"عمران خان کے قول و فعل اور بیانات میں تضاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
عمران خان ریاست مدینہ بنانے کا اعلان کرتے ہیں اور فحاشی کے خلاف بات کرتے ہیں لیکن خود بیک وقت کئی خواتین کے ساتھ ناجائز مراسم رکھے ہوئے ہیں۔ اس پر لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ جب آپ کا اپنا کردار ہی پاک نہیں تو آپ ریاست مدینہ کیسے بناسکتے ہیں؟
# عمران خان ریاست مدینہ بنانے کا اعلان کرتے ہیں اور فحاشی کے خلاف بات کرتے ہیں لیکن خود بیک وقت کئی خواتین کے ساتھ ناجائز مراسم رکھے ہوئے ہیں۔ اس پر لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ جب آپ کا اپنا کردار ہی پاک نہیں تو آپ ریاست مدینہ کیسے بناسکتے ہیں؟
# [[عمران خان]] نے ہمیشہ کرپشن کے خلاف نعرہ لگایا لیکن خود کرپشن میں ملوث نکلے۔
# عمران خان کہتے ہیں کوئی قانون سے بالاتر نہیں اور سب کا احتساب ہونا چاہئے۔ لیکن جب خود ان کی ذات اور فیملی کی کرپشن پر بات آئی تو اس کو مخالفین کی سیاست قرار دیا اور ممکن حد تک کوشش کی کہ کسی عدالت میں پیش نہ ہوں۔ جن ججوں نے میرٹ پر فیصلہ کرنے کی کوشش کی ان کو سوشل میڈیا اور کارکنوں کے ذریعے ہراساں کیا۔
# عمران خان نے جولائی 2019ء میں نواز شریف کیلئے کوٹ لکھپت جیل میں گھر سے کھانا منگوانے پر پابندی کا فیصلہ کیا تھا۔ جب کہ بشری بی بی نے عمران خان کے لیے گھر کے کھانے کے لیے باقاعدہ پیٹیشن دائر کی۔ <ref name=":3">[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1708867086036947391 جیل گھر کے کھانے پر پابندی کا فیصلہ]</ref>
# عمران خان جیل میں دیسی گھی چکن اور مٹن کھاتا رہا لیکن سانحہ 9مئی میں پکڑے گئے PTI کے ہزاروں کارکنوں کو ایسا کچھ نہیں ملا۔  عمران خان کہتا تھا کہ جیل میں امیر غریب کےلیے بھی یکساں سہولیات ہونی چاہیے کیا عام قیدیوں کے پاس بھی ائیر کولر ،میڑس اضافی پنکھے ہیں؟ <ref>[https://twitter.com/MohsinBaigMedia/status/1696403282527154588 دیسی گھی میں پکی دیسی مرغی]</ref>
# عمران خان نے کسی دور میں شریف برادران سے اپنے لیے پلاٹ مانگا تھا۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/285351 عمران خان نے پلاٹ مانگا تھا]</ref>
# عمران خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے نام پر کئی سال تک سیاست کی۔ یووان ریڈلی کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی اور اپنی حکومت بننے کی صورت میں ڈاکٹر عافیہ کو واپس لانے کا اعلان کیا۔ جب اس کی حکومت بنی تو ڈاکٹر عافیہ نے خود عمران خان کو خط لکھا۔ لیکن عمران خان نے اسکو مکمل طور پر نظر انداز کیا اور دورہ امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ کا نام تک نہیں لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ جب بیٹھے تھے اور کسی نے سوال کیا تو عمران خان نے کہا اس پر ہم بات کرینگے۔ <ref>[https://jang.com.pk/news/660419 ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے عمران خان کا دوغلا پن]</ref> لیکن ندیم افضل چن نے انکشاف کیا کہ جب امریکہ میں ہی کسی نے عافیہ کا نام لیا تو عمران خان ہنس پڑے۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1726479254509220265?t=D7JlzGkSVg0wMnbP21J6gg&s=19 ندیم افضل چن کا انکشاف]</ref>
# عمران خان خفیہ کال ریکارڈنگز کا دفاع کرتے رہے۔ <ref>[https://twitter.com/Liaqyat/status/1650159319571202050 عمران خان کا خفیہ کالز ریکارڈنگ کا دفاع]</ref> لیکن جب اس کی اپنی کالز کی ریکارڈنگ لیکس ہوئیں تو اس پر تنقید کرنے لگے۔
# عمران خان کہتا تھا کہ میری حکومت آئی تو کبھی نہیں کہونگا فوج کام نہیں کرنے دے رہی تھی۔ لیکن جب حکومت چلی گئی تو دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح اپنی ہر ناکامی کا ملبہ فوج کے سر ڈال دیا۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1650618873912209410 ناکامی کا ملبہ فوج کے سر]</ref> <ref>[https://twitter.com/BTPakistan/status/1650617850485436416/video/1 ہر فیصلہ میری مرضی سے ہوتا ہے]</ref>
# چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا دعوی تھا کہ میں ٹیکس کلیکشن بڑھاؤنگا۔ لیکن شبر زیدی کے مطابق جب میں نے جنوبی پنجاب اور کے پی سے ٹیکس وصول کرنے کی کوشش کی۔ تو 40 ایم این اے شاہ محمود قریشی، کچھ اسد قیصر اور 20 سینیٹر فاٹا کے آئے اور ٹیکس نہ دینے کا کہا۔ یوں پی ٹی ائی خود ہی ٹیکس دینے میں سب سے پہلی رکاؤٹ بنی۔ <ref>[https://twitter.com/chsandhilaa/status/1684842998058618880 پی ٹی آئی ٹیکس دینے میں رکاؤٹ]</ref>
# عمران خان نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کی بات کی۔ لیکن خود اس نے ہمیشہ عدالت کے سامنے پیش ہونے میں مزاحمت کی۔
# عمران خان نے ایک انٹریو میں کہا کہ جو بھی فوج پر حملہ آور ہے یا اس وقت جو کچھ نواز شریف کر رہا ہے یہ ملک دشمنی ہے۔ بعد میں جب اقتدار اس کے ہاتھ سے گیا تو فوج کے خلاف پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی مہم چلائی۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1687682196713193472 فوج دشمنی ملک دشمنی ہے]</ref>
# ایک اور جگہ بھی عمران خان نے فوج پر تنقید کو ملک دشمنی قرار دیا۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1737515748275142965 فوج پر تنقید ملک دشمنی]</ref> بعد میں اسی تنقید کو پی ٹی آئی شعور کہنے لگی۔
# عمران خان نے 2018 کا الیکشن جیتا۔ ابھی وزیراعظم کا حلف نہیں اٹھایا تھا تو انہوں نے عمرے پر جاتے ہوئے ائرپورٹ پر بیٹھ کر نگران وزارت داخلہ پر 2 گھنٹے دباؤ ڈال کر اپنے دوست زلفی بخاری کا نام ECL/بلیک لسٹ سے نکلوایا لیا۔ حالانکہ عمران خان نے ساری عمر قانون کی بالادستی کی بات کی۔ <ref>[https://twitter.com/KlasraRauf/status/1688128565915660288 زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکلوایا]</ref>
# ایک تقریر میں عمران خان کہتا ہے کہ شاہد خاقان عباسی بار بار تقریریں کر رہے تھے کہ مجھے جیل میں ڈالو اگر کچھ غلط کیا ہے میں نے۔ جیل میں ڈال دیا ہم نے اسے۔ یہ وہی عمران خان ہے جو اس کے بعد ہر غیر ملکی چینل کو انٹرویو دے کر یہ کہتا رہا کہ ہم نے کسی کو جیل میں نہیں ڈالا۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1688624882437730304 شاہد خاقان عباسی کو جیل میں ڈال دیا]</ref>
# ویسے عمران خان ریاست مدینہ کے دعوے کرتے ہیں لیکن ایک ویڈیو میں موصوف فرما رہے ہوتے ہیں کہ نعتیں سنا کر انکو بور نہیں کرنا اور کوئی موسیقی کا پروگرام ہونا چاہئے۔ <ref>[https://twitter.com/m_uh57/status/1696051997152305341 نعتیں سنا کر بور نہیں کرنا]</ref>
# عمران خان نے بارہا کہا کہ میری حکومت باجوہ نے گرائی۔ بعد میں دعوی کیا کہ صوبائی اسمبلیاں تو میں نے جنرل باجوہ کے کہنے پر توڑیں۔ <ref>[https://twitter.com/FarhanKVirk/status/1717829726746837140 صوبائی اسمبلیاں باجوہ کے کہنے پر توڑیں]</ref>
# عمران خان نے ایک تقریر میں کہا نواز شریف کو عام جیل میں رکھیں گے۔ غریب آدمی عام جیلوں میں رہے اور اربوں روپے کی چوری کرنے کا علاوہ وی آئی پی جیل میں رہے۔ <ref>[https://twitter.com/MansurQr/status/1706901381448417492 نواز شریف کو عام جیل میں رکھیں گے]</ref> لیکن جب خود گرفتار ہوا تو مسلسل جیل میں اے کلاس کے لیے درخواستیں دیتا رہا۔
# چین نے اپنے وزیر خارجہ کو ناجائز تعلقات رکھنے پر برطرف کردیا اور تاحیات ان کے پاس کوئی بھی عہدہ رکھنے پا پابندی لگ گئی ہے۔ عمران خان کے درجنوں عورتوں کے ساتھ سکینڈلز سامنے آئے لیکن وہ بدستور وزارت عظمی کے امیدوار ہیں۔ ویسے ہی چین کی مثالیں دیتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1704359239513198694 چین کی مثالیں اور عمل کچھ اور]</ref>
# عمران خان ارشد شریف کے پروگرام میں عارف نقوی کی منی لانڈرنگ کا دفاع کر رہا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1700173597875028330 عارف نقوی منی لانڈرنگ کا دفاع]</ref>
# عمران خان لوگوں کو اپنے بچے مروانے اور لڑ مرنے کی نصیحتیں کرتے ہیں۔ لیکن جب خود ان سے پوچھا گیا کہ اپنے بچوں کو بلوائیں گے تو وہ کہتے ہیں نہیں اس وقت پاکستان میں حالات ٹھیک نہیں۔ <ref>[https://twitter.com/SarfrazzPMLN/status/1666555445207506944 اپنے بچوں کو نہیں بلانا خطرہ ہے]</ref>
# عمران  خان نے جیل میں کم و بیش 1000 کے قریب ملاقاتیں کیں۔ اپنے دور میں سیاسی مخالفین کو وہ ایسی آزادی دینے کے قائل کبھی نہ تھے۔
# ایک انٹرویو میں عمران خان سے سوال ہوتا ہے کہ زیک گولڈ سمتھ کے صادق خان کے خلاف بنیاد پرستی پر مبنی الزامات پر آپ کیا کہیں گے تو وہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگتا ہے کہ میں سیاست میں ملوث نہیں ہونا چاہتا لیکن غلط کو غلط نہیں کہتا۔ اسی گفتگو میں اعتراف کرتا ہے کہ میں نے زیک گولڈ سمتھ کی سیاسی مہم چلائی۔ <ref>[https://x.com/i/status/1830277067616764377 زیک گولڈ سمتھ پر] </ref>
# عمران خان نے ایک پوڈکاسٹ میں اعتراف کیا کہ میں جنرل فیض حمید کو تحریک عدم اعتماد کے خلاف استعمال کرنا چاہتا تھا۔ <ref>[https://youtu.be/6KeEAkqoLNA فیض حمید تحریک عدم اعتماد کے خلاف]</ref>


عمران خان نے ہمیشہ کرپشن کے خلاف نعرہ لگایا لیکن خود کرپشن میں ملوث نکلے۔
عمران خان کہتے ہیں کوئی قانون سے بالاتر نہیں اور سب کا احتساب ہونا چاہئے۔ لیکن جب خود ان کی ذات اور فیملی کی کرپشن پر بات آئی تو اس کو مخالفین کی سیاست قرار دیا اور ممکن حد تک کوشش کی کہ کسی عدالت میں پیش نہ ہوں۔ جن ججوں نے میرٹ پر فیصلہ کرنے کی کوشش کی ان کو سوشل میڈیا اور کارکنوں کے ذریعے ہراساں کیا۔
عمران خان نے جولائی 2019ء میں نواز شریف کیلئے کوٹ لکھپت جیل میں گھر سے کھانا منگوانے پر پابندی کا فیصلہ کیا تھا۔ جب کہ بشری بی بی نے عمران خان کے لیے گھر کے کھانے کے لیے باقاعدہ پیٹیشن دائر کی۔ <ref name=":3">[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1708867086036947391 جیل گھر کے کھانے پر پابندی کا فیصلہ]</ref>
