"جنرل عاصم منیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«معروف صحافی حسن ایوب کے مطابق عمران خان صحافیوں سے ملاقاتوں میں کہا کرتے تھے کہ کسی کو بھی آرمی چیف بنا دیں لیکن جنرل عاصم منیر کو نہ بنائیں۔ حالانکہ وہ سینیارٹی میں پہلے نمبر پر تھے۔ وجہ یہ تھی کہ انہوں نے بشری اور فرح گوگی کی کرپشن کی رپورٹ عم...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
'''بشری بی بی کی کرپشن رپورٹ کرنے پر عمران ناراض'''
ارشاد بھٹی نے کہا کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر جنہیں عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے 6 ماہ کے بعد ہی ہٹا دیا تھا، اس کی وجہ بھی یہی بنی تھی کہ جنرل عاصم منیر نے بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کی کرپشن کے حوالے سے عمران خان کو آگاہ کیا تھا۔ <ref>[https://urdu.nayadaur.tv/14-Nov-2023/24866 بشری بی بی کی کرپشن رپورٹ عمران ناراض]</ref>
'''عاصم منیر سے اچھا جنرل نہیں دیکھا'''
عون چوہدری کے مطابق جب جنرل عاصم منیر ڈی جی ایم آئی تھے تو ایک میٹنگ کے بعد عمران خان نے تبصرہ کیا کہ میں نے اس سے اچھا جنرل نہیں دیکھا۔ بعد میں جب وہ ڈی جی آئی ایس آئی بنے اور جنرل عاصم منیر نے عمران خان کی بیوی اور فرح گوگی وغیرہ کی کرپشن کے شواہد جمع کر کے عمران خان کو پیش کیے۔ جس پر اس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ اس کو فارغ کریں میں اس کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=-SAJtOTE0mk عمران خان عاصم منیر عون چودھری]</ref>
'''عاصم منیر کو جنرل نہ بنائیں'''
معروف صحافی حسن ایوب کے مطابق عمران خان صحافیوں سے ملاقاتوں میں کہا کرتے تھے کہ کسی کو بھی آرمی چیف بنا دیں لیکن جنرل عاصم منیر کو نہ بنائیں۔ حالانکہ وہ سینیارٹی میں پہلے نمبر پر تھے۔ وجہ یہ تھی کہ انہوں نے بشری اور فرح گوگی کی کرپشن کی رپورٹ عمران خان کو دی تھی۔ <ref>[https://twitter.com/DrSyeda_Sadaf/status/1781770656956199244 عمران خان عاصم منیر کو آرمی چیف بنانے کے خلاف]</ref>
معروف صحافی حسن ایوب کے مطابق عمران خان صحافیوں سے ملاقاتوں میں کہا کرتے تھے کہ کسی کو بھی آرمی چیف بنا دیں لیکن جنرل عاصم منیر کو نہ بنائیں۔ حالانکہ وہ سینیارٹی میں پہلے نمبر پر تھے۔ وجہ یہ تھی کہ انہوں نے بشری اور فرح گوگی کی کرپشن کی رپورٹ عمران خان کو دی تھی۔ <ref>[https://twitter.com/DrSyeda_Sadaf/status/1781770656956199244 عمران خان عاصم منیر کو آرمی چیف بنانے کے خلاف]</ref>
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 08:06، 5 نومبر 2024ء

بشری بی بی کی کرپشن رپورٹ کرنے پر عمران ناراض

ارشاد بھٹی نے کہا کہ موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر جنہیں عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے 6 ماہ کے بعد ہی ہٹا دیا تھا، اس کی وجہ بھی یہی بنی تھی کہ جنرل عاصم منیر نے بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کی کرپشن کے حوالے سے عمران خان کو آگاہ کیا تھا۔ [1]

عاصم منیر سے اچھا جنرل نہیں دیکھا

عون چوہدری کے مطابق جب جنرل عاصم منیر ڈی جی ایم آئی تھے تو ایک میٹنگ کے بعد عمران خان نے تبصرہ کیا کہ میں نے اس سے اچھا جنرل نہیں دیکھا۔ بعد میں جب وہ ڈی جی آئی ایس آئی بنے اور جنرل عاصم منیر نے عمران خان کی بیوی اور فرح گوگی وغیرہ کی کرپشن کے شواہد جمع کر کے عمران خان کو پیش کیے۔ جس پر اس نے جنرل باجوہ کو کہا کہ اس کو فارغ کریں میں اس کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ [2]

عاصم منیر کو جنرل نہ بنائیں

معروف صحافی حسن ایوب کے مطابق عمران خان صحافیوں سے ملاقاتوں میں کہا کرتے تھے کہ کسی کو بھی آرمی چیف بنا دیں لیکن جنرل عاصم منیر کو نہ بنائیں۔ حالانکہ وہ سینیارٹی میں پہلے نمبر پر تھے۔ وجہ یہ تھی کہ انہوں نے بشری اور فرح گوگی کی کرپشن کی رپورٹ عمران خان کو دی تھی۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]