"پی ٹی آئی پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 84 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
پاکستان تحریک انصاف پر درج ذیل حوالوں سے تنقید کی جاتی ہے۔
=== حکومت پر تنقید ===
پی ٹی آئی کے 9 سالہ دورِ حکومت میں خیبر پختونخواہ پر بیرونی قرضوں کا پہاڑ چڑھ گیا۔ 2013 میں صوبے کا قرضہ صرف 97 ارب روپے تھا جو 2022 میں بڑھ 887 ارب روپے  ہوگیا۔ <ref>[https://www.facebook.com/unewstv/posts/2382558991895072/ صوبہ خیبر پختونخواہ کو مقروض کیا]</ref>
 
کسی دور میں اسد عمر نجکاری کے خلاف دلائل دیا کرتے تھے۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1705214759929331867 اسد عمر نجکاری کے خلاف دلائل]</ref> اپنی حکومت میں پھر بھرپور کوشش کی نجکاری کی۔
 
پی ٹی آئی کے گورنر عمران اسمعیل تھر کا دورہ کرنے 58 گاڑیوں کو قافلہ لے کر پہنچے تھے اور ریت پر انکے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا گیا تھا۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=545071059271925 عمران اسمعیل دورہ تھر]</ref>
 
عمران خان نے شیخ اختر حسین کو پچیس لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا سی ای او لگایا۔ یہ موصوف 2001 میں 51 ملین کی خرد بر کے کیس میں نیب کو مطلوب تھا۔ جس سے بچنے کے لیے اس نے خود کو مردہ ظاہر کیا تھا۔ بعد میں جعلی PhD ڈگری پر گرفتار بھی ہوا۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1737507578668622304 شیخ اختر حسین جیسے کرپٹ کی تعئناتی]</ref>


=== کرپشن ===
=== کرپشن ===
عثمان بزدار نے 5 سال پہلے اپنے اثاثے 7 لاکھ 62 ہزار روپے بتائی تھی۔ عمران خان کی حکومت میں وزیراعلی پنجاب رہنے کے بعد اس نے اپنے جو اثاثے ظاہر کیے انکی مالیت 2 ارب روپے بنتی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1702584168452874309 عثمان بزدار کے اثاثے 7 لاکھ سے 2 ارب]</ref>
پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے حال ہی میں سپین میں 40 کروڑ روپے کی جائدایں خریدیں۔ ان کے علاوہ ایک نائب قاصد نواز بھٹی اور ایک بےروزگار طالب علم مظہر عباس کے نام پر رحیم یار خان شوگر ملزم کے 48 کروڑ کے شیئرز سامنے آئے ہیں۔ جو بعد میں چوہدری مونس الٰہی کے نام پر منتقل کیے گئے۔ <ref>[https://urdu.nayadaur.tv/17-Apr-2023/22964 مونس الہی کی کرپشن]</ref>
پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے حال ہی میں سپین میں 40 کروڑ روپے کی جائدایں خریدیں۔ ان کے علاوہ ایک نائب قاصد نواز بھٹی اور ایک بےروزگار طالب علم مظہر عباس کے نام پر رحیم یار خان شوگر ملزم کے 48 کروڑ کے شیئرز سامنے آئے ہیں۔ جو بعد میں چوہدری مونس الٰہی کے نام پر منتقل کیے گئے۔ <ref>[https://urdu.nayadaur.tv/17-Apr-2023/22964 مونس الہی کی کرپشن]</ref>
پنڈورا پیپرز کے مطابق اسی مونس الہی کا لندن میں 54 لاکھ پاؤنڈ کا فلیٹ ہے۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1700175305321652496 مونس الہی کا لندن میں فلیٹ]</ref>


علی زیدی کر شپنگ میں کم از کم دس ملین ڈالر کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Asadrchaudhry/status/1647983899815944194 علی زیدی کی کرپشن]</ref>
علی زیدی کر شپنگ میں کم از کم دس ملین ڈالر کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Asadrchaudhry/status/1647983899815944194 علی زیدی کی کرپشن]</ref>
سطر 15: سطر 26:


پولیس نے علی امین گنڈا پور کے گھر الامین ھاؤس پر چھاپا مارا تو اس کے گھر سے فلڈ ریلیف اور کرونا ریلیف کے سامان، غلیلوں اور ڈنڈوں کے تھیلے برآمد ہوئے۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1687359919115444224 علی امین گنڈا پور سیلاب زدگان کا سامان]</ref>
پولیس نے علی امین گنڈا پور کے گھر الامین ھاؤس پر چھاپا مارا تو اس کے گھر سے فلڈ ریلیف اور کرونا ریلیف کے سامان، غلیلوں اور ڈنڈوں کے تھیلے برآمد ہوئے۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1687359919115444224 علی امین گنڈا پور سیلاب زدگان کا سامان]</ref>
فیصل جاوید ایک ریڈیو پریزینٹر سے سینٹر بنا اور بیوی کی ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو اربوں کے سرکاری اشتہارات دلوائے۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1697108631940923571 فیصل جاوید کی کرپشن]</ref>
حامد اظہر ٹیکس کا وزیر تھا۔ اس 6 ہزار سے 20 ہزار تک ٹیکس دیتا تھا۔ جب کہ وہ ارب پتی ہے اور دنیا بھر میں پھرتا رہتا ہے۔ سوال یہ بھی تھا کہ جو شخص خود ٹیکس چوری کر رہا ہو وہ ٹیکس میں کیسے ریفارمز لاسکتا تھا؟ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1714670150580859152 حامد اظہر کی ٹیکس چوری]</ref>
حماد اظہر پر یہ بھی الزام ہے کہ لیسکو چیف کی تعیناتی کے لیے اس نے بارہ  کروڑ روپے رشوت لی۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1713037402174828721 حماد اظہر 12 کروڑ کی رشوت]</ref>
الیکشن کمیشن کو حماد اظہر کے جمع کرائے گئے اثاثوں کے گوشواروں اور اس کے اصل اثاثوں اور ان پر جمع کرائے گئے ٹیکس میں بہت زیادہ تضادات اور گڑبڑ کے شواہد ملے ہیں۔ <ref>[https://www.thenews.com.pk/print/756512-ecp-finds-discrepancies-in-hammad-s-asset-declarations حماد اظہر کے ٹیکس اور اثاثوں میں تضادات] </ref>
پی ٹی آئی مردان کے ضلعی صدر اور سابقہ ایم این اے مجاھد خان کے پاس سے بیواؤں اور یتیموں کے لیے مختص کروڑوں روپے کی سلائی مشینیں برآمد۔ یہ مشینیں اس نے اپنے سیکڑی حاجی عابد صدر PTI تحصیل رستم مردان کے پٹرول  پمپ میں چھپائی تھی۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1717747385349312633 کروڑوں کی سلائی مشینیں برآمد]</ref>
شہباز گل کی ایک ٹویٹ سے تاثر ملا کہ تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی عوض پاکستان بھر میں کروڑوں روپے کی رشوتیں لی جاتی تھیں اور فرخ حبیب بھی اس سے مستفید ہوئے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/FarhanKVirk/status/1714208158707527918 ٹکٹوں کے لیے کروڑوں کی رشوت]</ref>
پی ٹی آئی کے نذر محمد گوندل پر 471 ارب روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں۔
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کے آبائی گھر حویلی راجگان میں بجلی چوری ہورہی تھی جس پر حویلی کا کنکشن کاٹ دیا گیا۔ حویلی میں کافی عرصہ سے بجلی چوری کر کے استعمال کی جارہی تھی۔ <ref>[https://twitter.com/Saba5670/status/1705622345124368432 راجہ بشارت بجلی چوری]</ref>
پی ٹی آئی رہنما اور سابق ایم این اے ارباب شیر علی بجلی چوری کرنے پر گرفتار ہوئے۔ موصوف کنڈا ڈال کر بجلی چوری کررہے تھے۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/345566- ارباب شیر علی بجلی چوری]</ref>
پی ٹی آئی راہنما ابرار الحق پر سہارا کالج کو لوٹ مار کا ذریعہ بنانے کے الزامات ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Aadiiroy2/status/1703384994088169810 ابرارالحق کی کرپشن]</ref>
2020 میں مراد سعید کی وزارت پاکستان پوسٹ میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 118 ارب روپے کے میگا سکینڈل کا انکشاف کیا۔ لیکن اس پر کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔ مبینہ طور پر مراد سعید اس کانٹریکٹ پر  HBL بینک سے 7 ارب روپے رشوت لی تھی۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1702338597200736578 مراد سعید کی 7 ارب کی کرپشن]</ref>
اسدقیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کےلیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/345888- اسد قیصر طبی آلات میں کرپشن]</ref>
اظہر مشوانی پی ٹی آئی میں شمولیت سے پہلے بائیک پہ پھرتے تھے۔ پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد وہ پراڈو میں پھرنے لگے۔ <ref>[https://twitter.com/Amna_AHarris/status/1744221003239301468?t=2mOVdEGg3WinlVGCY-85nw&s=19 بائیک سے پراڈو اظہر مشوانی]</ref>
=== اداروں پر حملے ===
بلوچستان میں پاک فوج کے 14 جوان شہید ہونے پر پی ٹی آئی کے کئی ویریفائڈ اکاؤنٹس نے خوشی کا اظہار کیا۔ <ref>[https://twitter.com/Aadiiroy2/status/1720553797271880189 پی ٹی آئی شہداء کی تذلیل]</ref>
پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی مہم چلائی۔ جس میں بہت زیادہ پروپیگنڈہ کیا گیا اور جھوٹ بولا گیا۔ <ref>[[پی ٹی آئی پروپیگنڈہ مہم|پی ٹی آئی فوج مخالف پروپگینڈا]]</ref> 
=== ملک دشمنی ===
=== ملک دشمنی ===
پی ٹی آئی کے بانی رہنماؤوں میں سے ایک عبدالصمد یعقوب کے انڈیا کے سے مضبوط روابط ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/GFarooqi/status/1717603736636273065 عبدالصمد یعقوب کے انڈیا سے روابط]</ref>
ڈاکٹر آصف محمود کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس سے ملاقات کی اور پاک فوج کے خلاف مدد طلب کی۔ <ref>[https://twitter.com/Asadrchaudhry/status/1647854389007114240 امریکی نائب صدر سے مدد طلب]</ref> عمران خان کے لیے لابنگ کرنے والے ڈاکٹر آصف محمود قادیانی ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/ammarkhanyasir/status/1648212699765956608 ڈاکٹر آصف محمود قادیانی]</ref>
ڈاکٹر آصف محمود کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس سے ملاقات کی اور پاک فوج کے خلاف مدد طلب کی۔ <ref>[https://twitter.com/Asadrchaudhry/status/1647854389007114240 امریکی نائب صدر سے مدد طلب]</ref> عمران خان کے لیے لابنگ کرنے والے ڈاکٹر آصف محمود قادیانی ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/ammarkhanyasir/status/1648212699765956608 ڈاکٹر آصف محمود قادیانی]</ref>


