"افغانیوں کی پاکستان دشمنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
(←دیگر) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک ہی صارف کا 12 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
=== پاکستان کو تسلیم نہ کرنا === | |||
جب پاکستان نے اقوام متحدہ کی رکنیت حاصل کرنے کی کوشش کی تو اقوام متحدہ کے 55 رکن ممالک میں سے افغانستان واحد ملک تھا جس نے پاکستان کے خلاف ووٹ دیا تھا۔ <ref>[https://books.google.com.pk/books?id=DDtanmJCVuUC&q=afghanistan+pakistan+un+vote&pg=PA45&redir_esc=y#v=snippet&q=afghanistan%20pakistan%20un%20vote&f=false پاکستان کی رکنیت کے خلاف ووٹ]</ref> | |||
آج تک کسی افغان حکومت نے پاک افغان سرحد 'ڈیورنڈ لائن' کو تسلیم نہیں کیا۔ وہ پاکستان کے کئی علاقوں پر دعوی کرتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں پاکستان کے موجودہ وجود کو تسلیم نہیں کرتے۔ <ref>[[wikipedia:Durand_Line#:~:text=No%20Afghan%20government%20has%20recognized,wall%20between%20the%20two%20brothers.|ڈیورنڈ لائن کو تسلیم نہیں کرتے]]</ref> | |||
=== پاکستان پر حملے === | |||
30 ستمبر 1950 کو افغان فورسز نے کچھ افغان قبائلی جنگجوؤں کے ساتھ ملکر پاکستان پر پہلا حملہ کیا۔ یہ حملہ بلوچستان میں چمن کے پاس کیا گیا تھا۔ پاکستانی فوج پہنچی اور 6 دن کی لڑائی کے بعد افغان فورسز کو واپس دھکیل دیا گیا۔ <ref name=":0">[https://www.yalejournal.org/publications/the-forgotten-history-of-afghanistan-pakistan-relations 1950ء پاکستان پر پہلا حملہ]</ref> | |||
1960ء اور 1961ء میں بلوچستان اور باجوڑ کی سرحدوں پر افغان فورسز نے متعدد حملے کیے۔ باجوڑ حملے میں وہ ٹینکوں کے ساتھ آئے تھے۔ جس کے جواب میں پاکستان نے ائرفورس استعمال کی اور ان کو مار بھگایا۔ <ref name=":0" /> | |||
1965ء میں انڈیا نے پاکستان پر حملہ کیا تو افغانستان نے موقع غنیمت جان کر مہند ایجنسی پر حملہ کر دیا۔ لوگ حیران رہ گئے کہ انڈیا نے مغرب کی طرف سے کیسے حملہ کر دیا۔ بعد میں پتہ چلا کہ یہ افغانیوں نے کیا تھا۔ اس حملے کو مقامی پشتونوں نے پسپا کر دیا تھا۔ | |||
=== پاکستان میں دہشتگردی اور بغاؤتیں کروانا === | |||
قبائلی اضلاع میں پاکستان کے خلاف کی گئی فقیر ایپی کی پہلی شورش کو افغانستان کی مکمل مدد و حمایت حاصل تھی۔ <ref>[[مرزا علی خان عرف فقیر ایپی|فقیر ایپی کی شورش]]</ref> | |||
1948ء میں افغانستان میں پاکستان کے خلاف پرنس عبدلکریم بلوچ کے دہشت گردی کے ٹریننگ کمیپ بنائے۔ جنہوں نے بلوچستان میں پہلی بار دہشتگردانہ حملوں کا آغاز کیا۔ | |||
پاکستان کے خلاف متحرک سب سے بڑی دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی کی پشت پناہی اور فنڈنگ افغانستان کرتا ہے۔ افغانستان میں ہی ٹی ٹی پی کے مراکز ہیں۔ | |||
ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے شاہ محمود اور گل احمد نامی افغان دہشتگردوں کے اعترافی بیانات سوشل میڈیا پر شائع کیے۔ ان بیانات میں انہوں نے کئی حملوں میں افغانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا۔ <ref>[https://twitter.com/Hijabrandhawa1/status/1711619646082736320 افغان دہشتگردوں کے اعترافی بیانات]</ref> | ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے شاہ محمود اور گل احمد نامی افغان دہشتگردوں کے اعترافی بیانات سوشل میڈیا پر شائع کیے۔ ان بیانات میں انہوں نے کئی حملوں میں افغانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا۔ <ref>[https://twitter.com/Hijabrandhawa1/status/1711619646082736320 افغان دہشتگردوں کے اعترافی بیانات]</ref> | ||
