"شہباز گل" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
=== شہباز گل کا پروپیگنڈا اور جھوٹ ===
'''گلوکار ملکو کے حوالے سے جھوٹ'''
شہباز گل نے دعوی کیا کہ ملکو نامی گلوکار کو پولیس نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جب کہ گلوکار ملکو نے اس دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا۔
'''بیماری کا ڈرامہ''' 
شہباز گل جس وقت گرفتار تھے اس نے وھیل چیر پر بیماری کا ڈرامہ کیا۔ لیکن وہیل چئیر پر بیٹھنے سے پہلے اور بعد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ <ref>[https://x.com/ribas212/status/1831760071757377815 شہباز گل کا ڈرامہ] </ref>
'''22 ارب ڈالر کا جھوٹا دعوی'''
شہباز گل اور فرخ حبیب سمیت کئی پی ٹی آئی راہنماؤں نے دعوی کیا کہ پی ٹی آئی قومی خزانے میں 22 ارب ڈالر چھوڑ کر گئی تھی۔ جب کہ سچ یہ ہے کہ جب وقت پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوئی اس وقت قومی خزانے میں 11.3 ارب ڈالر تھے۔ اس میں بھی 9 ارب ڈالر دوست ممالک نے صرف پارک کیے ہوئے تھے۔ جس میں چائنہ اور متحدہ ارب امارات کے 6 ارب ڈالر سعودی عرب 3 ارب ڈالر تھے۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/283109- قومی خزانے میں 22 ارب ڈالر کی حقیقت]</ref> <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1749479539225334004 دوست ممالک کی پارک کی رقم]</ref>
=== دیگر ===
'''رمیش کمار پر تنقید'''
ایک ٹی وی پروگرام میں شہباز گل نے رمیش کمار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'عمران خان کے ٹکٹ پر آئے ہیں اور انہی سے استعفیٰ مانگ ہے ہیں۔ ان میں کوئی شرم حیا ہوتی تو پہلے خود استعفیٰ دیتے، یہ کرپٹ آدمی ہیں۔ جب میں پنجاب میں ہوتا تھا تو یہ (رمیش کمار) کینسر کی جعلی دوا بیچنے کے لیے وزیر اعظم آفس آئے تھے۔' اس پر رمیش کمار نے شہباز گل پر ہتک عزت کا دعوی بھی کر دیا۔ <ref>[https://www.independenturdu.com/node/96966 شہباز گل رمیش کمار]</ref>

'''عمران خان کے موبائل کی چوری'''

عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے شہباز گل پر الزام لگایا کہ انہوں نے ہیلی کاپٹر سے عمران خان کا موبائل فون چوری کیا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/MianAliAshfaq/status/1759268361811186114 عمران خان کا موبائل چوری]</ref>

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 06:48، 7 ستمبر 2024ء

شہباز گل کا پروپیگنڈا اور جھوٹ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

گلوکار ملکو کے حوالے سے جھوٹ

شہباز گل نے دعوی کیا کہ ملکو نامی گلوکار کو پولیس نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ جب کہ گلوکار ملکو نے اس دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا۔

بیماری کا ڈرامہ

شہباز گل جس وقت گرفتار تھے اس نے وھیل چیر پر بیماری کا ڈرامہ کیا۔ لیکن وہیل چئیر پر بیٹھنے سے پہلے اور بعد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ [1]

22 ارب ڈالر کا جھوٹا دعوی

شہباز گل اور فرخ حبیب سمیت کئی پی ٹی آئی راہنماؤں نے دعوی کیا کہ پی ٹی آئی قومی خزانے میں 22 ارب ڈالر چھوڑ کر گئی تھی۔ جب کہ سچ یہ ہے کہ جب وقت پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوئی اس وقت قومی خزانے میں 11.3 ارب ڈالر تھے۔ اس میں بھی 9 ارب ڈالر دوست ممالک نے صرف پارک کیے ہوئے تھے۔ جس میں چائنہ اور متحدہ ارب امارات کے 6 ارب ڈالر سعودی عرب 3 ارب ڈالر تھے۔ [2] [3]

دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

رمیش کمار پر تنقید

ایک ٹی وی پروگرام میں شہباز گل نے رمیش کمار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'عمران خان کے ٹکٹ پر آئے ہیں اور انہی سے استعفیٰ مانگ ہے ہیں۔ ان میں کوئی شرم حیا ہوتی تو پہلے خود استعفیٰ دیتے، یہ کرپٹ آدمی ہیں۔ جب میں پنجاب میں ہوتا تھا تو یہ (رمیش کمار) کینسر کی جعلی دوا بیچنے کے لیے وزیر اعظم آفس آئے تھے۔' اس پر رمیش کمار نے شہباز گل پر ہتک عزت کا دعوی بھی کر دیا۔ [4]

عمران خان کے موبائل کی چوری

عمران ریاض کے وکیل میاں علی اشفاق نے شہباز گل پر الزام لگایا کہ انہوں نے ہیلی کاپٹر سے عمران خان کا موبائل فون چوری کیا تھا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]