"عمران خان مضحکہ خیز بیانات اور اقدامات" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 3: سطر 3:
# عمران خان نے دوران سائفر کیس کے دوران دعوی کیا کہ یہ کیس ڈونلڈ لو کو بچانے کے لیے کی جارہی ہے۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=kDHqx56f0Vo ڈونلڈ لو کو بچانے کی کوشش ہورہی]</ref>
# عمران خان نے دوران سائفر کیس کے دوران دعوی کیا کہ یہ کیس ڈونلڈ لو کو بچانے کے لیے کی جارہی ہے۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=kDHqx56f0Vo ڈونلڈ لو کو بچانے کی کوشش ہورہی]</ref>
# شہریار آفریدی نے ایک تقریر میں کہا ہے ہم چرس، افیون اور ہیروئین سے دوائیاں بنائینگے اور اسکی فیکٹری تیراہ میں لگائینگے۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1774291005749018804 چرس اور ہیروئین سے دوائیاں بنانے کی فیکٹری]</ref>

# پی ٹی آئی حکومت میں حکومتی سطح پر بھنگ کی باقاعدہ کاشت شروع کی گئی اور [[پی ٹی آئی]] کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اسکا افتتاح کیا۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/265280- بھنگ کی کاشت کا افتتاح]</ref>
# عمران خان نے ایک تقریر میں کہا تھا کہ مجھے ڈاکٹر عاصم نے ایک ایسا انجکشن لگایا تھا جس کے بعد اسپتال کی نرسیں مجھے حوریں نظر آنے لگیں۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=2247100475593960 نرسیں حوریں نظر آنے لگیں]</ref>

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 13:15، 21 اپريل 2024ء

  1. عمران خان ایک بیان میں گائے اور بچھڑوں کے ذریعے ملک بدلنے کا دعوی کیا۔ اس پر کافی مذاق بنایا گیا۔ [1]
  2. علیمہ خان نے عمران خان کا پیغام سنایا کہ "سائفر صرف تین لوگوں کو بچانے کے لئے ہورہا ہے. جنرل باجوہ، ڈونلڈ لو اور امریکی سفیر" [2]
  3. عمران خان نے دوران سائفر کیس کے دوران دعوی کیا کہ یہ کیس ڈونلڈ لو کو بچانے کے لیے کی جارہی ہے۔ [3]
  4. شہریار آفریدی نے ایک تقریر میں کہا ہے ہم چرس، افیون اور ہیروئین سے دوائیاں بنائینگے اور اسکی فیکٹری تیراہ میں لگائینگے۔ [4]
  5. پی ٹی آئی حکومت میں حکومتی سطح پر بھنگ کی باقاعدہ کاشت شروع کی گئی اور پی ٹی آئی کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اسکا افتتاح کیا۔ [5]
  6. عمران خان نے ایک تقریر میں کہا تھا کہ مجھے ڈاکٹر عاصم نے ایک ایسا انجکشن لگایا تھا جس کے بعد اسپتال کی نرسیں مجھے حوریں نظر آنے لگیں۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]