چمن بارڈر پر افغانیوں نے پاک فوج پہ حملے کی ابتدا کی جسکی وجہ سے ایک نوجوان لڑکا (راہگیر) اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ <ref>[https://twitter.com/SadiasOfficial/status/1709769456396783728 چمن بارڈر پر افغانیوں کی فائرنگ]</ref> | چمن بارڈر پر افغانیوں نے پاک فوج پہ حملے کی ابتدا کی جسکی وجہ سے ایک نوجوان لڑکا (راہگیر) اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ <ref>[https://twitter.com/SadiasOfficial/status/1709769456396783728 چمن بارڈر پر افغانیوں کی فائرنگ]</ref> | ||
موجودہ افغان حکومت نے امریکہ کے نکلنے کے بعد جیلوں سے ان تمام دہشتگردوں کو رہا کر دیا جو پاکستان کے خلاف کاروائیوں میں ملوث تھے۔ <ref>[https://twitter.com/iHShaheen/status/1702608194592276897 جیلوں سے دہشتگرد رہا] </ref> | |||
افغانستان سے آپریٹ ہونے والے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم “المرصاد” کافی عرصہ سے پاکستان کیخلاف لوگوں کو کئی طریقوں سے ورغلا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی رپورٹس کے مطابق اس کے لیے انڈیا افغانستان کی فنڈنگ کرتا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/AtozaiKhan/status/1720370690103103587 المرصاد پروپیگنڈہ پلیٹ فارم]</ref> | |||
اسی موضوع پر تفصیلی صفحہ [[افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی]] | اسی موضوع پر تفصیلی صفحہ [[افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی]] | ||
=== پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائیاں اور اظہار نفرت === | |||
جون 1949 کو ظاہر شاہ نے لویہ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف بہت سخت باتیں کیں اور اعلان کیا کہ افغانستان قیام پاکستان سے قبل کے انگریز سے کئے گئے تمام معاہدے، مفاہمتیں اور سمجھوتے منسوخ کرنے کا اعلان کرتا ہے۔ | |||
اقوام متحدہ میں افغان طالبان کے مستقل نمائندے سہیل شاہین سے جب پوچھا گیا کہ کیا "وہ ڈیورنڈ لائن کو دونوں ریاستوں کے درمیان سرحد کے طور پر تسلیم کرتے ہیں؟" تو اس نے جواب دیا کہ ’’اسے سرحد نہیں، لائن کہا جاتا ہے۔ تو یہ بتانے کے لیے کافی ہے کہ اس کی حیثیت کیا ہے۔‘‘ | |||
افغانستان کرکٹ کھلاڑی ابراہیم زادران نے اپنی جیت پاکستان سے واپس بھیجے جانے والے افغانیوں کے نام کی۔ <ref>[https://twitter.com/MasudAKhan6/status/1716691109550620950 جیت افغانیوں کے نام]</ref> | |||
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سرکولیٹ ہوئی جس میں ایک افغانی پاکستانی کرنسی کو لاتیں مار رہا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/BloggerShahid/status/1719553961005580626 افغانی پاکستانی کرنسی کو لات مار رہا ہے]</ref> | |||
=== غنڈہ گردی اور بدمعاشی === | === غنڈہ گردی اور بدمعاشی === | ||
