نہیں آئی اور لوگ پارٹی چھوڑتے نظر آئے۔
8 جولائی 2023
عمران خان کی 9 مئی کے بعد پہلی بار احتجاج کی کال دی۔ لیکن بہت تھوڑے لوگ نکلے اور یہ کال ناکام رہی۔ [15]
6 اگست 2023
عمران خان کو دوبارہ گرفتار کیا گیا جس پر پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال دی ساتھ ہی بار بار پرامن رہنے پر اصرار کیا۔ لیکن اس کال پر ملک بھر میں کوئی شخص نہیں نکلا۔ [16]
1 ستمبر 2023
عمران خان نے بجلی کے زائد بلوں کے خلاف تاجروں کے ساتھ ملکر احتجاج کی کال دی۔ لیکن اس کا بھی کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔ [17]
14 اکتوبر 2023
عمران خان نے کراچی میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کیا۔ لیکن یہ جلسہ منسوخ کر دیا گیا۔ [18]
نومبر 2023
پی ٹی آئی نے اس ماہ احتجاج کی کوئی کال نہیں دی۔
14 دسمبر 2023
پی ٹی آئی نے فوجی عدالتوں میں سولینز کے ٹرائل کے خلاف احتجاج کی کال دی۔ لیکن یہ فیصلہ واپس نہیں ہوا اور احتجاج میں سوائے وکلاء کے کسی نے شرکت نہیں کی۔ [19]
23 جنوری 2024
عمران خان کی طرف سے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی گئی۔ پھر یہ کال واپس لے لی گئی۔ [20]
11 فروری 2024
انتخابات کے فوراً بعد پی ٹی آئی نے لاہور لبرٹی مارکیٹ میں پرامن احتجاج کی کال دی لیکن خود پی ٹی آئی کی طرف سے اس میں زیادہ دلچسپی ظاہر نہیں کی گئی۔ یہ حیرتناک تھا۔ [21]
9 مارچ 2024
عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی اور مخصوص نشتیں نہ ملنے پر ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ یہ کال ناکام رہی اور کوئی خاص لوگ نہیں نکلے۔ [22]
24 اپریل 2024
عمران خان نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا۔ لیکن یہ احتجاج بھی ناکام رہا اور صرف ایک دو شہروں میں چند سو کارکن نکلے۔ [23]
31 مئی 2024
کوئی کال نہیں دی گئی تو مہینے آخری تاریخ کو چند پی ٹی آئی یوٹیوبرز نے انکشاف کیا کہ عمران خان احتجاج کی ایک بھرپور اور آخری کال دینے والے ہیں۔ [24]
27 جون 2024
پی ٹی آئی کارکنوں نے اس بات پر مظاہرہ کیا کہ پی ٹی آئی قیادت کی طرف سے احتجاج کی کوئی کال کیوں نہیں دی جارہی۔ [25]
28 جولائی 2024
عمران خان نے بالآخر 5 اگست کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ [26]
اگست 2024
پی ٹی آئی نے 5 اگست کا احتجاج منسوخ کیا پھر 22 اگست کا جلسہ بھی منسوخ کیا پانچویں بار۔ [27]
26 ستمبر 2024
عمران خان نے لیاقت باغ میں احتجاج کی کال دی۔ لیکن یہ کال ناکام رہی اور کوئی خاص لوگ نہیں نکلے۔ [28]
4 اکتوبر 2024
عمران خان نے شنگھائی کا اجلاس روکنے کے لیے ڈی چوک کی کال دی۔ لیکن 15 اکتوبر کو یہ کال واپس لے لی اور احتجاج منسوخ کر دیا۔ [29]
13 نومبر 2024
عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دینے کا اعلان کیا۔
حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ↑ ملک بھر میں احتجاج کی کال
- ↑ 25 مئی لانگ مارچ
- ↑ مہنگائی کے خلاف مارچ 9 جون
- ↑ 22 جولائی حمزی شہباز کے خلاف احتجاج کی کال
- ↑ 22 اگست عمران خان کی گرفتاری روکنے کو احتجاج
- ↑ 27 ستمبر احتجاج کی فائنل کال
- ↑ 21 اکتوبر نااہلی کے خلاف احتجاج
- ↑ 26 نومبر آرمی چیف کے خلاف مارچ
- ↑ عمران خان کی گورنر ھاؤس کے باہر احتجاج کی کال
- ↑ 24 جنوری محسن نقوی کے خلاف احتجاج
- ↑ 26 فروری جیل بھرو تحریک کی کال
- ↑ 14 مارچ عمران خان کی گرفتاری روکنے کو احتجاج
- ↑ 22 اپریل بجلی کی بندش کے خلاف کال
- ↑ 9 مئی حملے اور احتجاج کی کال
- ↑ 8 جولائی احتجاج کی ناکام کال
- ↑ 6 اگست عمران خان کی دوسری گرفتار پر احتجاج کی کال
- ↑ 1 ستمبر بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج کی کال
- ↑ 14 اکتوبر کراچی میں جلسہ
- ↑ 14 دسمبر فوجی عدالتوں کے خلاف احتجاج
- ↑ 23 جنوری احتجاج کی کال واپس
- ↑ 11 فروری لاہور میں احتجاج کی کال
- ↑ دھاندلی اور مخصوص نشتوں کے لیے احتجاج
- ↑ 24 اپریل ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف
- ↑ 31 مئی عمران خان احتجاج کی کال دینے والے ہیں
- ↑ 27 جون احتجاج کی کال کیوں نہیں؟
- ↑ 28 جولائی احتجاج کی کال
- ↑ پانچویں بار جلسہ منسوخ
- ↑ 26 ستمبر لیاقت باغ میں احتجاج کی کال
- ↑ 4 اکتوبر شنگھائی تنظیم کا اجلاس روکنے کی کال