عمران خان جیل میں دیسی گھی چکن اور مٹن کھاتا رہا لیکن سانحہ 9مئی میں پکڑے گئے PTI کے ہزاروں کارکنوں کو ایسا کچھ نہیں ملا۔  عمران خان کہتا تھا کہ جیل میں امیر غریب کےلیے بھی یکساں سہولیات ہونی چاہیے کیا عام قیدیوں کے پاس بھی ائیر کولر ،میڑس اضافی پنکھے ہیں؟ <ref>[https://twitter.com/MohsinBaigMedia/status/1696403282527154588 دیسی گھی میں پکی دیسی مرغی]</ref>
عمران خان نے کسی دور میں شریف برادران سے اپنے لیے پلاٹ مانگا تھا۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/285351 عمران خان نے پلاٹ مانگا تھا]</ref>
عمران خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے نام پر کئی سال تک سیاست کی۔ یووان ریڈلی کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی اور اپنی حکومت بننے کی صورت میں ڈاکٹر عافیہ کو واپس لانے کا اعلان کیا۔ جب اس کی حکومت بنی تو ڈاکٹر عافیہ نے خود عمران خان کو خط لکھا۔ لیکن عمران خان نے اسکو مکمل طور پر نظر انداز کیا اور دورہ امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ کا نام تک نہیں لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ جب بیٹھے تھے اور کسی نے سوال کیا تو عمران خان نے کہا اس پر ہم بات کرینگے۔ <ref>[https://jang.com.pk/news/660419 ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے عمران خان کا دوغلا پن]</ref> لیکن ندیم افضل چن نے انکشاف کیا کہ جب امریکہ میں ہی کسی نے عافیہ کا نام لیا تو عمران خان ہنس پڑے۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1726479254509220265?t=D7JlzGkSVg0wMnbP21J6gg&s=19 ندیم افضل چن کا انکشاف]</ref>
عمران خان خفیہ کال ریکارڈنگز کا دفاع کرتے رہے۔ <ref>[https://twitter.com/Liaqyat/status/1650159319571202050 عمران خان کا خفیہ کالز ریکارڈنگ کا دفاع]</ref> لیکن جب اس کی اپنی کالز کی ریکارڈنگ لیکس ہوئیں تو اس پر تنقید کرنے لگے۔
عمران خان کہتا تھا کہ میری حکومت آئی تو کبھی نہیں کہونگا فوج کام نہیں کرنے دے رہی تھی۔ لیکن جب حکومت چلی گئی تو دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح اپنی ہر ناکامی کا ملبہ فوج کے سر ڈال دیا۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1650618873912209410 ناکامی کا ملبہ فوج کے سر]</ref> <ref>[https://twitter.com/BTPakistan/status/1650617850485436416/video/1 ہر فیصلہ میری مرضی سے ہوتا ہے]</ref>
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا دعوی تھا کہ میں ٹیکس کلیکشن بڑھاؤنگا۔ لیکن شبر زیدی کے مطابق جب میں نے جنوبی پنجاب اور کے پی سے ٹیکس وصول کرنے کی کوشش کی۔ تو 40 ایم این اے شاہ محمود قریشی، کچھ اسد قیصر اور 20 سینیٹر فاٹا کے آئے اور ٹیکس نہ دینے کا کہا۔ یوں پی ٹی ائی خود ہی ٹیکس دینے میں سب سے پہلی رکاؤٹ بنی۔ <ref>[https://twitter.com/chsandhilaa/status/1684842998058618880 پی ٹی آئی ٹیکس دینے میں رکاؤٹ]</ref>
عمران خان نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کی بات کی۔ لیکن خود اس نے ہمیشہ عدالت کے سامنے پیش ہونے میں مزاحمت کی۔
