"جمشید دستی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«جمشید دستی نے جعلی ڈگری بنائی تھی۔ عدالت میں جرم ثابت ہونے پر جمشید دستی کو 3 سال قید اور 5 ہزار جرمانہ بھرنے کی سزا سنائی گئی تھی۔ <ref>[https://www.dawnnews.tv/news/78807 جمشید دستی جعلی ڈگری کیس]</ref> جمشید دستی بدزبانی اور گالم گلوچ کے لیے بدنام ہیں۔ کئی جلسوں م...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
 
(ایک ہی صارف کا 5 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
=== جمشید دستی جعلی ڈگری کیس ===
جمشید دستی نے جعلی ڈگری بنائی تھی۔ عدالت میں جرم ثابت ہونے پر جمشید دستی کو 3 سال قید اور 5 ہزار جرمانہ بھرنے کی سزا سنائی گئی تھی۔ <ref>[https://www.dawnnews.tv/news/78807 جمشید دستی جعلی ڈگری کیس]</ref>
جمشید دستی نے جعلی ڈگری بنائی تھی۔ عدالت میں جرم ثابت ہونے پر جمشید دستی کو 3 سال قید اور 5 ہزار جرمانہ بھرنے کی سزا سنائی گئی تھی۔ <ref>[https://www.dawnnews.tv/news/78807 جمشید دستی جعلی ڈگری کیس]</ref>


جمشید دستی بدزبانی اور گالم گلوچ کے لیے بدنام ہیں۔ کئی جلسوں میں اس نے عمران خان کو ننگی گالیاں دیں۔ <ref>[https://twitter.com/BloggerShahid/status/1741806332070518979 جمشید دستی کی عمران خان کو گالیاں] </ref>
جمشید دستی بدزبانی اور گالم گلوچ کے لیے بدنام ہیں۔ کئی جلسوں میں اس نے عمران خان کو ننگی گالیاں دیں۔ <ref>[https://twitter.com/BloggerShahid/status/1741806332070518979 جمشید دستی کی عمران خان کو گالیاں] </ref>
=== جمشید دستی کی بیوی ===
پی ٹی آئی راہنما جمشید دستی نے کسی نامعلوم مقام سے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ ایجنسیوں اور سی ٹی ڈی کے لوگوں نے میرے گھر پر چھاپہ مارا اور میری بیوی کو ننگا کیا۔ تاہم اس کے اس دعوے کو اس کے پڑوسیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے ڈراما اور جھوٹ قرار دیا۔ <ref>[https://draft.blogger.com/blog/post/edit/6718613821259590470/4923491044747858941?hl=en بیوی کے ننگا ہونے کا جھوٹ]</ref>
=== مضحکہ خیز حرکتیں ===
جمشید دستی نے چند ساتھیوں کے ساتھ ملکر سر پر استرا پھیر کر بھی احتجاج بھی کیا تھا۔ اس کو لوگوں نے سستی شہرت کے حصول کا ذریعہ کہا تھا۔
جمشید دستی باجا لے کر پارلیمنٹ پہنچ گئے اور صدر کی تقریر کی دوران باجا بجاتے تھے۔ جس پر سپیکر نے ان پر ایوان میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ تاہم بعد میں اس حرکت پر سپیکر کے چیمبر میں جاکر معافی مانگنے لگے۔ <ref>[https://twitter.com/AtharSaleem01/status/1781923396508373060 جمشید دستی معافی باجا]</ref> 
=== دیگر ===
جب مختاراں مائی نے اپنے ساتھ زیادتی کا دعوی کیا تو جمشید دستی نے کہا کہ یہ مختاراں مائی ہمدردی اور ڈالرز بٹورنے کا ڈراما کر رہی ہے۔ <ref>[https://www.nawaiwaqt.com.pk/01-May-2011/71315 مختاراں مائی اور جمشید دستی]</ref>
جمشید دستی 2015ء میں قتل کے ایک مقدمے میں نامزد بھی ہوئے جبکہ 2017 میں پانی چوری کے جرم میں گرفتار ہوئے۔ لیکن چند روز بعد ان کی ضمانت انسداد دہشت گردی عدالت سے منظور ہوئی۔ مجموعی طور پر ان پر 27 مقدمات ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/shahzaibnoshahi/status/1742162211689173304 جمشید دستی پر کیسز]</ref>
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 03:33، 21 اپريل 2024ء

جمشید دستی جعلی ڈگری کیس[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جمشید دستی نے جعلی ڈگری بنائی تھی۔ عدالت میں جرم ثابت ہونے پر جمشید دستی کو 3 سال قید اور 5 ہزار جرمانہ بھرنے کی سزا سنائی گئی تھی۔ [1]

جمشید دستی بدزبانی اور گالم گلوچ کے لیے بدنام ہیں۔ کئی جلسوں میں اس نے عمران خان کو ننگی گالیاں دیں۔ [2]

جمشید دستی کی بیوی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پی ٹی آئی راہنما جمشید دستی نے کسی نامعلوم مقام سے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خفیہ ایجنسیوں اور سی ٹی ڈی کے لوگوں نے میرے گھر پر چھاپہ مارا اور میری بیوی کو ننگا کیا۔ تاہم اس کے اس دعوے کو اس کے پڑوسیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے ڈراما اور جھوٹ قرار دیا۔ [3]

مضحکہ خیز حرکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جمشید دستی نے چند ساتھیوں کے ساتھ ملکر سر پر استرا پھیر کر بھی احتجاج بھی کیا تھا۔ اس کو لوگوں نے سستی شہرت کے حصول کا ذریعہ کہا تھا۔

جمشید دستی باجا لے کر پارلیمنٹ پہنچ گئے اور صدر کی تقریر کی دوران باجا بجاتے تھے۔ جس پر سپیکر نے ان پر ایوان میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ تاہم بعد میں اس حرکت پر سپیکر کے چیمبر میں جاکر معافی مانگنے لگے۔ [4]

دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جب مختاراں مائی نے اپنے ساتھ زیادتی کا دعوی کیا تو جمشید دستی نے کہا کہ یہ مختاراں مائی ہمدردی اور ڈالرز بٹورنے کا ڈراما کر رہی ہے۔ [5]

جمشید دستی 2015ء میں قتل کے ایک مقدمے میں نامزد بھی ہوئے جبکہ 2017 میں پانی چوری کے جرم میں گرفتار ہوئے۔ لیکن چند روز بعد ان کی ضمانت انسداد دہشت گردی عدالت سے منظور ہوئی۔ مجموعی طور پر ان پر 27 مقدمات ہیں۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]