"دہشتگردوں کے خلاف پاک فوج کی کاروائیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق
Shahidlogs سے
(«=== جون === '''29 جون 2023''' 29 اور 30 جون کی رات سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشنز کے نتیجے میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔ ضلع ٹانک کے جنرل علاقے منزئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
29 اور 30 جون کی رات سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشنز کے نتیجے میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔ ضلع ٹانک کے جنرل علاقے منزئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ایک اور شدید مقابلے میں مزید 3 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔<ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1674848341153153025 6 دہشتگرد ہلاک]</ref> | 29 اور 30 جون کی رات سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشنز کے نتیجے میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔ ضلع ٹانک کے جنرل علاقے منزئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ایک اور شدید مقابلے میں مزید 3 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔<ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1674848341153153025 6 دہشتگرد ہلاک]</ref> | ||
=== حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 08:58، 17 اکتوبر 2023ء
جون
29 جون 2023
29 اور 30 جون کی رات سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشنز کے نتیجے میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔ ضلع ٹانک کے جنرل علاقے منزئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ایک اور شدید مقابلے میں مزید 3 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔[1]