شہباز گل نے ایک خط ٹویٹ کیا جس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاون پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔ اس خط پر 66 امریکی اراکین کانگریس کے دستخط تھے۔ شہباز گل نے اسکو پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی قرار دیا۔ تاہم عام صارفین نے اعتراض کیا کہ آپ کا تو سارا بیانیہ ہی امریکی مداخلت کے خلاف تھا؟ <ref>[https://twitter.com/Amna_AHarris/status/1659115851159617537 66 اراکین کانگریس کے دستخط والا لیٹر]</ref>
شہباز گل نے ایک خط ٹویٹ کیا جس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاون پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔ اس خط پر 66 امریکی اراکین کانگریس کے دستخط تھے۔ شہباز گل نے اسکو پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی قرار دیا۔ تاہم عام صارفین نے اعتراض کیا کہ آپ کا تو سارا بیانیہ ہی امریکی مداخلت کے خلاف تھا؟ <ref>[https://twitter.com/Amna_AHarris/status/1659115851159617537 66 اراکین کانگریس کے دستخط والا لیٹر]</ref> <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1702992016945344781/photo/2 پی ٹی آئی کے حق میں اینتھونی بلنکن کو اراکین کانگریس]</ref>


امریکہ میں پی ٹی آئی راہنماؤں کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پاکستانی ایمبیسی کے سامنے 'آرمی چیف مردہ باد' اور 'تیرا باپ بھی دے گا آزادی' کے نعرے لگائے۔ <ref>[https://twitter.com/DanishMasood17/status/1680246148253065221 پی ٹی آئی کارکنوں کا امریکہ میں مظاہرہ]</ref>
امریکہ میں پی ٹی آئی راہنماؤں کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پاکستانی ایمبیسی کے سامنے 'آرمی چیف مردہ باد' اور 'تیرا باپ بھی دے گا آزادی' کے نعرے لگائے۔ <ref>[https://twitter.com/DanishMasood17/status/1680246148253065221 پی ٹی آئی کارکنوں کا امریکہ میں مظاہرہ]</ref>
سطر 27: سطر 71:


فنانشل ٹائمز کی سٹوری کے مطابق پی ٹی آئی کو یو اے ای کی حکومت نے سی پیک اور گوادر پورٹ پر کام روکنے کیلئے فنڈنگ دی۔ جس کے بعد عمران خان نے سی پیک پر کام سست کر دیا۔ <ref>[https://twitter.com/CSMR786/status/1686850777992527872 یو اے ای کی فنڈنگ سی پیک]</ref>
فنانشل ٹائمز کی سٹوری کے مطابق پی ٹی آئی کو یو اے ای کی حکومت نے سی پیک اور گوادر پورٹ پر کام روکنے کیلئے فنڈنگ دی۔ جس کے بعد عمران خان نے سی پیک پر کام سست کر دیا۔ <ref>[https://twitter.com/CSMR786/status/1686850777992527872 یو اے ای کی فنڈنگ سی پیک]</ref>
عمران خان کی گرفتاری کے بعد بارہا پی ٹی آئی کارکنوں پاکستان کے جھنڈے جلائے اور پاکستان کا پاسپورٹ پھاڑ کر پاکستان کو نہ ماننے کا اعلان کیا۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1690040977585582085 پاکستان کا جھنڈا جلانے کی ویڈیو]</ref>
الفورڈ لین لندن میں پی ٹی آئی کی ریلی پی ٹی آئی کارکنوں نے پاکستان کے خلاف نعرے لگائے۔ <ref>[https://twitter.com/ShamaJunejo/status/1690446020826505216 الفورڈ لین میں پاکستان مخالف نعرے]</ref> 5 اگست کو دو پی ٹی آئی کارکنوں نے پاکستانی قونصلیٹ بریڈفورڈ میں پاکستانی پرچم اتار کر پی ٹی ائی کا جھنڈا لہرایا دیا۔  قونصلیٹ اسٹاف نے پولیس کو شکایت کی تو پی ٹی ائی والوں نے کہا کہ یہ تو ہمارے لوگ نہیں ہیں۔ 
پی ٹی آئی نے فوجی اداروں خاص طور پر عسکری بینک کا بائیکاٹ کرنے کی مہم بھی چلائی۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1717208789450146059 پی ٹی آئی عسکری اداروں کا بائیکاٹ]</ref>
سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کارکن افغانیوں کو پاکستان چھوڑنے پر مبارک بادیں دیتے رہے اور پاکستان کو منحوس ملک قرار دیتے رہے۔ <ref>[https://twitter.com/RoymukhtarRoy/status/1714923523184198111 افغانیوں کو مبارک بادیں]</ref>
پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ ایک ٹویٹر سپیس میں آرمی چیف کی کوششوں سے معیشت بہتر ہونے پر تشویش کا اظہار کر رہے تھے۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1712114787608572089 معیشت کی بہتری پر تشویش]</ref>
پی ٹی آئی آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے دنیا بھر سیاسی راہنماؤں اور صحافیوں کو ٹیگ کر کے پاکستان میں پی ٹی آئی کے خلاف کاروائی کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے کر توجہ دینے کی اپیلیں کرتی رہی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1710976635426464088 پی ٹی آئی کی دنیا اپیلیں]</ref>
لندن میں پاک فوج کے خلاف ایک مظاہرے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے 'یہ جو دہشتگردی ہے، اس کےپیچھے وردی ہے' کے نعرے لگائے۔ <ref>[https://twitter.com/ShamaJunejo/status/1698491893280104872 پاک فوج کے خلاف لندن میں نعرے]</ref> 


=== فحش کلچر اور گالم گلوچ ===
=== فحش کلچر اور گالم گلوچ ===
سطر 32: سطر 90:


