"عمران خان یہودی ایجنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 14: سطر 14:


امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی راہنما ڈاکٹر آصف محمود نے فلسطین اسرائیل جنگ میں کھل کر اسرائیل کی حمایت کی۔ <ref>پی ٹی آئی راہنما کی [https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1711649424085266723/photo/1 اسرائیل کی حمایت]</ref>
امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی راہنما ڈاکٹر آصف محمود نے فلسطین اسرائیل جنگ میں کھل کر اسرائیل کی حمایت کی۔ <ref>پی ٹی آئی راہنما کی [https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1711649424085266723/photo/1 اسرائیل کی حمایت]</ref>
انڈیا کے ایک پروگرام میں ایک اینکر نے عمران خان سے سوال کیا کہ آپ کے رشتے داروں کی کچھ یہودی کمپنیاں آپ کے کینسر ہسپتال میں انسانوں پر کچھ تجربات کرنا چاہتی تھیں؟ تو عمران خان نے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔ <ref>[https://twitter.com/JUI_NW/status/1678812279020593152 کینسر کے مریضوں پر تجربات]</ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 13:21، 17 اکتوبر 2023ء

حکیم محمد سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم عمران خان کو یہودی ایجنٹ قرار دیتے رہے۔ [1] عمران خان کی بیوی اور سسرال گولڈ سمتھ خاندان سے ہے جو اسرائیل کے بانیان میں سے ہے۔ تحریک انصاف کی رکن اسمبلی عاصمہ حدید نے اسمبلی کے فلور پر اسرائیل کی حمایت میں بیان دیا۔ [2]

شہریار آفریدی نے یہودیوں کی حمایت میں تقریر کی۔ [3]

عمران خان نے جمائما کے بھائی اور اسرائیل کے حامی زک گولڈ سمتھ کے لیے انتخابی مہم چلائی۔ [4]

پی ٹی آئی کے بہت بڑے صحافی اور دانشور معید پیرزادہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی ہیں۔

عمران خان کے دور حکومت میں پہلے پاکستانی یہودی محمد فیصل خالد کو پاکستانی پاسپورٹ پر اسرائیل جانے کی اجازت ملی۔

احمد قریشی نے نامی صحافی نے دعوی کیا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش شروع کر دی تھی۔[5]

پی ٹی آئی کی اینٹی پاکستان مہم چلانے والے تمام سرکردہ ایکٹیوسٹس جمائمہ خان سے قریبی رابطے ہیں۔ [6]

امریکہ میں مقیم پی ٹی آئی راہنما ڈاکٹر آصف محمود نے فلسطین اسرائیل جنگ میں کھل کر اسرائیل کی حمایت کی۔ [7]

انڈیا کے ایک پروگرام میں ایک اینکر نے عمران خان سے سوال کیا کہ آپ کے رشتے داروں کی کچھ یہودی کمپنیاں آپ کے کینسر ہسپتال میں انسانوں پر کچھ تجربات کرنا چاہتی تھیں؟ تو عمران خان نے سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔ [8]

حوالہ جات