کراچی میں افغانیوں نے بارہا پولیس پر حملے کیے۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1692060293344739717 افغانی کراچی پولیس پر حملہ]</ref> | کراچی میں افغانیوں نے بارہا پولیس پر حملے کیے۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1692060293344739717 افغانی کراچی پولیس پر حملہ]</ref> | ||
سطر 16: | سطر 47: | ||
11 اکتوبر کر پشاور کے ایڈورڈز کالج کے قریب طالب علم حسان طارق سے موبائیل چھیننے کے دوران مزاحمت پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے انہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور سید اشفاق انور کے مطابق ایڈورڈز کالج کے طالب کے علم کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ <ref>[https://www.urdunews.com/node/804151 ایڈورڈ کالج کے طالب علم کا قاتل افغانی]</ref> | 11 اکتوبر کر پشاور کے ایڈورڈز کالج کے قریب طالب علم حسان طارق سے موبائیل چھیننے کے دوران مزاحمت پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے انہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور سید اشفاق انور کے مطابق ایڈورڈز کالج کے طالب کے علم کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ <ref>[https://www.urdunews.com/node/804151 ایڈورڈ کالج کے طالب علم کا قاتل افغانی]</ref> | ||
بارہ کہو میں دو افغانیوں نے ایک میاں بیوی کو معمولی تلخ کلامی پر گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ <ref>[https://twitter.com/_teeeheee/status/1737861253081842171 بارہ کہو میں میاں بیوی قتل] </ref> | |||
=== سمگلنگ === | |||
افغانستان پاکستان کا ٹرانزٹ روٹ استعمال کرتا ہے۔ سالانہ افغانستان ساڑھے 8 ارب ڈالر کی درآمدات کرتا ہے۔ 1 ارب ڈالر اس کو برآمدات سے مل جاتا ہے۔ یہ ڈالر سارا پاکستان سے کھینچا جاتا ہے۔ | |||
بارڈر سیکیورٹی فورسز نے ایک افغانی کو پاکستان بھاری مقدار میں ڈرگز لاتے گرفتار کر لیا۔ <ref>[https://twitter.com/maherzohaibmomi/status/1719035663238984110 افغانی ڈرگز کے ساتھ گرفتار]</ref> | |||
=== دیگر === | === دیگر === | ||
افغانیوں کے پاکستان سے انخلاء کے وقت سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک پاکستان پولیس کی وردی پہلے ایک افغانی چند ساتھیوں کے ساتھ پاکستان کو گالیاں دیتے اور پاکستان پر عذاب کی دعا کرتے افغانستان جاکر نوکری کرنے کا کہہ رہا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/BloggerShahid/status/1719909754313883741 پولیس وردی میں افغانی] </ref> | |||
سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک ویڈیو میں ایک افغانی خاتوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو ایک بچے کو اغواء کرنے کی کوشش میں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔ <ref>[https://twitter.com/Maj_Marwat/status/1730842597545873602 افغان اغواء کار خاتون]</ref> | |||
===حوالہ جات=== | ===حوالہ جات=== |
حالیہ نسخہ بمطابق 10:30، 23 دسمبر 2023ء
پاکستان کو تسلیم نہ کرنا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
جب پاکستان نے اقوام متحدہ کی رکنیت حاصل کرنے کی کوشش کی تو اقوام متحدہ کے 55 رکن ممالک میں سے افغانستان واحد ملک تھا جس نے پاکستان کے خلاف ووٹ دیا تھا۔ [1]
