"پی ٹی آئی پر تنقید" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 23: سطر 23:


پی ٹی آئی اراکین پر یہ الزام بھی ہے کہ جب ان پر سخت وقت آجاتا ہے تو بیمار بن جاتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/BTPakistan/status/1659140400416948224 پی ٹی آئی راہنماؤں کی جعلی بیماریاں]</ref>
پی ٹی آئی اراکین پر یہ الزام بھی ہے کہ جب ان پر سخت وقت آجاتا ہے تو بیمار بن جاتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/BTPakistan/status/1659140400416948224 پی ٹی آئی راہنماؤں کی جعلی بیماریاں]</ref>
پی ٹی آئی راہنما شوکت یوسفزئی پر کسی خاتوں کو ہراسان کرنے اور مار کھانے کا الزام لگا۔ اس کی وڈیو شئیر ہوئی جس میں اس کے کپڑے پھٹے ہوئے ہیں۔ <ref>شوکت یوسفزئی کے پھٹے ہوئے [https://twitter.com/Amna_AHarris/status/1660974531387744256 کپڑے]</ref>


=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 10:06، 15 اکتوبر 2023ء

پاکستان تحریک انصاف پر درج ذیل حوالوں سے تنقید کی جاتی ہے۔

کرپشن

پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے حال ہی میں سپین میں 40 کروڑ روپے کی جائدایں خریدیں۔ ان کے علاوہ ایک نائب قاصد نواز بھٹی اور ایک بےروزگار طالب علم مظہر عباس کے نام پر رحیم یار خان شوگر ملزم کے 48 کروڑ کے شیئرز سامنے آئے ہیں۔ جو بعد میں چوہدری مونس الٰہی کے نام پر منتقل کیے گئے۔ [1]

علی زیدی کر شپنگ میں کم از کم دس ملین ڈالر کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ [2]

پی ٹی آئی حکومت میں پشاور میوزم سے 20 ارب روپے مالیت کے نوادارت چوری یا تبدیل کر کے بیچنے کا انکشاف ہوا۔ [3]

پی ٹی آئی راہنما اعجاز چودھری کی ایک آڈیو لیک ہوئی جس سے معلوم ہوا کہ عمران خان ٹکٹ لینے کے خواہشمندوں سے زمان پارک میں صرف ملاقات کا ایک کروڑ روپے لے رہے ہیں۔ [4]

ملک دشمنی

ڈاکٹر آصف محمود کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے امریکی نائب صدر کمیلا ہیرس سے ملاقات کی اور پاک فوج کے خلاف مدد طلب کی۔ [5] عمران خان کے لیے لابنگ کرنے والے ڈاکٹر آصف محمود قادیانی ہیں۔ [6]

شہباز گل نے ایک خط ٹویٹ کیا جس میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاون پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔ اس خط پر 66 امریکی اراکین کانگریس کے دستخط تھے۔ شہباز گل نے اسکو پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی قرار دیا۔ تاہم عام صارفین نے اعتراض کیا کہ آپ کا تو سارا بیانیہ ہی امریکی مداخلت کے خلاف تھا؟ [7]

دیگر

پی ٹی آئی دور میں نصاب کی کتابوں میں کافی سارا قابل اعتراض مواد شامل کیا گیا۔ [8]

پی ٹی آئی کے بڑے ایکٹیوسٹس وقاص نے سدرہ کے نام سے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنا رکھا ہے تاکہ پروپیگنڈہ کر سکے۔ [9]

مراد سعید کے والد کو آسٹریلین امیگریشن حکام نے گرفتار کر لیا کہ اس نے سفری دستاویزات میں جعل سازی کی تھی۔ اس وقت مراد سعید پاکستان میں وزیر مواصلات تھا۔ [10]

پی ٹی آئی اراکین پر یہ الزام بھی ہے کہ جب ان پر سخت وقت آجاتا ہے تو بیمار بن جاتے ہیں۔ [11]

پی ٹی آئی راہنما شوکت یوسفزئی پر کسی خاتوں کو ہراسان کرنے اور مار کھانے کا الزام لگا۔ اس کی وڈیو شئیر ہوئی جس میں اس کے کپڑے پھٹے ہوئے ہیں۔ [12]

حوالہ جات