"عمران خان مضحکہ خیز بیانات اور اقدامات" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«عمران خان ایک بیان میں گائے اور بچھڑوں کے ذریعے ملک بدلنے کا دعوی کیا۔ اس پر کافی مذاق بنایا گیا۔ <ref>انڈے مرغی اور [https://twitter.com/AhmadHassanArbi/status/1737371317534699935 بچھڑے]</ref>» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 6 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
عمران خان ایک بیان میں گائے اور بچھڑوں کے ذریعے ملک بدلنے کا دعوی کیا۔ اس پر کافی مذاق بنایا گیا۔ <ref>انڈے مرغی اور [https://twitter.com/AhmadHassanArbi/status/1737371317534699935 بچھڑے]</ref>
# [[عمران خان]] ایک بیان میں گائے اور بچھڑوں کے ذریعے ملک بدلنے کا دعوی کیا۔ اس پر کافی مذاق بنایا گیا۔ <ref>انڈے مرغی اور [https://twitter.com/AhmadHassanArbi/status/1737371317534699935 بچھڑے]</ref>
# علیمہ خان نے عمران خان کا پیغام سنایا کہ "سائفر صرف تین لوگوں کو بچانے کے لئے ہورہا ہے. جنرل باجوہ، ڈونلڈ لو اور امریکی سفیر" <ref>[https://twitter.com/KamranSherwani/status/1697146159871995979 سائفر کیس امریکی سفیر کو بچانے کے لیے ہے]</ref>
# عمران خان نے دوران سائفر کیس کے دوران دعوی کیا کہ یہ کیس ڈونلڈ لو کو بچانے کے لیے کی جارہی ہے۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=kDHqx56f0Vo ڈونلڈ لو کو بچانے کی کوشش ہورہی]</ref>
# شہریار آفریدی نے ایک تقریر میں کہا ہے ہم چرس، افیون اور ہیروئین سے دوائیاں بنائینگے اور اسکی فیکٹری تیراہ میں لگائینگے۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1774291005749018804 چرس اور ہیروئین سے دوائیاں بنانے کی فیکٹری]</ref>
# پی ٹی آئی حکومت میں حکومتی سطح پر بھنگ کی باقاعدہ کاشت شروع کی گئی اور [[پی ٹی آئی]] کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اسکا افتتاح کیا۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/265280- بھنگ کی کاشت کا افتتاح]</ref>
# عمران خان نے ایک تقریر میں کہا تھا کہ مجھے ڈاکٹر عاصم نے ایک ایسا انجکشن لگایا تھا جس کے بعد اسپتال کی نرسیں مجھے حوریں نظر آنے لگیں۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=2247100475593960 نرسیں حوریں نظر آنے لگیں]</ref>
 
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 13:15، 21 اپريل 2024ء

  1. عمران خان ایک بیان میں گائے اور بچھڑوں کے ذریعے ملک بدلنے کا دعوی کیا۔ اس پر کافی مذاق بنایا گیا۔ [1]
  2. علیمہ خان نے عمران خان کا پیغام سنایا کہ "سائفر صرف تین لوگوں کو بچانے کے لئے ہورہا ہے. جنرل باجوہ، ڈونلڈ لو اور امریکی سفیر" [2]
  3. عمران خان نے دوران سائفر کیس کے دوران دعوی کیا کہ یہ کیس ڈونلڈ لو کو بچانے کے لیے کی جارہی ہے۔ [3]
  4. شہریار آفریدی نے ایک تقریر میں کہا ہے ہم چرس، افیون اور ہیروئین سے دوائیاں بنائینگے اور اسکی فیکٹری تیراہ میں لگائینگے۔ [4]
  5. پی ٹی آئی حکومت میں حکومتی سطح پر بھنگ کی باقاعدہ کاشت شروع کی گئی اور پی ٹی آئی کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اسکا افتتاح کیا۔ [5]
  6. عمران خان نے ایک تقریر میں کہا تھا کہ مجھے ڈاکٹر عاصم نے ایک ایسا انجکشن لگایا تھا جس کے بعد اسپتال کی نرسیں مجھے حوریں نظر آنے لگیں۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]