آج تک کسی افغان حکومت نے پاک افغان سرحد 'ڈیورنڈ لائن' کو تسلیم نہیں کیا۔ وہ پاکستان کے کئی علاقوں پر دعوی کرتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں پاکستان کے موجودہ وجود کو تسلیم نہیں کرتے۔ [2]
پاکستان پر حملے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
30 ستمبر 1950 کو افغان فورسز نے کچھ افغان قبائلی جنگجوؤں کے ساتھ ملکر پاکستان پر پہلا حملہ کیا۔ یہ حملہ بلوچستان میں چمن کے پاس کیا گیا تھا۔ پاکستانی فوج پہنچی اور 6 دن کی لڑائی کے بعد افغان فورسز کو واپس دھکیل دیا گیا۔ [3]
1960ء اور 1961ء میں بلوچستان اور باجوڑ کی سرحدوں پر افغان فورسز نے متعدد حملے کیے۔ باجوڑ حملے میں وہ ٹینکوں کے ساتھ آئے تھے۔ جس کے جواب میں پاکستان نے ائرفورس استعمال کی اور ان کو مار بھگایا۔ [3]
1965ء میں انڈیا نے پاکستان پر حملہ کیا تو افغانستان نے موقع غنیمت جان کر مہند ایجنسی پر حملہ کر دیا۔ لوگ حیران رہ گئے کہ انڈیا نے مغرب کی طرف سے کیسے حملہ کر دیا۔ بعد میں پتہ چلا کہ یہ افغانیوں نے کیا تھا۔ اس حملے کو مقامی پشتونوں نے پسپا کر دیا تھا۔
پاکستان میں دہشتگردی اور بغاؤتیں کروانا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
قبائلی اضلاع میں پاکستان کے خلاف کی گئی فقیر ایپی کی پہلی شورش کو افغانستان کی مکمل مدد و حمایت حاصل تھی۔ [4]
1948ء میں افغانستان میں پاکستان کے خلاف پرنس عبدلکریم بلوچ کے دہشت گردی کے ٹریننگ کمیپ بنائے۔ جنہوں نے بلوچستان میں پہلی بار دہشتگردانہ حملوں کا آغاز کیا۔
پاکستان کے خلاف متحرک سب سے بڑی دہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی کی پشت پناہی اور فنڈنگ افغانستان کرتا ہے۔ افغانستان میں ہی ٹی ٹی پی کے مراکز ہیں۔
ایک سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے شاہ محمود اور گل احمد نامی افغان دہشتگردوں کے اعترافی بیانات سوشل میڈیا پر شائع کیے۔ ان بیانات میں انہوں نے کئی حملوں میں افغانیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا۔ [5]
چمن بارڈر پر افغانیوں نے پاک فوج پہ حملے کی ابتدا کی جسکی وجہ سے ایک نوجوان لڑکا (راہگیر) اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔ [6]
موجودہ افغان حکومت نے امریکہ کے نکلنے کے بعد جیلوں سے ان تمام دہشتگردوں کو رہا کر دیا جو پاکستان کے خلاف کاروائیوں میں ملوث تھے۔ [7]
افغانستان سے آپریٹ ہونے والے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم “المرصاد” کافی عرصہ سے پاکستان کیخلاف لوگوں کو کئی طریقوں سے ورغلا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی رپورٹس کے مطابق اس کے لیے انڈیا افغانستان کی فنڈنگ کرتا ہے۔ [8]
اسی موضوع پر تفصیلی صفحہ افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی
پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائیاں اور اظہار نفرت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
جون 1949 کو ظاہر شاہ نے لویہ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف بہت سخت باتیں کیں اور اعلان کیا کہ افغانستان قیام پاکستان سے قبل کے انگریز سے کئے گئے تمام معاہدے، مفاہمتیں اور سمجھوتے منسوخ کرنے کا اعلان کرتا ہے۔
