"عارف علوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ سنایا تھا کہ صدر عارف علوی آئین شکنی کے مرتک ہوئے ہیں۔ جب اس نے قاسم سوری کی ایک غیر آئینی رولنگ پر فوراً اسمبلیاں توڑ دیں۔ | سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ سنایا تھا کہ صدر عارف علوی آئین شکنی کے مرتک ہوئے ہیں۔ جب اس نے قاسم سوری کی ایک غیر آئینی رولنگ پر فوراً اسمبلیاں توڑ دیں۔ | ||
شیر افضل مروت نے عارف علوی کو رانگ نمبر قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بہانے سے سعودی عرب گئے تھے اور پی ڈی ایم کو قانون سازی کا موقع دیا تھا۔ |
حالیہ نسخہ بمطابق 10:25، 8 جولائی 2024ء
عارف علوی کے بیٹے نے بیان دیا تھا کہ عارف علوی صدارت کو عمران خان کی امانت سمجھتے ہیں۔ جب کہ اصولاً صدر غیر جانبدار شخص ہوتا ہے اور وفاق کی علامت کہلاتا ہے۔ [1]
عارف علوی پر الزام ہے اس نے توشہ خانہ سے مجموعی طور پر 136 تحائف لیے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ سنایا تھا کہ صدر عارف علوی آئین شکنی کے مرتک ہوئے ہیں۔ جب اس نے قاسم سوری کی ایک غیر آئینی رولنگ پر فوراً اسمبلیاں توڑ دیں۔
شیر افضل مروت نے عارف علوی کو رانگ نمبر قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بہانے سے سعودی عرب گئے تھے اور پی ڈی ایم کو قانون سازی کا موقع دیا تھا۔