عمران خان نے ایک انٹریو میں کہا کہ جو بھی فوج پر حملہ آور ہے یا اس وقت جو کچھ نواز شریف کر رہا ہے یہ ملک دشمنی ہے۔ بعد میں جب اقتدار اس کے ہاتھ سے گیا تو فوج کے خلاف پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی مہم چلائی۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1687682196713193472 فوج دشمنی ملک دشمنی ہے]</ref>
ایک اور جگہ بھی عمران خان نے فوج پر تنقید کو ملک دشمنی قرار دیا۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1737515748275142965 فوج پر تنقید ملک دشمنی]</ref> بعد میں اسی تنقید کو پی ٹی آئی شعور کہنے لگی۔
عمران خان نے 2018 کا الیکشن جیتا۔ ابھی وزیراعظم کا حلف نہیں اٹھایا تھا تو انہوں نے عمرے پر جاتے ہوئے ائرپورٹ پر بیٹھ کر نگران وزارت داخلہ پر 2 گھنٹے دباؤ ڈال کر اپنے دوست زلفی بخاری کا نام ECL/بلیک لسٹ سے نکلوایا لیا۔ حالانکہ عمران خان نے ساری عمر قانون کی بالادستی کی بات کی۔ <ref>[https://twitter.com/KlasraRauf/status/1688128565915660288 زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکلوایا]</ref>
ایک تقریر میں عمران خان کہتا ہے کہ شاہد خاقان عباسی بار بار تقریریں کر رہے تھے کہ مجھے جیل میں ڈالو اگر کچھ غلط کیا ہے میں نے۔ جیل میں ڈال دیا ہم نے اسے۔ یہ وہی عمران خان ہے جو اس کے بعد ہر غیر ملکی چینل کو انٹرویو دے کر یہ کہتا رہا کہ ہم نے کسی کو جیل میں نہیں ڈالا۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1688624882437730304 شاہد خاقان عباسی کو جیل میں ڈال دیا]</ref>
ویسے عمران خان ریاست مدینہ کے دعوے کرتے ہیں لیکن ایک ویڈیو میں موصوف فرما رہے ہوتے ہیں کہ نعتیں سنا کر انکو بور نہیں کرنا اور کوئی موسیقی کا پروگرام ہونا چاہئے۔ <ref>[https://twitter.com/m_uh57/status/1696051997152305341 نعتیں سنا کر بور نہیں کرنا]</ref>
عمران خان نے بارہا کہا کہ میری حکومت باجوہ نے گرائی۔ بعد میں دعوی کیا کہ صوبائی اسمبلیاں تو میں نے جنرل باجوہ کے کہنے پر توڑیں۔ <ref>[https://twitter.com/FarhanKVirk/status/1717829726746837140 صوبائی اسمبلیاں باجوہ کے کہنے پر توڑیں]</ref>
عمران خان نے ایک تقریر میں کہا نواز شریف کو عام جیل میں رکھیں گے۔ غریب آدمی عام جیلوں میں رہے اور اربوں روپے کی چوری کرنے کا علاوہ وی آئی پی جیل میں رہے۔ <ref>[https://twitter.com/MansurQr/status/1706901381448417492 نواز شریف کو عام جیل میں رکھیں گے]</ref> لیکن جب خود گرفتار ہوا تو مسلسل جیل میں اے کلاس کے لیے درخواستیں دیتا رہا۔
چین نے اپنے وزیر خارجہ کو ناجائز تعلقات رکھنے پر برطرف کردیا اور تاحیات ان کے پاس کوئی بھی عہدہ رکھنے پا پابندی لگ گئی ہے۔ عمران خان کے درجنوں عورتوں کے ساتھ سکینڈلز سامنے آئے لیکن وہ بدستور وزارت عظمی کے امیدوار ہیں۔ ویسے ہی چین کی مثالیں دیتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1704359239513198694 چین کی مثالیں اور عمل کچھ اور]</ref>
عمران خان ارشد شریف کے پروگرام میں عارف نقوی کی منی لانڈرنگ کا دفاع کر رہا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1700173597875028330 عارف نقوی منی لانڈرنگ کا دفاع]</ref>
عمران خان لوگوں کو اپنے بچے مروانے اور لڑ مرنے کی نصیحتیں کرتے ہیں۔ لیکن جب خود ان سے پوچھا گیا کہ اپنے بچوں کو بلوائیں گے تو وہ کہتے ہیں نہیں اس وقت پاکستان میں حالات ٹھیک نہیں۔ <ref>[https://twitter.com/SarfrazzPMLN/status/1666555445207506944 اپنے بچوں کو نہیں بلانا خطرہ ہے]</ref>
