"پی ٹی آئی پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق
(←کرپشن) |
(←دیگر) |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
پی ٹی آئی راہنما شہریار آفریدی رانا ثناءاللہ کو گرفتار کرنے سے مکر گئے۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1670012330078355457 شہریار آفریدی رانا ثناءاللہ کو گرفتار نہیں کیا]</ref> | پی ٹی آئی راہنما شہریار آفریدی رانا ثناءاللہ کو گرفتار کرنے سے مکر گئے۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1670012330078355457 شہریار آفریدی رانا ثناءاللہ کو گرفتار نہیں کیا]</ref> | ||
ایک فوٹیج میں پی ٹی آئی کارکنوں فوجی گاڑی پر حملہ کر دیا اور گاڑی میں بیٹھے سپاہیوں پر ڈنڈے برسائے۔ <ref>[https://twitter.com/FarhanKVirk/status/1673997282759389184 پی ٹی آئی کارکنوں کا فوجیوں پر حملہ]</ref> | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 03:43، 17 اکتوبر 2023ء
پاکستان تحریک انصاف پر درج ذیل حوالوں سے تنقید کی جاتی ہے۔
کرپشن
پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے حال ہی میں سپین میں 40 کروڑ روپے کی جائدایں خریدیں۔ ان کے علاوہ ایک نائب قاصد نواز بھٹی اور ایک بےروزگار طالب علم مظہر عباس کے نام پر رحیم یار خان شوگر ملزم کے 48 کروڑ کے شیئرز سامنے آئے ہیں۔ جو بعد میں چوہدری مونس الٰہی کے نام پر منتقل کیے گئے۔ [1]
علی زیدی کر شپنگ میں کم از کم دس ملین ڈالر کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ [2]
پی ٹی آئی حکومت میں پشاور میوزم سے 20 ارب روپے مالیت کے نوادارت چوری یا تبدیل کر کے بیچنے کا انکشاف ہوا۔ [3]
پی ٹی آئی راہنما اعجاز چودھری کی ایک آڈیو لیک ہوئی جس سے معلوم ہوا کہ عمران خان ٹکٹ لینے کے خواہشمندوں سے زمان پارک میں صرف ملاقات کا ایک کروڑ روپے لے رہے ہیں۔ [4]
ملک دشمنی
ڈاکٹر آصف محمود کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس سے ملاقات کی اور پاک فوج کے خلاف مدد طلب کی۔ [5] عمران خان کے لیے لابنگ کرنے والے ڈاکٹر آصف محمود قادیانی ہیں۔ [6]
شہباز گل نے ایک خط ٹویٹ کیا جس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاون پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔ اس خط پر 66 امریکی اراکین کانگریس کے دستخط تھے۔ شہباز گل نے اسکو پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی قرار دیا۔ تاہم عام صارفین نے اعتراض کیا کہ آپ کا تو سارا بیانیہ ہی امریکی مداخلت کے خلاف تھا؟ [7]
فحش کلچر اور گالم گلوچ
خدیجہ شاہ اور مہر بانو کی کچھ نازیبا تصاویر۔ [8]
دیگر
پی ٹی آئی دور میں نصاب کی کتابوں میں کافی سارا قابل اعتراض مواد شامل کیا گیا۔ [9]
پی ٹی آئی کے بڑے ایکٹیوسٹس وقاص نے سدرہ کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنا رکھا ہے تاکہ پروپیگنڈہ کر سکے۔ [10]
مراد سعید کے والد کو آسٹریلین امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا کہ اس نے سفری دستاویزات میں جعل سازی کی تھی۔ اس وقت مراد سعید پاکستان میں وزیر مواصلات تھا۔ [11]
پی ٹی آئی اراکین پر یہ الزام بھی ہے کہ جب ان پر سخت وقت آجاتا ہے تو بیمار بن جاتے ہیں۔ [12]
پی ٹی آئی راہنما شوکت یوسفزئی پر کسی خاتوں کو ہراسان کرنے اور مار کھانے کا الزام لگا۔ اس کی وڈیو شئیر ہوئی جس میں اس کے کپڑے پھٹے ہوئے ہیں۔ [13]
پی ٹی آئی راہنما کنول شوذب، فرح، کنول اور سماویہ کی کانفرنس کال لیک ہوئی۔ اس میں وہ کنول شوذیب کی ہدایت پر جی ایچ کیو جانے اور پولیس کے ساتھ مقابلے کی بات کر رہی تھیں۔ [14]
پی ٹی آئی راہنما شہریار آفریدی رانا ثناءاللہ کو گرفتار کرنے سے مکر گئے۔ [15]
ایک فوٹیج میں پی ٹی آئی کارکنوں فوجی گاڑی پر حملہ کر دیا اور گاڑی میں بیٹھے سپاہیوں پر ڈنڈے برسائے۔ [16]
حوالہ جات
- ↑ مونس الہی کی کرپشن
- ↑ علی زیدی کی کرپشن
- ↑ پشاور میوزیم سے نوادرات غائب
- ↑ ٹکٹ لینے والوں سے ملاقات کا ایک کروڑ
- ↑ امریکی نائب صدر سے مدد طلب
- ↑ ڈاکٹر آصف محمود قادیانی
- ↑ 66 اراکین کانگریس کے دستخط والا لیٹر
- ↑ خدیجہ شاہ اور مہر بانو
- ↑ نصاب میں قابل اعتراض مواد
- ↑ پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ وقاص کا فیک اکاؤنٹ
- ↑ مراد سعید کے والد آسٹریلیا میں گرفتار
- ↑ پی ٹی آئی راہنماؤں کی جعلی بیماریاں
- ↑ شوکت یوسفزئی کے پھٹے ہوئے کپڑے
- ↑ کنول شوزیب کی کانفرنس کال
- ↑ شہریار آفریدی رانا ثناءاللہ کو گرفتار نہیں کیا
- ↑ پی ٹی آئی کارکنوں کا فوجیوں پر حملہ