سیف اعوان نے دعوی کی کہ ایک خاتون اینکر کا ایک ہی وقت میں تحریک انصاف کے ایک سینیٹر اور عمران کابینہ کے ایک وزیر سے چکر رہا۔ ان تینوں کی ایک دو نہیں 15 ویڈیو ہیں۔ وزیر فرار ہے اور سینیٹر روپوش ہے۔ اینکر چینل بدل چکی ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/saifullahawan40/status/1686986048675495936 خاتون اینکر کا پی ٹی آئی راہنماؤں کے ساتھ چکر]</ref>
سیف اعوان نے دعوی کی کہ ایک خاتون اینکر کا ایک ہی وقت میں تحریک انصاف کے ایک سینیٹر اور عمران کابینہ کے ایک وزیر سے چکر رہا۔ ان تینوں کی ایک دو نہیں 15 ویڈیو ہیں۔ وزیر فرار ہے اور سینیٹر روپوش ہے۔ اینکر چینل بدل چکی ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/saifullahawan40/status/1686986048675495936 خاتون اینکر کا پی ٹی آئی راہنماؤں کے ساتھ چکر]</ref>
عمران خان کے جلسوں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے بہت سے واقعات ہوچکے ہیں۔
ویسے عمران خان ریاست مدینہ کے دعوے کرتے ہیں لیکن ایک ویڈیو میں موصوف فرما رہے ہوتے ہیں کہ نعتیں سنا کر انکو بور نہیں کرنا اور کوئی موسیقی کا پروگرام ہونا چاہئے۔ <ref>[https://twitter.com/m_uh57/status/1696051997152305341 نعتیں سنا کر بور نہیں کرنا]</ref>
عمران خان کے جلسوں میں لڑکیوں کو ناچنا معمول ہے۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1709032966112907731 لڑکیوں کا ناچ]</ref> <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1705834454390833434 پی ٹی آئی فرانس لڑکیوں کا ناچ]</ref>
پی ٹی آئی جلسے میں ایک لڑکی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میری والدہ عمران خان سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔ اینکر نے پوچھا آپ کے ابا کچھ نہیں بولیں گے؟ تو لڑکی نے کہا نہیں۔ <ref>[https://twitter.com/kabeerraja786/status/1719236544312095144 میری امی عمران خان سے شادی کرنا چاہتی ہیں]</ref>
اکثر گرفتاریوں پر پی ٹی آئی راہنماؤں نے پولیس پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے۔ جن میں کچھ کی پولیس نے اور کچھ ان لوگوں نے تردید کی جن کے حوالے سے الزامات لگائے گئے تھے۔ <ref>[https://twitter.com/L_8800_/status/1711664644270571651 جنسی ہراسگی کے الزامات]</ref>
ی ٹی آئی کی ایکٹیوسٹ عاشی خان نے نواز شریف کو فحش گالیاں دیں جس کو پی ٹی آئی نے خوب وائرل کیا۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1706332785026220271 عاشی خان کی نواز شریف کو گالیاں]</ref>
پی ٹی آئی راہنما شہباز گل سے ایک سوشل میڈیا صارف نے سوال کیا کہ اس کے پاس لاہور میں کروڑوں روپے کا پلاٹ کہاں سے آیا۔ تو جواب میں اس نے مذکورہ شخص کو گالیاں دیں۔ <ref>[https://twitter.com/FrehmanD/status/1703447739017670986 شہباز گل کی گالیاں]</ref>
پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ شفا یوسفزئی نے عمران خان کے حوالے سے کہا کہ وہ تو خود کہتا ہے کہ وہ پلے بوائے ہے۔ خواتین کو خیال کرنا چاہئے؟ <ref>[https://twitter.com/kabeerraja786/status/1733143693169676505 شفا یوسفزئی عمران خان پلے بوائے]</ref>
پی ٹی آئی کے ایک وکیل شیر افضل مروت کو محض ایک گالی 'وڑ گیا' استعمال کرنے پر عمران خان نے سینئر نائب صدر کا عہدہ دے دیا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/RRazzaqPMLN/status/1735326764086292532 وڑ گیا پر عہد مل گیا]</ref>
پی ٹی آئی کے ایک بڑے اکاؤنٹ عمران لالیکا نے ایک ٹویٹ پر کرکے پولیس کو ننگی گالیاں دیں۔ <ref>[https://twitter.com/Lalika79/status/1738612428412227886 عمران لالیکا پنجاب پولیس کو گالیاں]</ref>
پی ٹی آئی کے ثناءاللہ مستی خیل نے پارلیمنٹ کے فلور پر خواجہ آصف کو مخاطب کر کے انتہائی نازیبا گفتگو کی۔ <ref>[https://www.youtube.com/watch?v=dJSvAmasJ_4 ثناءاللہ مستی خیل کی نازیبا گفتگو]</ref>
8 ستمبر کے جلسے سے پہلے پی ٹی آئی کارکنوں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مرد و خواتین اکھٹے تھے۔ لیکن ان کی باتیں اور اٹھنا بیٹھنا ہمارے کلچر کے مطابق نہیں تھا۔ <ref>[https://x.com/XynabMemon/status/1832079723863634207 8 ستمبر سے پہلے کی ایک ویڈیو]</ref> 


=== انتشار اور تشدد ===
=== انتشار اور تشدد ===
سطر 37: سطر 119:


پی ٹی آئی کے کارکنوں اور منخرف سابقہ ایم پی اے ملک شوکت عدالت میں پیشی کے موقع پر ہاتھا پائی ہوئی۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1687037460369260544 ملک شوکت اور پی ٹی آئی کارکنوں می ہاتھا پائی]</ref>
پی ٹی آئی کے کارکنوں اور منخرف سابقہ ایم پی اے ملک شوکت عدالت میں پیشی کے موقع پر ہاتھا پائی ہوئی۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1687037460369260544 ملک شوکت اور پی ٹی آئی کارکنوں می ہاتھا پائی]</ref>
لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں نے عمران خان کو سزا سنانے والے جج جسٹس ہمایوں دلاور کا پیچھا کیا اور اسے ہراساں کیا۔ <ref>[https://www.wujood.com/87653/ لندن میں ہمایوں دلاور کو ہراساں کیا]</ref>
جسٹس ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی سے درپیش سیکیورٹی خدشات کے باعث چیف جسٹس ہائیکورٹ کو خط لکھا جس کے بعد ان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ <ref>[https://www.nawaiwaqt.com.pk/25-Aug-2023/1728851 ہمایوں دلاؤر او ایس ڈی]</ref>
9 مئی حملوں میں پی ٹی آئی نے مالاکنڈ موٹروے بھی جلا دی تھی۔ <ref>[https://twitter.com/roshanbright100/status/1715119979459125594 مالاکنڈ موٹر وے بھی جلا دی]</ref>
علیمہ خان عمران خان سے ملاقات کے بعد ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہتی ہیں کہ 'اگر گھروں سے نکلیں گے تو پھر ہم خود نکالیں گے عمران خان کو، یہ چھوڑیں یا نہ چھوڑیں۔' <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1708908997661671912 علیمہ خان کی دھمکی] </ref>
پی ٹی آئی راہنما کے بھتیجے مجاہد آفریدی نے عاصمہ رانی مروت کو دن دہاڑے رکشے سے اُتار کر گولیوں سے چھلنی کر دیا۔ بعد میں ان کے لواحقین پر دباؤ ڈال کر ان کو دیت لینے پر مجبور کر دیا۔ <ref>[https://twitter.com/Maj_Marwat/status/1703748467372228830 عاصمہ رانی کا قتل]</ref>
پی ٹی آئی راہنما اور خیبر پختونخوا اسمبلی  کے سابقہ ڈپٹی سپیکر محمود جان نے چند ساتھیوں کے ہمراہ اپنے مخالفین پر حملہ کر دیا جس میں 8 لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 5 زخمی ہوگئے۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1701532431218823431 محمود جان کا حملہ] </ref>
2014ء کے دھرنے کے حوالے سے پی ٹی آئی راہنما اعجازالحق نے کہا کہ 2 ریٹائرڈ شخصیات نے کہا کہ مظاہرین مارچ کرتے ہوئے آگے جائیں گے جن پر شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں چلائی جائیں گی جس کے نتیجے میں کچھ لاشیں گریں گی اور پھر دھرنا کامیاب ہوجائیگا۔ ان دونوں شخصیات نے یہ بھی کہا کہ لاشوں کے اگلے دن نوازشریف حکومت ختم ہوجائے گی۔ <ref>[https://twitter.com/javedeqbalpk1/status/1719769062434082895 2014 دھرنا اعجازالحق کے انکشافات]</ref>
زمان پارک پر پولیس کے ناکام ریڈ کے بعد پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ اور اینکر ملیحہ ھاشمی نے ٹویٹ کی کہ خیبر پختونخواہ سے 200 تربیت یافتہ مجاہد پہنچ چکے ہیں۔ آج ہیلی کاپٹر کا علاج بھی تیار ہے، وہ غلطی مت کرنا۔  <ref>[https://www.facebook.com/photo/?fbid=580155390815299&set=pcb.3603642389921919 ملیحہ ھاشمی کی ہیلی کاپٹر گرانے کی دھمکی]</ref>
پی ٹی آئی کارکنوں نے سوات میں پولیس پر حملے کیے۔ <ref>[https://twitter.com/Aadiiroy2/status/1733155137491808651 سوات میں پولیس پر حملے]</ref>
=== منافقت ===
پی ٹی آئی کے صدر عارف علوی جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کو ڈیفنڈ کرتے رہے۔ لیکن بعد میں جب حالات بدلے تو مکر گئے کہ میں نے تو ریفرنس بھیجا ہی نہیں۔ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1717229464130851269 عارف علوی کا ریفرنس پر بدلتا موقف]</ref>
فلک جاوید اور صنم جاوید کی ویڈیوز موجود ہیں جب وہ 9 مئی کو فوج پر حملوں کے اعلانات کر رہی تھیں۔ بعد میں ہاتھوں میں قرآن پکڑ کر مکر گئیں کہ نہ ہمیں کسی نے کہا حملوں کا نہ ہم نے کیے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/DrSyeda_Sadaf/status/1710879901803548785 فلک جاوید اور صنم جاوید 9 مئی]</ref>
11 سالہ بچی رضوانہ پر تشدد کرنے والی جج کی فیملی پی ٹی آئی کی سپورٹر تھی۔ اس لیے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم نے اس پر کوئی آواز نہیں اٹھائی نہ ٹرینڈ چلائے۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1704342050622021982 رضوانہ تشدد پر چپ رہنا]</ref>
پی ٹی آئی کے ملتان جلسے میں بھگدڑ سے 7 افراد کی موت ہوگئی۔ ان کی لاشیں اٹھائی جارہی تھیں لیکن عمران خان نے اپنی تقریر نہیں روکی۔ بعد میں ردعمل دیا کہ اس کی وجہ سے ہم جشن نہیں منا سکے۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1704362375179010390 شاہ محمود کے اشارے]</ref> <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2014/10/141010_multan_pti_rally_stampede_dead_rh 7 افراد کی موت ہم جشن نہیں منا سکے]</ref> اس پر تنقید کی جاتی ہے کہ ویسے تو مخالفین کے خلاف ان کو ایک لاش مل جائے تو آسمان سر پر اٹھاتے ہیں یہاں 7 لاشوں پر ان کےکانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔
جب لوگ دوسری جماعتیں چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہورہے تھے تو پی ٹی آئی اس کو وکٹیں گرنا کہتی تھی۔ لیکن جب لوگ پی ٹی ائی چھوڑنے لگے تو پی ٹی آئی اور عمران خان  نے اس کو لوٹا کریسی قرار دیا۔ 
=== ڈکٹیٹر شپ ===
پی ٹی آئی کے حامی اینکر اور صحافی اطہر کاظمی نے ایک پروگرام میں اعتراف کیا کہ نئے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان دراصل عثمان بزدار کی طرح محض کٹھ پتلی ہونگے۔ <ref>[https://twitter.com/QaimKhanisays/status/1731033462956769465 چئیرمین پی ٹی آئی اطہر کاظمی] </ref>
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں لوگوں کی شرکت نہ ہونے کے برابر تھی۔ <ref>[https://twitter.com/Hijabrandhawa1/status/1730864663535980773 پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن]</ref>