عمران  خان نے جیل میں کم و بیش 1000 کے قریب ملاقاتیں کیں۔ اپنے دور میں سیاسی مخالفین کو وہ ایسی آزادی دینے کے قائل کبھی نہ تھے۔ 
===حوالہ جات===
===حوالہ جات===

حالیہ نسخہ بمطابق 13:37، 11 ستمبر 2024ء

  1. عمران خان ریاست مدینہ بنانے کا اعلان کرتے ہیں اور فحاشی کے خلاف بات کرتے ہیں لیکن خود بیک وقت کئی خواتین کے ساتھ ناجائز مراسم رکھے ہوئے ہیں۔ اس پر لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ جب آپ کا اپنا کردار ہی پاک نہیں تو آپ ریاست مدینہ کیسے بناسکتے ہیں؟
  2. عمران خان نے ہمیشہ کرپشن کے خلاف نعرہ لگایا لیکن خود کرپشن میں ملوث نکلے۔
  3. عمران خان کہتے ہیں کوئی قانون سے بالاتر نہیں اور سب کا احتساب ہونا چاہئے۔ لیکن جب خود ان کی ذات اور فیملی کی کرپشن پر بات آئی تو اس کو مخالفین کی سیاست قرار دیا اور ممکن حد تک کوشش کی کہ کسی عدالت میں پیش نہ ہوں۔ جن ججوں نے میرٹ پر فیصلہ کرنے کی کوشش کی ان کو سوشل میڈیا اور کارکنوں کے ذریعے ہراساں کیا۔
  4. عمران خان نے جولائی 2019ء میں نواز شریف کیلئے کوٹ لکھپت جیل میں گھر سے کھانا منگوانے پر پابندی کا فیصلہ کیا تھا۔ جب کہ بشری بی بی نے عمران خان کے لیے گھر کے کھانے کے لیے باقاعدہ پیٹیشن دائر کی۔ [1]
  5. عمران خان جیل میں دیسی گھی چکن اور مٹن کھاتا رہا لیکن سانحہ 9مئی میں پکڑے گئے PTI کے ہزاروں کارکنوں کو ایسا کچھ نہیں ملا۔ عمران خان کہتا تھا کہ جیل میں امیر غریب کےلیے بھی یکساں سہولیات ہونی چاہیے کیا عام قیدیوں کے پاس بھی ائیر کولر ،میڑس اضافی پنکھے ہیں؟ [2]
  6. عمران خان نے کسی دور میں شریف برادران سے اپنے لیے پلاٹ مانگا تھا۔ [3]
  7. عمران خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے نام پر کئی سال تک سیاست کی۔ یووان ریڈلی کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی اور اپنی حکومت بننے کی صورت میں ڈاکٹر عافیہ کو واپس لانے کا اعلان کیا۔ جب اس کی حکومت بنی تو ڈاکٹر عافیہ نے خود عمران خان کو خط لکھا۔ لیکن عمران خان نے اسکو مکمل طور پر نظر انداز کیا اور دورہ امریکہ میں ڈاکٹر عافیہ کا نام تک نہیں لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ جب بیٹھے تھے اور کسی نے سوال کیا تو عمران خان نے کہا اس پر ہم بات کرینگے۔ [4] لیکن ندیم افضل چن نے انکشاف کیا کہ جب امریکہ میں ہی کسی نے عافیہ کا نام لیا تو عمران خان ہنس پڑے۔ [5]
  8. عمران خان خفیہ کال ریکارڈنگز کا دفاع کرتے رہے۔ [6] لیکن جب اس کی اپنی کالز کی ریکارڈنگ لیکس ہوئیں تو اس پر تنقید کرنے لگے۔
  9. عمران خان کہتا تھا کہ میری حکومت آئی تو کبھی نہیں کہونگا فوج کام نہیں کرنے دے رہی تھی۔ لیکن جب حکومت چلی گئی تو دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح اپنی ہر ناکامی کا ملبہ فوج کے سر ڈال دیا۔ [7] [8]
  10. چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا دعوی تھا کہ میں ٹیکس کلیکشن بڑھاؤنگا۔ لیکن شبر زیدی کے مطابق جب میں نے جنوبی پنجاب اور کے پی سے ٹیکس وصول کرنے کی کوشش کی۔ تو 40 ایم این اے شاہ محمود قریشی، کچھ اسد قیصر اور 20 سینیٹر فاٹا کے آئے اور ٹیکس نہ دینے کا کہا۔ یوں پی ٹی ائی خود ہی ٹیکس دینے میں سب سے پہلی رکاؤٹ بنی۔ [9]
