"آفتاب اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
مشہور شاعر حبیب جالب کا تمسخر اڑانے پر آفتاب اقبال کے خلاف ایف آئی آر بھی کٹی۔ <ref>[https://www.independenturdu.com/node/95951 حبیب جالب کا تمسخر]</ref>
مشہور شاعر حبیب جالب کا تمسخر اڑانے پر آفتاب اقبال کے خلاف ایف آئی آر بھی کٹی۔ <ref>[https://www.independenturdu.com/node/95951 حبیب جالب کا تمسخر]</ref>


سہیل احمد نے ایک پروگرام میں آفتاب اقبال کو ایک مغرور ور بدلحاظ شخص قرار دیا۔ <ref>[https://urdu.samaa.tv/2087313454 سہیل احمد کی تنقید]</ref>
سہیل احمد نے ایک پروگرام میں آفتاب اقبال کو ایک مغرور اور بدلحاظ شخص قرار دیا۔ <ref>[https://urdu.samaa.tv/2087313454 سہیل احمد کی تنقید]</ref>
 
ایک جگہ آصف زرداری نے آفتاب اقبال کو نہیں پہچانا تو وہ اس پر خفا ہوگئے تھے۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=ZtDKCsNpbA8 آفتاب اقبال زرداری]</ref>
 
ھنی البیلا کا ایک آپریشن تھا،میجر سرجری تھی۔ ھنی البیلا کی ایک کمٹمنٹ تھی اسٹیک ڈرامے کے سلسلے میں وہ پوری کرنے فیصل آباد گئے۔ اس بات پر آفتاب اقبال نے ھنی البیلا کو بے عزت کرکے پروگرام سے نکال دیا تھا۔ اس وقت ھنی البیلا کو آپریشن کروانے کے لئے پیسوں کی ضرورت تھی۔ <ref>[https://twitter.com/Aadiiroy2/status/1695418911997702511 افتاب اقبال ہنی البیلا]</ref>
 
ایک معروف یوٹیوبر احسن چھٹہ کے مطابق پی ٹی آئی کے کئی بڑے صحافیوں اور میڈیا پرسنز کے ٹویٹر اکاؤنٹس پی ٹی آئی نے خرید رکھے ہیں۔ جن کو وہ ماہانہ لاکھوں روپے دیتے ہیں۔ ان میں افتاب اقبال بھی شامل ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/SIYASIDERA/status/1711496809044979728 ٹویٹر اکاؤنٹ ماہانہ پیسوں پر]</ref>
 
معروف اینکر آفتاب اقبال نے نواز شریف دور میں صحت کارڈ کے اجراء پر زبردست تنقید کی تھی۔ لیکن عمران خان کے دور میں اسی کارڈ کے اجراء کو بہترین فیصلہ قرار دیا۔ <ref>[https://twitter.com/UmerJavedButt02/status/1666544233115729921 آفتاب اقبال صحت کارڈ پر منافقت]</ref>
 
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 10:44، 21 اپريل 2024ء

مشہور شاعر حبیب جالب کا تمسخر اڑانے پر آفتاب اقبال کے خلاف ایف آئی آر بھی کٹی۔ [1]

سہیل احمد نے ایک پروگرام میں آفتاب اقبال کو ایک مغرور اور بدلحاظ شخص قرار دیا۔ [2]

ایک جگہ آصف زرداری نے آفتاب اقبال کو نہیں پہچانا تو وہ اس پر خفا ہوگئے تھے۔ [3]

ھنی البیلا کا ایک آپریشن تھا،میجر سرجری تھی۔ ھنی البیلا کی ایک کمٹمنٹ تھی اسٹیک ڈرامے کے سلسلے میں وہ پوری کرنے فیصل آباد گئے۔ اس بات پر آفتاب اقبال نے ھنی البیلا کو بے عزت کرکے پروگرام سے نکال دیا تھا۔ اس وقت ھنی البیلا کو آپریشن کروانے کے لئے پیسوں کی ضرورت تھی۔ [4]

ایک معروف یوٹیوبر احسن چھٹہ کے مطابق پی ٹی آئی کے کئی بڑے صحافیوں اور میڈیا پرسنز کے ٹویٹر اکاؤنٹس پی ٹی آئی نے خرید رکھے ہیں۔ جن کو وہ ماہانہ لاکھوں روپے دیتے ہیں۔ ان میں افتاب اقبال بھی شامل ہیں۔ [5]

معروف اینکر آفتاب اقبال نے نواز شریف دور میں صحت کارڈ کے اجراء پر زبردست تنقید کی تھی۔ لیکن عمران خان کے دور میں اسی کارڈ کے اجراء کو بہترین فیصلہ قرار دیا۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]