"مولانا فضل الرحمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
مولانا فضل الرحمن پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ وہ ہر حکومت پر اعتراض کرتے ہیں۔ لیکن ہر حکومت کا حصہ بن کر پورے پورے فائدے اور مراعات بھی لیتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Hijabrandhawa1/status/1758109435971428459?t=GTc6yVE8EwStA7z_GZHvFA&s=09 فضل الرحمن ہر حکومت کا حصہ] </ref>
مولانا فضل الرحمن پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ وہ ہر حکومت پر اعتراض کرتے ہیں۔ لیکن ہر حکومت کا حصہ بن کر پورے پورے فائدے اور مراعات بھی لیتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Hijabrandhawa1/status/1758109435971428459?t=GTc6yVE8EwStA7z_GZHvFA&s=09 فضل الرحمن ہر حکومت کا حصہ] </ref>


پی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں مولانا فضل الرحمن کی ان پراپرٹیز کی فہرست جاری جو انہوں نے اپنے فرنٹ مینوں کے نام پر خرید رکھی ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Hijabrandhawa1/status/1758109435971428459?t=GTc6yVE8EwStA7z_GZHvFA&s=09 فرنٹ مینوں کے نام پر پراپرٹیز]</ref>
پی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں مولانا فضل الرحمن کی ان پراپرٹیز کی فہرست جاری کی جو انہوں نے اپنے فرنٹ مینوں کے نام پر خرید رکھی ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Hijabrandhawa1/status/1758109435971428459?t=GTc6yVE8EwStA7z_GZHvFA&s=09 فرنٹ مینوں کے نام پر پراپرٹیز]</ref>
 
مولانا فضل الرحمن نے 8 فروری کے انتخابات پر بیان دیا کہ اس انتخابات نے [[سانحہ 9 مئی]] کا بیانیہ دفن کر دیا۔ اس کی وجہ تمام مبصرین نے یہی بتائی کہ اس کو [[پی ڈی ایم حکومت]] میں حصہ نہیں ملا۔
 
[[عمران خان]] کے ساتھ احتجاجی تحریک کا حصہ بن جانے کے بعد مولانا فضل الرحمن نے بیان دیا کہ عمران خان کو 'یہودی ایجنٹ' کہنا محض سیاسی بیان تھا۔ <ref>[https://jang.com.pk/news/1350465 یہودی ایجنٹ سیاسی بیان تھا]</ref>
 
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 12:39، 15 مئی 2024ء

مولانا فضل الرحمن پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ وہ ہر حکومت پر اعتراض کرتے ہیں۔ لیکن ہر حکومت کا حصہ بن کر پورے پورے فائدے اور مراعات بھی لیتے ہیں۔ [1]

پی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں مولانا فضل الرحمن کی ان پراپرٹیز کی فہرست جاری کی جو انہوں نے اپنے فرنٹ مینوں کے نام پر خرید رکھی ہیں۔ [2]

مولانا فضل الرحمن نے 8 فروری کے انتخابات پر بیان دیا کہ اس انتخابات نے سانحہ 9 مئی کا بیانیہ دفن کر دیا۔ اس کی وجہ تمام مبصرین نے یہی بتائی کہ اس کو پی ڈی ایم حکومت میں حصہ نہیں ملا۔

عمران خان کے ساتھ احتجاجی تحریک کا حصہ بن جانے کے بعد مولانا فضل الرحمن نے بیان دیا کہ عمران خان کو 'یہودی ایجنٹ' کہنا محض سیاسی بیان تھا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]