  11. عمران خان نے ہمیشہ قانون کی بالادستی کی بات کی۔ لیکن خود اس نے ہمیشہ عدالت کے سامنے پیش ہونے میں مزاحمت کی۔
  12. عمران خان نے ایک انٹریو میں کہا کہ جو بھی فوج پر حملہ آور ہے یا اس وقت جو کچھ نواز شریف کر رہا ہے یہ ملک دشمنی ہے۔ بعد میں جب اقتدار اس کے ہاتھ سے گیا تو فوج کے خلاف پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی مہم چلائی۔ [10]
  13. ایک اور جگہ بھی عمران خان نے فوج پر تنقید کو ملک دشمنی قرار دیا۔ [11] بعد میں اسی تنقید کو پی ٹی آئی شعور کہنے لگی۔
  14. عمران خان نے 2018 کا الیکشن جیتا۔ ابھی وزیراعظم کا حلف نہیں اٹھایا تھا تو انہوں نے عمرے پر جاتے ہوئے ائرپورٹ پر بیٹھ کر نگران وزارت داخلہ پر 2 گھنٹے دباؤ ڈال کر اپنے دوست زلفی بخاری کا نام ECL/بلیک لسٹ سے نکلوایا لیا۔ حالانکہ عمران خان نے ساری عمر قانون کی بالادستی کی بات کی۔ [12]
  15. ایک تقریر میں عمران خان کہتا ہے کہ شاہد خاقان عباسی بار بار تقریریں کر رہے تھے کہ مجھے جیل میں ڈالو اگر کچھ غلط کیا ہے میں نے۔ جیل میں ڈال دیا ہم نے اسے۔ یہ وہی عمران خان ہے جو اس کے بعد ہر غیر ملکی چینل کو انٹرویو دے کر یہ کہتا رہا کہ ہم نے کسی کو جیل میں نہیں ڈالا۔ [13]
  16. ویسے عمران خان ریاست مدینہ کے دعوے کرتے ہیں لیکن ایک ویڈیو میں موصوف فرما رہے ہوتے ہیں کہ نعتیں سنا کر انکو بور نہیں کرنا اور کوئی موسیقی کا پروگرام ہونا چاہئے۔ [14]
  17. عمران خان نے بارہا کہا کہ میری حکومت باجوہ نے گرائی۔ بعد میں دعوی کیا کہ صوبائی اسمبلیاں تو میں نے جنرل باجوہ کے کہنے پر توڑیں۔ [15]
  18. عمران خان نے ایک تقریر میں کہا نواز شریف کو عام جیل میں رکھیں گے۔ غریب آدمی عام جیلوں میں رہے اور اربوں روپے کی چوری کرنے کا علاوہ وی آئی پی جیل میں رہے۔ [16] لیکن جب خود گرفتار ہوا تو مسلسل جیل میں اے کلاس کے لیے درخواستیں دیتا رہا۔
  19. چین نے اپنے وزیر خارجہ کو ناجائز تعلقات رکھنے پر برطرف کردیا اور تاحیات ان کے پاس کوئی بھی عہدہ رکھنے پا پابندی لگ گئی ہے۔ عمران خان کے درجنوں عورتوں کے ساتھ سکینڈلز سامنے آئے لیکن وہ بدستور وزارت عظمی کے امیدوار ہیں۔ ویسے ہی چین کی مثالیں دیتے ہیں۔ [17]
  20. عمران خان ارشد شریف کے پروگرام میں عارف نقوی کی منی لانڈرنگ کا دفاع کر رہا تھا۔ [18]
  21. عمران خان لوگوں کو اپنے بچے مروانے اور لڑ مرنے کی نصیحتیں کرتے ہیں۔ لیکن جب خود ان سے پوچھا گیا کہ اپنے بچوں کو بلوائیں گے تو وہ کہتے ہیں نہیں اس وقت پاکستان میں حالات ٹھیک نہیں۔ [19]
  22. عمران خان نے جیل میں کم و بیش 1000 کے قریب ملاقاتیں کیں۔ اپنے دور میں سیاسی مخالفین کو وہ ایسی آزادی دینے کے قائل کبھی نہ تھے۔
  23. ایک انٹرویو میں عمران خان سے سوال ہوتا ہے کہ زیک گولڈ سمتھ کے صادق خان کے خلاف بنیاد پرستی پر مبنی الزامات پر آپ کیا کہیں گے تو وہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگتا ہے کہ میں سیاست میں ملوث نہیں ہونا چاہتا لیکن غلط کو غلط نہیں کہتا۔ اسی گفتگو میں اعتراف کرتا ہے کہ میں نے زیک گولڈ سمتھ کی سیاسی مہم چلائی۔ [20]
  24. عمران خان نے ایک پوڈکاسٹ میں اعتراف کیا کہ میں جنرل فیض حمید کو تحریک عدم اعتماد کے خلاف استعمال کرنا چاہتا تھا۔ [21]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]