=== دیگر ===
=== دیگر ===
سطر 65: سطر 181:
شبلی فراز نے ندیم ملک کے پروگرام میں کہا کہ نواز شریف کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہئے جو کہ ایک ملک دشمن کے ساتھ ہوتا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/SaleemKhanSafi/status/1687356992611143680 شبلی فراز کا بیان]</ref>
شبلی فراز نے ندیم ملک کے پروگرام میں کہا کہ نواز شریف کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہئے جو کہ ایک ملک دشمن کے ساتھ ہوتا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/SaleemKhanSafi/status/1687356992611143680 شبلی فراز کا بیان]</ref>


پی ٹی آئی کارکن گرفتاری کے وقت کہہ رہے تھے کہ میں تو اپنے باپ کو لینے آیا تھا۔ دوسرا دکان کے اندر گھس گیا۔ یہ خود کو ٹکر کے لوگ کہتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1687906117312258048 پی ٹی آئی کارکن ٹکر کے لوگ]</ref>  
پی ٹی آئی کارکن گرفتاری کے وقت کہہ رہے تھے کہ میں تو اپنے باپ کو لینے آیا تھا۔ دوسرا دکان کے اندر گھس گیا۔ یہ خود کو ٹکر کے لوگ کہتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1687906117312258048 پی ٹی آئی کارکن ٹکر کے لوگ]</ref>
 
سابق نیشنل اسمبلی پاکستان کو فی گھنٹہ ڈھائی کروڑ میں پڑی۔ اسمبلی کا کام قانون سازی کرنا ہوتا ہے۔ لیکن پی ٹی آئی صدارتی آرڈینسز کے ذریعے ہی کام چلایا۔ اسمبلی میں یا ہنسی مذاق چلتا رہا یا لڑائیاں اور گالم گلوچ۔ <ref>[https://twitter.com/Baithak_0/status/1690331708527132674 ڈھائی کروڑ فی گھنٹہ کی اسمبلی]</ref>
 
عارف علوی نے سیکرٹ ایکٹ پر دستخط کیے تھے لیکن بعد میں مکر گیا اور بات اپنے سٹاف پر ڈال دی۔ <ref>[https://twitter.com/Hijabrandhawa1/status/1693205062590578865 عارف علوی دستخط سے مکر گئے]</ref> تاہم کئی لوگوں نے کہا کہ عارف علوی جھوٹ بول رہے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/TalatHussain12/status/1693253230237720896 عارف علوی کا جھوٹ]</ref>
 
فواد چودھری نے اپنی حکومت میں انڈیا کے سپیس پروگرام کا مذاق اڑیا تھا۔ لیکن جب ان کی حکومت ختم ہوئی تو انڈین چندریان کی کامیابی پر ان کو مبارک بادیں دیتا رہا۔ <ref>[https://twitter.com/TalatHussain12/status/1694625167644008602 فواد چودھری کا انڈین سپیس پروگرام پر یوٹرن]</ref>
 
حمزہ شہباز نے غریب لوگوں کو 100 یونٹ تک بجلی فری دینے کا اعلان کیا تو پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور سپریم کورٹ نے اس فیصلے پر عمل درآمد روک دیا۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1695665043151483310 فری بجلی پر پی ٹی آئی کا اعتراض]</ref>
 
اسرائیل کے فلسطین پر وحشیانہ بمباری پر پی ٹی آئی نے احتجاج کرنے کا اعلان کیا اور فلسطین کے نام پر عمران خان کے لیے احتجاج کرنا شروع کیا۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1712804962403799048 فلسطین کے نام پر عمران خان کے لیے احتجاج]</ref>
 
ایک معروف یوٹیوبر احسن چھٹہ کے مطابق پی ٹی آئی کے کئی بڑے صحافیوں اور میڈیا پرسنز کے ٹویٹر اکاؤنٹس پی ٹی آئی نے خرید رکھے ہیں۔ جن کو وہ ماہانہ لاکھوں روپے دیتے ہیں۔ ان میں حریم شاہ کو دس لاکھ روپے ماہانہ، سہیل احمد عزیزی کو بھی پیسے دیتے ہیں، وینا ملک کو ماہانہ دس لاکھ، افتاب اقبال کو پندرہ لاکھ اور ریما سمیت کچھ غیر ملکیوں کو بھی پیسے دیتے ہیں۔ اقرار الحسن کا اکاؤنٹ بھی ایک ڈیوائس سے پی ٹی آئی چلاتی ہے اور جو ماہانہ پندرہ لاکھ روپے ماہانہ ادا کرتی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/SIYASIDERA/status/1711496809044979728 ٹویٹر اکاؤنٹ ماہانہ پیسوں پر]</ref> اعتزاز احسن اور انور مقصود کے نام بھی سے پی ٹی آئی نے جعلی اکاؤنٹس بنا رکھے تھے جن کے بارے میں دونوں نے پیغامات بھی جاری کیے۔ 
 
مراد سعید جس ٹویٹر ہینڈلر سے ٹویٹس کر رہا ہے اس پر کئی ٹویٹر صارفین نے شک و شبے کا اظہار کیا کہ وہ اردو مراد سعید کی نہیں۔ <ref>[https://twitter.com/QaimKhanisays/status/1713931369858974113 مراد سعید کا ٹویٹر ہینڈلر]</ref>
 
پی ٹی آئی کے ایک جلسے میں مبینہ طور پر ایک معصوم بچے سے عمران خان کے والدین کا موازنہ حضرت عبداللہ اور حضرت آمنہ سے کیا گیا۔ <ref name=":0">[https://twitter.com/syed_bacha/status/1711390256287891495 نبی کے والدین سے موازنہ] </ref>
 
ایک پی ٹی آئی راہنما خاتون نے کہا کہ 'ہمیں اللہ بھی خاموش نہیں کر سکتا۔' <ref name=":0" />
 
پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت میں کہا کہ 'دوران عدت نکاح کرنا جرم نہیں'۔ حالانکہ اس حوالے سے قرآن کریم میں قطعی احکامات موجود ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/YasinAhmed9992/status/1708873424624406758 دوران عدت نکاح جرم نہیں]</ref>
 
ایک ویڈیو میں ایک پی ٹی آئی کارکن اپنا معصوم بچہ اٹھا کر کہتا ہے کہ میں اس کو عمران خان پر قربان کر سکتا ہوں۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1705883441177182399 معصوم بچہ قربان]</ref>
 
پی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں ٹی وی چینلز کو 1 ارب 44 کروڑ روپے کے اشتہارات دئیے۔ 
 
پی ٹی آئی کے 9 مئی کے حملوں پر انڈیا نے جشن منایا۔ <ref>[https://twitter.com/MalikJahangir90/status/1719334009774481677 9 مئی انڈین میڈیا]</ref>
 
پی ٹی آئی کے صدر عارف علوی نے اپنی تنخواہ میں دو بار اضافہ مانگا تھا۔ <ref>[https://jang.com.pk/news/1263381 عارف علوی تنخواہ دو بار اضافہ]</ref>
 
پی ٹی آئی کے حامی یوٹیوبر صدیق جان کھل کر عدلیہ اور الیکشن کمیشن پر الزامات لگاتے رہے اور ان کی ٹرولنگ کرتے رہے۔ <ref>[https://twitter.com/MNQHI/status/1720140369403289640 صدیق جان کی عدلیہ ٹرولنگ]</ref>
 
پی ٹی آئی کی ایک کارکن نے عمران خان کے ساتھ سٹیج پر کھڑے ہوکر عمران خان کو اس صدی کا پیغمبر قرار دیا۔ نہ عمران خان نے اس کو ٹوکا نہ اس کے ساتھ کھڑے فیصل جاوید نے اس پر کوئی اعتراض کیا۔ <ref>[https://twitter.com/Tahirmughalpml8/status/1720159866579226725 عمران خان اس صدی کا پیغمبر]</ref>
 
جنرل ظہیرالسلام عباسی نے ایک جگہ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مختلف پارٹیون کو ٹرائی کیا، ہم نے  تیسری فورس پی ٹی آئی کو allow کیا، ہمیں لگا کہ یہ ڈیلیور کرسکتی ہے۔  <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1720072909400527107 جنرل ظہیر السلام عباسی کی تقریر]</ref>
 
سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں کہا کہ عارف علوی نے اسمبلیاں تحلیل کر کے آئین شکنی کی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1720357065623994504 عارف علوی کی آئین شکنی]</ref>
 
پی ٹی آئی راہنما شہباز گل کے بارے میں اعزاز سید نے انکشاف کیا کہ وہ پہلا پی ٹی آئی راہنما تھا جس نے عمران خان اور بشری بی بی کے بارے میں حساس اداروں کو مخبریاں کیں۔ <ref>[https://twitter.com/AzazSyed/status/1731501168348512542 شہباز گل کی مخبریاں]</ref>
 
کاشف عباسی نے ہمیشہ پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا۔ لیکن ذرا سی تنقید پر حبا فواد نے ان پر لائیو پروگرام میں الزام لگایا کہ آپ ہماری کریکٹر اسیسینیشن کر رہے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/DrSyeda_Sadaf/status/1737451935643439439 حبا فواد کاشف عباسی پر الزام]</ref>
 
پی ٹی آئی کارکنوں نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے احاطے میں مریم اورنگزیب اور شاہ زین بگٹی کے خلاف سیاسی نعرے بازی کی۔  <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1738407998588883090 مسجد نبوی کے احاطے میں سیاسی نعرے] </ref>
 
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر انٹرا پارٹی الیکشن کروائے جس کو بہت سے مبصرین نے فراڈ اور جعل سازی قرار دیا۔ جس کے بعد اکبر ایس بابر کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے انکو کلعدم قرار دیا۔ <ref>[https://twitter.com/geonews_urdu/status/1738582180887199878 جعلی انٹرا پارٹی الیکشن]</ref> 


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 08:03، 7 ستمبر 2024ء

حکومت پر تنقید[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پی ٹی آئی کے 9 سالہ دورِ حکومت میں خیبر پختونخواہ پر بیرونی قرضوں کا پہاڑ چڑھ گیا۔ 2013 میں صوبے کا قرضہ صرف 97 ارب روپے تھا جو 2022 میں بڑھ 887 ارب روپے ہوگیا۔ [1]

کسی دور میں اسد عمر نجکاری کے خلاف دلائل دیا کرتے تھے۔ [2] اپنی حکومت میں پھر بھرپور کوشش کی نجکاری کی۔

پی ٹی آئی کے گورنر عمران اسمعیل تھر کا دورہ کرنے 58 گاڑیوں کو قافلہ لے کر پہنچے تھے اور ریت پر انکے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا گیا تھا۔ [3]

عمران خان نے شیخ اختر حسین کو پچیس لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا سی ای او لگایا۔ یہ موصوف 2001 میں 51 ملین کی خرد بر کے کیس میں نیب کو مطلوب تھا۔ جس سے بچنے کے لیے اس نے خود کو مردہ ظاہر کیا تھا۔ بعد میں جعلی PhD ڈگری پر گرفتار بھی ہوا۔ [4]

کرپشن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عثمان بزدار نے 5 سال پہلے اپنے اثاثے 7 لاکھ 62 ہزار روپے بتائی تھی۔ عمران خان کی حکومت میں وزیراعلی پنجاب رہنے کے بعد اس نے اپنے جو اثاثے ظاہر کیے انکی مالیت 2 ارب روپے بنتی ہے۔ [5]

پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے حال ہی میں سپین میں 40 کروڑ روپے کی جائدایں خریدیں۔ ان کے علاوہ ایک نائب قاصد نواز بھٹی اور ایک بےروزگار طالب علم مظہر عباس کے نام پر رحیم یار خان شوگر ملزم کے 48 کروڑ کے شیئرز سامنے آئے ہیں۔ جو بعد میں چوہدری مونس الٰہی کے نام پر منتقل کیے گئے۔ [6]

پنڈورا پیپرز کے مطابق اسی مونس الہی کا لندن میں 54 لاکھ پاؤنڈ کا فلیٹ ہے۔ [7]

علی زیدی کر شپنگ میں کم از کم دس ملین ڈالر کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ [8]

پی ٹی آئی حکومت میں پشاور میوزم سے 20 ارب روپے مالیت کے نوادارت چوری یا تبدیل کر کے بیچنے کا انکشاف ہوا۔ [9]

پی ٹی آئی راہنما اعجاز چودھری کی ایک آڈیو لیک ہوئی جس سے معلوم ہوا کہ عمران خان ٹکٹ لینے کے خواہشمندوں سے زمان پارک میں صرف ملاقات کا ایک کروڑ روپے لے رہے ہیں۔ [10]

پی ٹی آئی راہنما علی زیدی پر 18 کروڑ کے ایک عوض ایک شہری پر پلاٹ کی جعلی فائل بیچنے کا الزام ہے۔ [11]

پی ٹی آئی کے سابق راہنما اکبر ایس بابر نے سال 2014ء میں الیکشن کمیشن میں ایک درخواست دائر کی جس میں اس نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی نے اپنی الیکشن مہم کے لیے صرف اوور سیز پاکستانیوں سے نہیں بلکہ غیر ملکیوں سے بھی فنڈز حاصل کیے ہیں جس کی قانون اجازت نہیں دیتا۔ [12]

پولیس نے علی امین گنڈا پور کے گھر الامین ھاؤس پر چھاپا مارا تو اس کے گھر سے فلڈ ریلیف اور کرونا ریلیف کے سامان، غلیلوں اور ڈنڈوں کے تھیلے برآمد ہوئے۔ [13]

فیصل جاوید ایک ریڈیو پریزینٹر سے سینٹر بنا اور بیوی کی ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو اربوں کے سرکاری اشتہارات دلوائے۔ [14]

حامد اظہر ٹیکس کا وزیر تھا۔ اس 6 ہزار سے 20 ہزار تک ٹیکس دیتا تھا۔ جب کہ وہ ارب پتی ہے اور دنیا بھر میں پھرتا رہتا ہے۔ سوال یہ بھی تھا کہ جو شخص خود ٹیکس چوری کر رہا ہو وہ ٹیکس میں کیسے ریفارمز لاسکتا تھا؟ [15]

حماد اظہر پر یہ بھی الزام ہے کہ لیسکو چیف کی تعیناتی کے لیے اس نے بارہ کروڑ روپے رشوت لی۔ [16]

الیکشن کمیشن کو حماد اظہر کے جمع کرائے گئے اثاثوں کے گوشواروں اور اس کے اصل اثاثوں اور ان پر جمع کرائے گئے ٹیکس میں بہت زیادہ تضادات اور گڑبڑ کے شواہد ملے ہیں۔ [17]

پی ٹی آئی مردان کے ضلعی صدر اور سابقہ ایم این اے مجاھد خان کے پاس سے بیواؤں اور یتیموں کے لیے مختص کروڑوں روپے کی سلائی مشینیں برآمد۔ یہ مشینیں اس نے اپنے سیکڑی حاجی عابد صدر PTI تحصیل رستم مردان کے پٹرول پمپ میں چھپائی تھی۔ [18]

شہباز گل کی ایک ٹویٹ سے تاثر ملا کہ تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی عوض پاکستان بھر میں کروڑوں روپے کی رشوتیں لی جاتی تھیں اور فرخ حبیب بھی اس سے مستفید ہوئے ہیں۔ [19]

پی ٹی آئی کے نذر محمد گوندل پر 471 ارب روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں۔

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کے آبائی گھر حویلی راجگان میں بجلی چوری ہورہی تھی جس پر حویلی کا کنکشن کاٹ دیا گیا۔ حویلی میں کافی عرصہ سے بجلی چوری کر کے استعمال کی جارہی تھی۔ [20]

پی ٹی آئی رہنما اور سابق ایم این اے ارباب شیر علی بجلی چوری کرنے پر گرفتار ہوئے۔ موصوف کنڈا ڈال کر بجلی چوری کررہے تھے۔ [21]

پی ٹی آئی راہنما ابرار الحق پر سہارا کالج کو لوٹ مار کا ذریعہ بنانے کے الزامات ہیں۔ [22]

2020 میں مراد سعید کی وزارت پاکستان پوسٹ میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 118 ارب روپے کے میگا سکینڈل کا انکشاف کیا۔ لیکن اس پر کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔ مبینہ طور پر مراد سعید اس کانٹریکٹ پر HBL بینک سے 7 ارب روپے رشوت لی تھی۔ [23]

اسدقیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کےلیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔ [24]

اظہر مشوانی پی ٹی آئی میں شمولیت سے پہلے بائیک پہ پھرتے تھے۔ پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد وہ پراڈو میں پھرنے لگے۔ [25]

اداروں پر حملے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بلوچستان میں پاک فوج کے 14 جوان شہید ہونے پر پی ٹی آئی کے کئی ویریفائڈ اکاؤنٹس نے خوشی کا اظہار کیا۔ [26]

پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی مہم چلائی۔ جس میں بہت زیادہ پروپیگنڈہ کیا گیا اور جھوٹ بولا گیا۔ [27]

ملک دشمنی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پی ٹی آئی کے بانی رہنماؤوں میں سے ایک عبدالصمد یعقوب کے انڈیا کے سے مضبوط روابط ہیں۔ [28]