اقوام متحدہ میں افغان طالبان کے مستقل نمائندے سہیل شاہین سے جب پوچھا گیا کہ کیا "وہ ڈیورنڈ لائن کو دونوں ریاستوں کے درمیان سرحد کے طور پر تسلیم کرتے ہیں؟" تو اس نے جواب دیا کہ ’’اسے سرحد نہیں، لائن کہا جاتا ہے۔ تو یہ بتانے کے لیے کافی ہے کہ اس کی حیثیت کیا ہے۔‘‘
افغانستان کرکٹ کھلاڑی ابراہیم زادران نے اپنی جیت پاکستان سے واپس بھیجے جانے والے افغانیوں کے نام کی۔ [9]
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سرکولیٹ ہوئی جس میں ایک افغانی پاکستانی کرنسی کو لاتیں مار رہا ہے۔ [10]
غنڈہ گردی اور بدمعاشی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کراچی میں افغانیوں نے بارہا پولیس پر حملے کیے۔ [11]
ایک جگہ پر افغانیوں نے پاک فوج کی گاڑی روکی اور جوانوں کو گالیاں دیں اور ان پر آوازے کسے۔ [12]
ایک نامعلوم جگہ پر افغانی فورسز پر پتھراؤ کر رہے ہیں۔ [13]
اٹک افغانی رکشہ ڈرائیور کی ٹریفک آفیسر کے ساتھ بدتمیری گالم گلوچ پولیس آفیسر افغانی کے آگے بے بس نظر آیا۔ [14]
11 اکتوبر کر پشاور کے ایڈورڈز کالج کے قریب طالب علم حسان طارق سے موبائیل چھیننے کے دوران مزاحمت پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے انہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور سید اشفاق انور کے مطابق ایڈورڈز کالج کے طالب کے علم کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ [15]
بارہ کہو میں دو افغانیوں نے ایک میاں بیوی کو معمولی تلخ کلامی پر گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ [16]
سمگلنگ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
افغانستان پاکستان کا ٹرانزٹ روٹ استعمال کرتا ہے۔ سالانہ افغانستان ساڑھے 8 ارب ڈالر کی درآمدات کرتا ہے۔ 1 ارب ڈالر اس کو برآمدات سے مل جاتا ہے۔ یہ ڈالر سارا پاکستان سے کھینچا جاتا ہے۔
بارڈر سیکیورٹی فورسز نے ایک افغانی کو پاکستان بھاری مقدار میں ڈرگز لاتے گرفتار کر لیا۔ [17]
دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
افغانیوں کے پاکستان سے انخلاء کے وقت سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ایک پاکستان پولیس کی وردی پہلے ایک افغانی چند ساتھیوں کے ساتھ پاکستان کو گالیاں دیتے اور پاکستان پر عذاب کی دعا کرتے افغانستان جاکر نوکری کرنے کا کہہ رہا تھا۔ [18]
سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک ویڈیو میں ایک افغانی خاتوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو ایک بچے کو اغواء کرنے کی کوشش میں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔ [19]
حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
- ↑ پاکستان کی رکنیت کے خلاف ووٹ
- ↑ ڈیورنڈ لائن کو تسلیم نہیں کرتے
- ↑ 3.0 3.1 1950ء پاکستان پر پہلا حملہ
- ↑ فقیر ایپی کی شورش
- ↑ افغان دہشتگردوں کے اعترافی بیانات
- ↑ چمن بارڈر پر افغانیوں کی فائرنگ
- ↑ جیلوں سے دہشتگرد رہا
- ↑ المرصاد پروپیگنڈہ پلیٹ فارم
- ↑ جیت افغانیوں کے نام
- ↑ افغانی پاکستانی کرنسی کو لات مار رہا ہے
- ↑ افغانی کراچی پولیس پر حملہ
- ↑ پاک فوج کی گاڑی روکی
- ↑ افغانیوں کا پتھراؤ
- ↑ افغانی رکشہ ڈرائیور کی پولیس والے کو گالیاں
- ↑ ایڈورڈ کالج کے طالب علم کا قاتل افغانی
- ↑ بارہ کہو میں میاں بیوی قتل
- ↑ افغانی ڈرگز کے ساتھ گرفتار
- ↑ پولیس وردی میں افغانی
- ↑ افغان اغواء کار خاتون