"طارق متین" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«طارق متین نے عطا تارڑ کی 9 مئی سانحے کے بعد 19مئی 2023 کو پاک فوج ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی پُرانی ریلی کی وڈیوز 15 جنوری 2024 کو شئیر کی اور اسکو الیکشن مہم قرار دیا۔ <ref>[https://twitter.com/i/bookmarks/all?post_id=1746846252757864743 طارق متین عطار طارڑ کی پرانی ویڈیو]</ref>» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
طارق متین [[یوتھیا]] صحافی سمجھا جاتا ہے۔
طارق متین نے عطا تارڑ کی 9 مئی سانحے کے بعد 19مئی 2023 کو پاک فوج ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی پُرانی ریلی کی وڈیوز 15 جنوری 2024 کو شئیر کی اور اسکو الیکشن مہم قرار دیا۔  <ref>[https://twitter.com/i/bookmarks/all?post_id=1746846252757864743 طارق متین عطار طارڑ کی پرانی ویڈیو]</ref>
طارق متین نے عطا تارڑ کی 9 مئی سانحے کے بعد 19مئی 2023 کو پاک فوج ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی پُرانی ریلی کی وڈیوز 15 جنوری 2024 کو شئیر کی اور اسکو الیکشن مہم قرار دیا۔  <ref>[https://twitter.com/i/bookmarks/all?post_id=1746846252757864743 طارق متین عطار طارڑ کی پرانی ویڈیو]</ref>
طارق متین نے ایک اسسٹنٹ کمشنر کی ماں کا خط شئیر کیا جس پر کسانوں نے حملہ کیا تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر پر الزام تھا کہ وہ کسانوں کے بجائے بار دانہ آڑھتیوں میں تقیسم کر رہا ہے۔ خط آرمی چیف کے نام تھا۔ طارق متین پر منافقت کا الزام لگا کیونکہ چند دن پہلے وہ کسانوں کے ساتھ تھا۔ یہاں چونکہ فوج کو گندہ کرنے کا موقع تھا تو اس خط کو ایک فوجی خاندان کی طرف سے شئیر کیا گویا فوج اپنے سابق فوجیوں کا خیال نہیں رکھتی۔ <ref>[https://x.com/Hijabrandhawa1/status/1793669555396456936 فوجی کی ماں کا خط اور کسان باردانہ]</ref>
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 12:33، 23 مئی 2024ء

طارق متین یوتھیا صحافی سمجھا جاتا ہے۔

طارق متین نے عطا تارڑ کی 9 مئی سانحے کے بعد 19مئی 2023 کو پاک فوج ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی پُرانی ریلی کی وڈیوز 15 جنوری 2024 کو شئیر کی اور اسکو الیکشن مہم قرار دیا۔ [1]

طارق متین نے ایک اسسٹنٹ کمشنر کی ماں کا خط شئیر کیا جس پر کسانوں نے حملہ کیا تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر پر الزام تھا کہ وہ کسانوں کے بجائے بار دانہ آڑھتیوں میں تقیسم کر رہا ہے۔ خط آرمی چیف کے نام تھا۔ طارق متین پر منافقت کا الزام لگا کیونکہ چند دن پہلے وہ کسانوں کے ساتھ تھا۔ یہاں چونکہ فوج کو گندہ کرنے کا موقع تھا تو اس خط کو ایک فوجی خاندان کی طرف سے شئیر کیا گویا فوج اپنے سابق فوجیوں کا خیال نہیں رکھتی۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]