ڈاکٹر آصف محمود کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس سے ملاقات کی اور پاک فوج کے خلاف مدد طلب کی۔ [29] عمران خان کے لیے لابنگ کرنے والے ڈاکٹر آصف محمود قادیانی ہیں۔ [30]

شہباز گل نے ایک خط ٹویٹ کیا جس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاون پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔ اس خط پر 66 امریکی اراکین کانگریس کے دستخط تھے۔ شہباز گل نے اسکو پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی قرار دیا۔ تاہم عام صارفین نے اعتراض کیا کہ آپ کا تو سارا بیانیہ ہی امریکی مداخلت کے خلاف تھا؟ [31] [32]

امریکہ میں پی ٹی آئی راہنماؤں کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پاکستانی ایمبیسی کے سامنے 'آرمی چیف مردہ باد' اور 'تیرا باپ بھی دے گا آزادی' کے نعرے لگائے۔ [33]

ایک فوٹیج میں پی ٹی آئی کارکنوں فوجی گاڑی پر حملہ کر دیا اور گاڑی میں بیٹھے سپاہیوں پر ڈنڈے برسائے۔ [34] [35]

پی ٹی آئی کے بڑے یوٹیوبر عادل راجا نے ایک ٹویٹ میں دعوی کیا کہ چین شریف خاندان کے ساتھ ملکر پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ [36]

فنانشل ٹائمز کی سٹوری کے مطابق پی ٹی آئی کو یو اے ای کی حکومت نے سی پیک اور گوادر پورٹ پر کام روکنے کیلئے فنڈنگ دی۔ جس کے بعد عمران خان نے سی پیک پر کام سست کر دیا۔ [37]

عمران خان کی گرفتاری کے بعد بارہا پی ٹی آئی کارکنوں پاکستان کے جھنڈے جلائے اور پاکستان کا پاسپورٹ پھاڑ کر پاکستان کو نہ ماننے کا اعلان کیا۔ [38]

الفورڈ لین لندن میں پی ٹی آئی کی ریلی پی ٹی آئی کارکنوں نے پاکستان کے خلاف نعرے لگائے۔ [39] 5 اگست کو دو پی ٹی آئی کارکنوں نے پاکستانی قونصلیٹ بریڈفورڈ میں پاکستانی پرچم اتار کر پی ٹی ائی کا جھنڈا لہرایا دیا۔ قونصلیٹ اسٹاف نے پولیس کو شکایت کی تو پی ٹی ائی والوں نے کہا کہ یہ تو ہمارے لوگ نہیں ہیں۔

پی ٹی آئی نے فوجی اداروں خاص طور پر عسکری بینک کا بائیکاٹ کرنے کی مہم بھی چلائی۔ [40]

سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کارکن افغانیوں کو پاکستان چھوڑنے پر مبارک بادیں دیتے رہے اور پاکستان کو منحوس ملک قرار دیتے رہے۔ [41]

پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ ایک ٹویٹر سپیس میں آرمی چیف کی کوششوں سے معیشت بہتر ہونے پر تشویش کا اظہار کر رہے تھے۔ [42]

پی ٹی آئی آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے دنیا بھر سیاسی راہنماؤں اور صحافیوں کو ٹیگ کر کے پاکستان میں پی ٹی آئی کے خلاف کاروائی کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے کر توجہ دینے کی اپیلیں کرتی رہی ہے۔ [43]

لندن میں پاک فوج کے خلاف ایک مظاہرے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں نے 'یہ جو دہشتگردی ہے، اس کےپیچھے وردی ہے' کے نعرے لگائے۔ [44]

فحش کلچر اور گالم گلوچ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خدیجہ شاہ اور مہر بانو کی کچھ نازیبا تصاویر۔ [45]

سیف اعوان نے دعوی کی کہ ایک خاتون اینکر کا ایک ہی وقت میں تحریک انصاف کے ایک سینیٹر اور عمران کابینہ کے ایک وزیر سے چکر رہا۔ ان تینوں کی ایک دو نہیں 15 ویڈیو ہیں۔ وزیر فرار ہے اور سینیٹر روپوش ہے۔ اینکر چینل بدل چکی ہیں۔ [46]

عمران خان کے جلسوں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے بہت سے واقعات ہوچکے ہیں۔

ویسے عمران خان ریاست مدینہ کے دعوے کرتے ہیں لیکن ایک ویڈیو میں موصوف فرما رہے ہوتے ہیں کہ نعتیں سنا کر انکو بور نہیں کرنا اور کوئی موسیقی کا پروگرام ہونا چاہئے۔ [47]

عمران خان کے جلسوں میں لڑکیوں کو ناچنا معمول ہے۔ [48] [49]

پی ٹی آئی جلسے میں ایک لڑکی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میری والدہ عمران خان سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔ اینکر نے پوچھا آپ کے ابا کچھ نہیں بولیں گے؟ تو لڑکی نے کہا نہیں۔ [50]

اکثر گرفتاریوں پر پی ٹی آئی راہنماؤں نے پولیس پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے۔ جن میں کچھ کی پولیس نے اور کچھ ان لوگوں نے تردید کی جن کے حوالے سے الزامات لگائے گئے تھے۔ [51]

ی ٹی آئی کی ایکٹیوسٹ عاشی خان نے نواز شریف کو فحش گالیاں دیں جس کو پی ٹی آئی نے خوب وائرل کیا۔ [52]

پی ٹی آئی راہنما شہباز گل سے ایک سوشل میڈیا صارف نے سوال کیا کہ اس کے پاس لاہور میں کروڑوں روپے کا پلاٹ کہاں سے آیا۔ تو جواب میں اس نے مذکورہ شخص کو گالیاں دیں۔ [53]

پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ شفا یوسفزئی نے عمران خان کے حوالے سے کہا کہ وہ تو خود کہتا ہے کہ وہ پلے بوائے ہے۔ خواتین کو خیال کرنا چاہئے؟ [54]

پی ٹی آئی کے ایک وکیل شیر افضل مروت کو محض ایک گالی 'وڑ گیا' استعمال کرنے پر عمران خان نے سینئر نائب صدر کا عہدہ دے دیا تھا۔ [55]

پی ٹی آئی کے ایک بڑے اکاؤنٹ عمران لالیکا نے ایک ٹویٹ پر کرکے پولیس کو ننگی گالیاں دیں۔ [56]

پی ٹی آئی کے ثناءاللہ مستی خیل نے پارلیمنٹ کے فلور پر خواجہ آصف کو مخاطب کر کے انتہائی نازیبا گفتگو کی۔ [57]

8 ستمبر کے جلسے سے پہلے پی ٹی آئی کارکنوں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مرد و خواتین اکھٹے تھے۔ لیکن ان کی باتیں اور اٹھنا بیٹھنا ہمارے کلچر کے مطابق نہیں تھا۔ [58]

انتشار اور تشدد[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کے پاس پی ٹی آئی راہنما اور سابق ایم این اے این اے 250 عطا اللہ خان فوج اور ریاست کے خلاف خود کش حملوں کی دھمکی دی۔ [59]

پی ٹی آئی کے کارکنوں اور منخرف سابقہ ایم پی اے ملک شوکت عدالت میں پیشی کے موقع پر ہاتھا پائی ہوئی۔ [60]

لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں نے عمران خان کو سزا سنانے والے جج جسٹس ہمایوں دلاور کا پیچھا کیا اور اسے ہراساں کیا۔ [61]

جسٹس ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی سے درپیش سیکیورٹی خدشات کے باعث چیف جسٹس ہائیکورٹ کو خط لکھا جس کے بعد ان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ [62]

9 مئی حملوں میں پی ٹی آئی نے مالاکنڈ موٹروے بھی جلا دی تھی۔ [63]

علیمہ خان عمران خان سے ملاقات کے بعد ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہتی ہیں کہ 'اگر گھروں سے نکلیں گے تو پھر ہم خود نکالیں گے عمران خان کو، یہ چھوڑیں یا نہ چھوڑیں۔' [64]

پی ٹی آئی راہنما کے بھتیجے مجاہد آفریدی نے عاصمہ رانی مروت کو دن دہاڑے رکشے سے اُتار کر گولیوں سے چھلنی کر دیا۔ بعد میں ان کے لواحقین پر دباؤ ڈال کر ان کو دیت لینے پر مجبور کر دیا۔ [65]

پی ٹی آئی راہنما اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے سابقہ ڈپٹی سپیکر محمود جان نے چند ساتھیوں کے ہمراہ اپنے مخالفین پر حملہ کر دیا جس میں 8 لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 5 زخمی ہوگئے۔ [66]

2014ء کے دھرنے کے حوالے سے پی ٹی آئی راہنما اعجازالحق نے کہا کہ 2 ریٹائرڈ شخصیات نے کہا کہ مظاہرین مارچ کرتے ہوئے آگے جائیں گے جن پر شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں چلائی جائیں گی جس کے نتیجے میں کچھ لاشیں گریں گی اور پھر دھرنا کامیاب ہوجائیگا۔ ان دونوں شخصیات نے یہ بھی کہا کہ لاشوں کے اگلے دن نوازشریف حکومت ختم ہوجائے گی۔ [67]

زمان پارک پر پولیس کے ناکام ریڈ کے بعد پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ اور اینکر ملیحہ ھاشمی نے ٹویٹ کی کہ خیبر پختونخواہ سے 200 تربیت یافتہ مجاہد پہنچ چکے ہیں۔ آج ہیلی کاپٹر کا علاج بھی تیار ہے، وہ غلطی مت کرنا۔ [68]

پی ٹی آئی کارکنوں نے سوات میں پولیس پر حملے کیے۔ [69]

منافقت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پی ٹی آئی کے صدر عارف علوی جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کو ڈیفنڈ کرتے رہے۔ لیکن بعد میں جب حالات بدلے تو مکر گئے کہ میں نے تو ریفرنس بھیجا ہی نہیں۔ [70]

فلک جاوید اور صنم جاوید کی ویڈیوز موجود ہیں جب وہ 9 مئی کو فوج پر حملوں کے اعلانات کر رہی تھیں۔ بعد میں ہاتھوں میں قرآن پکڑ کر مکر گئیں کہ نہ ہمیں کسی نے کہا حملوں کا نہ ہم نے کیے ہیں۔ [71]

11 سالہ بچی رضوانہ پر تشدد کرنے والی جج کی فیملی پی ٹی آئی کی سپورٹر تھی۔ اس لیے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم نے اس پر کوئی آواز نہیں اٹھائی نہ ٹرینڈ چلائے۔ [72]

پی ٹی آئی کے ملتان جلسے میں بھگدڑ سے 7 افراد کی موت ہوگئی۔ ان کی لاشیں اٹھائی جارہی تھیں لیکن عمران خان نے اپنی تقریر نہیں روکی۔ بعد میں ردعمل دیا کہ اس کی وجہ سے ہم جشن نہیں منا سکے۔ [73] [74] اس پر تنقید کی جاتی ہے کہ ویسے تو مخالفین کے خلاف ان کو ایک لاش مل جائے تو آسمان سر پر اٹھاتے ہیں یہاں 7 لاشوں پر ان کےکانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔

جب لوگ دوسری جماعتیں چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہورہے تھے تو پی ٹی آئی اس کو وکٹیں گرنا کہتی تھی۔ لیکن جب لوگ پی ٹی ائی چھوڑنے لگے تو پی ٹی آئی اور عمران خان نے اس کو لوٹا کریسی قرار دیا۔

ڈکٹیٹر شپ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پی ٹی آئی کے حامی اینکر اور صحافی اطہر کاظمی نے ایک پروگرام میں اعتراف کیا کہ نئے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان دراصل عثمان بزدار کی طرح محض کٹھ پتلی ہونگے۔ [75]

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں لوگوں کی شرکت نہ ہونے کے برابر تھی۔ [76]

دیگر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پی ٹی آئی دور میں نصاب کی کتابوں میں کافی سارا قابل اعتراض مواد شامل کیا گیا۔ [77]

پی ٹی آئی کے بڑے ایکٹیوسٹس وقاص نے سدرہ کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنا رکھا ہے تاکہ پروپیگنڈہ کر سکے۔ [78]

مراد سعید کے والد کو آسٹریلین امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا کہ اس نے سفری دستاویزات میں جعل سازی کی تھی۔ اس وقت مراد سعید پاکستان میں وزیر مواصلات تھا۔ [79]

پی ٹی آئی اراکین پر یہ الزام بھی ہے کہ جب ان پر سخت وقت آجاتا ہے تو بیمار بن جاتے ہیں۔ [80]

پی ٹی آئی راہنما شوکت یوسفزئی پر کسی خاتوں کو ہراسان کرنے اور مار کھانے کا الزام لگا۔ اس کی وڈیو شئیر ہوئی جس میں اس کے کپڑے پھٹے ہوئے ہیں۔ [81]

پی ٹی آئی راہنما کنول شوذب، فرح، کنول اور سماویہ کی کانفرنس کال لیک ہوئی۔ اس میں وہ کنول شوذیب کی ہدایت پر جی ایچ کیو جانے اور پولیس کے ساتھ مقابلے کی بات کر رہی تھیں۔ [82]

پی ٹی آئی راہنما شہریار آفریدی رانا ثناءاللہ کو گرفتار کرنے سے مکر گئے۔ [83]

پی ٹی آئی راہنما رانا ثناءاللہ کی مبینہ فوٹیج کا کہتے ہیں کہ اس سے مراد ویڈیو نہیں تھی۔ [84]

پی ٹی آئی کارکنوں نے میدان عرفات میں پی ٹی آئی کا جھنڈ لہرایا۔[85]

پی ٹی آئی کے کس کارکن نے غار حرا کے اندر سب سے بڑے پتھر پر بڑا بڑا پی ٹی آئی لکھ دیا۔ یوں ایک مقدس مقام کی بےحرمتی کی۔ [86]

مالاکنڈ میں پی ٹی آئی کارکنوں نے حلف اٹھایا کہ اگر کوئی پولیس ہمارے گھروں پر آئی تو ہم ان کے گھروں پر جاکر انکی فیملیوں کو ہراساں کرینگے۔ [87]

طالبان کو دوبارہ پاکستان اور سوات میں بسانے کے بعد پی ٹی آئی حکومت نے بیان جاری کی کیا کہ طالبان جنگ کے لیے سوات نہیں آئے تھے۔ [88]

شبلی فراز نے ندیم ملک کے پروگرام میں کہا کہ نواز شریف کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہئے جو کہ ایک ملک دشمن کے ساتھ ہوتا ہے۔ [89]

پی ٹی آئی کارکن گرفتاری کے وقت کہہ رہے تھے کہ میں تو اپنے باپ کو لینے آیا تھا۔ دوسرا دکان کے اندر گھس گیا۔ یہ خود کو ٹکر کے لوگ کہتے ہیں۔ [90]

سابق نیشنل اسمبلی پاکستان کو فی گھنٹہ ڈھائی کروڑ میں پڑی۔ اسمبلی کا کام قانون سازی کرنا ہوتا ہے۔ لیکن پی ٹی آئی صدارتی آرڈینسز کے ذریعے ہی کام چلایا۔ اسمبلی میں یا ہنسی مذاق چلتا رہا یا لڑائیاں اور گالم گلوچ۔ [91]

عارف علوی نے سیکرٹ ایکٹ پر دستخط کیے تھے لیکن بعد میں مکر گیا اور بات اپنے سٹاف پر ڈال دی۔ [92] تاہم کئی لوگوں نے کہا کہ عارف علوی جھوٹ بول رہے ہیں۔ [93]

فواد چودھری نے اپنی حکومت میں انڈیا کے سپیس پروگرام کا مذاق اڑیا تھا۔ لیکن جب ان کی حکومت ختم ہوئی تو انڈین چندریان کی کامیابی پر ان کو مبارک بادیں دیتا رہا۔ [94]

حمزہ شہباز نے غریب لوگوں کو 100 یونٹ تک بجلی فری دینے کا اعلان کیا تو پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور سپریم کورٹ نے اس فیصلے پر عمل درآمد روک دیا۔ [95]

اسرائیل کے فلسطین پر وحشیانہ بمباری پر پی ٹی آئی نے احتجاج کرنے کا اعلان کیا اور فلسطین کے نام پر عمران خان کے لیے احتجاج کرنا شروع کیا۔ [96]

ایک معروف یوٹیوبر احسن چھٹہ کے مطابق پی ٹی آئی کے کئی بڑے صحافیوں اور میڈیا پرسنز کے ٹویٹر اکاؤنٹس پی ٹی آئی نے خرید رکھے ہیں۔ جن کو وہ ماہانہ لاکھوں روپے دیتے ہیں۔ ان میں حریم شاہ کو دس لاکھ روپے ماہانہ، سہیل احمد عزیزی کو بھی پیسے دیتے ہیں، وینا ملک کو ماہانہ دس لاکھ، افتاب اقبال کو پندرہ لاکھ اور ریما سمیت کچھ غیر ملکیوں کو بھی پیسے دیتے ہیں۔ اقرار الحسن کا اکاؤنٹ بھی ایک ڈیوائس سے پی ٹی آئی چلاتی ہے اور جو ماہانہ پندرہ لاکھ روپے ماہانہ ادا کرتی ہے۔ [97] اعتزاز احسن اور انور مقصود کے نام بھی سے پی ٹی آئی نے جعلی اکاؤنٹس بنا رکھے تھے جن کے بارے میں دونوں نے پیغامات بھی جاری کیے۔

مراد سعید جس ٹویٹر ہینڈلر سے ٹویٹس کر رہا ہے اس پر کئی ٹویٹر صارفین نے شک و شبے کا اظہار کیا کہ وہ اردو مراد سعید کی نہیں۔ [98]

پی ٹی آئی کے ایک جلسے میں مبینہ طور پر ایک معصوم بچے سے عمران خان کے والدین کا موازنہ حضرت عبداللہ اور حضرت آمنہ سے کیا گیا۔ [99]

ایک پی ٹی آئی راہنما خاتون نے کہا کہ 'ہمیں اللہ بھی خاموش نہیں کر سکتا۔' [99]

پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت میں کہا کہ 'دوران عدت نکاح کرنا جرم نہیں'۔ حالانکہ اس حوالے سے قرآن کریم میں قطعی احکامات موجود ہیں۔ [100]

ایک ویڈیو میں ایک پی ٹی آئی کارکن اپنا معصوم بچہ اٹھا کر کہتا ہے کہ میں اس کو عمران خان پر قربان کر سکتا ہوں۔ [101]

پی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں ٹی وی چینلز کو 1 ارب 44 کروڑ روپے کے اشتہارات دئیے۔

پی ٹی آئی کے 9 مئی کے حملوں پر انڈیا نے جشن منایا۔ [102]

پی ٹی آئی کے صدر عارف علوی نے اپنی تنخواہ میں دو بار اضافہ مانگا تھا۔ [103]

پی ٹی آئی کے حامی یوٹیوبر صدیق جان کھل کر عدلیہ اور الیکشن کمیشن پر الزامات لگاتے رہے اور ان کی ٹرولنگ کرتے رہے۔ [104]

پی ٹی آئی کی ایک کارکن نے عمران خان کے ساتھ سٹیج پر کھڑے ہوکر عمران خان کو اس صدی کا پیغمبر قرار دیا۔ نہ عمران خان نے اس کو ٹوکا نہ اس کے ساتھ کھڑے فیصل جاوید نے اس پر کوئی اعتراض کیا۔ [105]

جنرل ظہیرالسلام عباسی نے ایک جگہ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے مختلف پارٹیون کو ٹرائی کیا، ہم نے تیسری فورس پی ٹی آئی کو allow کیا، ہمیں لگا کہ یہ ڈیلیور کرسکتی ہے۔ [106]

سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں کہا کہ عارف علوی نے اسمبلیاں تحلیل کر کے آئین شکنی کی ہے۔ [107]

پی ٹی آئی راہنما شہباز گل کے بارے میں اعزاز سید نے انکشاف کیا کہ وہ پہلا پی ٹی آئی راہنما تھا جس نے عمران خان اور بشری بی بی کے بارے میں حساس اداروں کو مخبریاں کیں۔ [108]

کاشف عباسی نے ہمیشہ پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا۔ لیکن ذرا سی تنقید پر حبا فواد نے ان پر لائیو پروگرام میں الزام لگایا کہ آپ ہماری کریکٹر اسیسینیشن کر رہے ہیں۔ [109]

پی ٹی آئی کارکنوں نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے احاطے میں مریم اورنگزیب اور شاہ زین بگٹی کے خلاف سیاسی نعرے بازی کی۔ [110]

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر انٹرا پارٹی الیکشن کروائے جس کو بہت سے مبصرین نے فراڈ اور جعل سازی قرار دیا۔ جس کے بعد اکبر ایس بابر کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے انکو کلعدم قرار دیا۔ [111]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  1. صوبہ خیبر پختونخواہ کو مقروض کیا
  2. اسد عمر نجکاری کے خلاف دلائل
  3. عمران اسمعیل دورہ تھر
  4. شیخ اختر حسین جیسے کرپٹ کی تعئناتی
  5. عثمان بزدار کے اثاثے 7 لاکھ سے 2 ارب
  6. مونس الہی کی کرپشن
  7. مونس الہی کا لندن میں فلیٹ
  8. علی زیدی کی کرپشن
  9. پشاور میوزیم سے نوادرات غائب
  10. ٹکٹ لینے والوں سے ملاقات کا ایک کروڑ
  11. علی زیدی 18 کروڑ کا فراڈ
  12. پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس
  13. علی امین گنڈا پور سیلاب زدگان کا سامان
  14. فیصل جاوید کی کرپشن
  15. حامد اظہر کی ٹیکس چوری
  16. حماد اظہر 12 کروڑ کی رشوت
  17. حماد اظہر کے ٹیکس اور اثاثوں میں تضادات
  18. کروڑوں کی سلائی مشینیں برآمد
  19. ٹکٹوں کے لیے کروڑوں کی رشوت
  20. راجہ بشارت بجلی چوری
  21. ارباب شیر علی بجلی چوری
  22. ابرارالحق کی کرپشن
  23. مراد سعید کی 7 ارب کی کرپشن
  24. اسد قیصر طبی آلات میں کرپشن
  25. بائیک سے پراڈو اظہر مشوانی
  26. پی ٹی آئی شہداء کی تذلیل
  27. پی ٹی آئی فوج مخالف پروپگینڈا
  28. عبدالصمد یعقوب کے انڈیا سے روابط
  29. امریکی نائب صدر سے مدد طلب
  30. ڈاکٹر آصف محمود قادیانی
  31. 66 اراکین کانگریس کے دستخط والا لیٹر
  32. پی ٹی آئی کے حق میں اینتھونی بلنکن کو اراکین کانگریس
  33. پی ٹی آئی کارکنوں کا امریکہ میں مظاہرہ
  34. پی ٹی آئی کارکنوں کا فوجیوں پر حملہ
  35. پی ٹی آئی کارکنوں کا فوجیوں پر حملہ
  36. عادل راجا کی چین پر تنقید
  37. یو اے ای کی فنڈنگ سی پیک
  38. پاکستان کا جھنڈا جلانے کی ویڈیو
  39. الفورڈ لین میں پاکستان مخالف نعرے
  40. پی ٹی آئی عسکری اداروں کا بائیکاٹ
  41. افغانیوں کو مبارک بادیں
  42. معیشت کی بہتری پر تشویش
  43. پی ٹی آئی کی دنیا اپیلیں
  44. پاک فوج کے خلاف لندن میں نعرے
  45. خدیجہ شاہ اور مہر بانو
  46. خاتون اینکر کا پی ٹی آئی راہنماؤں کے ساتھ چکر
  47. نعتیں سنا کر بور نہیں کرنا
  48. لڑکیوں کا ناچ
  49. پی ٹی آئی فرانس لڑکیوں کا ناچ
  50. میری امی عمران خان سے شادی کرنا چاہتی ہیں
  51. جنسی ہراسگی کے الزامات
  52. عاشی خان کی نواز شریف کو گالیاں
  53. شہباز گل کی گالیاں
  54. شفا یوسفزئی عمران خان پلے بوائے
  55. وڑ گیا پر عہد مل گیا
  56. عمران لالیکا پنجاب پولیس کو گالیاں
  57. ثناءاللہ مستی خیل کی نازیبا گفتگو
  58. 8 ستمبر سے پہلے کی ایک ویڈیو
  59. عطاللہ کی خودکش حملوں کی دھمکی
  60. ملک شوکت اور پی ٹی آئی کارکنوں می ہاتھا پائی
  61. لندن میں ہمایوں دلاور کو ہراساں کیا
  62. ہمایوں دلاؤر او ایس ڈی
  63. مالاکنڈ موٹر وے بھی جلا دی
  64. علیمہ خان کی دھمکی
  65. عاصمہ رانی کا قتل
  66. محمود جان کا حملہ
  67. 2014 دھرنا اعجازالحق کے انکشافات
  68. ملیحہ ھاشمی کی ہیلی کاپٹر گرانے کی دھمکی
  69. سوات میں پولیس پر حملے
  70. عارف علوی کا ریفرنس پر بدلتا موقف
  71. فلک جاوید اور صنم جاوید 9 مئی
  72. رضوانہ تشدد پر چپ رہنا
  73. شاہ محمود کے اشارے
  74. 7 افراد کی موت ہم جشن نہیں منا سکے
  75. چئیرمین پی ٹی آئی اطہر کاظمی
  76. پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن
  77. نصاب میں قابل اعتراض مواد
  78. پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ وقاص کا فیک اکاؤنٹ
  79. مراد سعید کے والد آسٹریلیا میں گرفتار
  80. پی ٹی آئی راہنماؤں کی جعلی بیماریاں
  81. شوکت یوسفزئی کے پھٹے ہوئے کپڑے
  82. کنول شوزیب کی کانفرنس کال
  83. شہریار آفریدی رانا ثناءاللہ کو گرفتار نہیں کیا
  84. شہریار آفریدی ویڈیو فوٹیج
  85. میدان عرفات میں جھنڈا لہرایا
  86. غار حرا میں پی ٹی آئی لکھا
  87. پولیس والوں کی فیملیوں کو ہراساں کرنے کا حلف
  88. طالبان سوات جنگ کے لیے نہیں آئے
  89. شبلی فراز کا بیان
  90. پی ٹی آئی کارکن ٹکر کے لوگ
  91. ڈھائی کروڑ فی گھنٹہ کی اسمبلی
  92. عارف علوی دستخط سے مکر گئے
  93. عارف علوی کا جھوٹ
  94. فواد چودھری کا انڈین سپیس پروگرام پر یوٹرن
  95. فری بجلی پر پی ٹی آئی کا اعتراض
  96. فلسطین کے نام پر عمران خان کے لیے احتجاج
  97. ٹویٹر اکاؤنٹ ماہانہ پیسوں پر
  98. مراد سعید کا ٹویٹر ہینڈلر
  99. 99.0 99.1 نبی کے والدین سے موازنہ
  100. دوران عدت نکاح جرم نہیں
  101. معصوم بچہ قربان
  102. 9 مئی انڈین میڈیا
  103. عارف علوی تنخواہ دو بار اضافہ
  104. صدیق جان کی عدلیہ ٹرولنگ
  105. عمران خان اس صدی کا پیغمبر
  106. جنرل ظہیر السلام عباسی کی تقریر
  107. عارف علوی کی آئین شکنی
  108. شہباز گل کی مخبریاں
  109. حبا فواد کاشف عباسی پر الزام
  110. مسجد نبوی کے احاطے میں سیاسی نعرے
  111. جعلی انٹرا پارٹی الیکشن