"سانحہ 9 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں پی ٹی آئی راہنماؤوں اور کارکنوں نے فوجی تنصیبات پر منظم حملے کیے۔ ان حملوں میں کور کمانڈر لاہور کا گھر 'جناح ھاؤس' جلایا گیا۔ شہداء کی یادگاروں کی بھی توہین کی گئی۔» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں پی ٹی آئی راہنماؤوں اور کارکنوں نے فوجی تنصیبات پر منظم حملے کیے۔ ان حملوں میں کور کمانڈر لاہور کا گھر 'جناح ھاؤس' جلایا گیا۔ شہداء کی یادگاروں کی بھی توہین کی گئی۔
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ملک بھر میں فوجی تنصیبات پر حملے کیے۔ زیادہ تر حملوں کی قیادت پی ٹی آئی راہنما کر رہے تھے۔ ان حملوں میں 'جناح ھاؤس' کے نام سے مشہور کور کمانڈر لاہور کا گھر جلا دیا گیا اور شہداء کی یادگاروں کی بھی توہین کی گئی۔
 
پی ٹی آئی نے ابتداء میں اس کو انقلاب قرار دیا۔ لیکن جب پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع ہوئیں اور پی ٹی آئی راہنماؤوں نے ان حملوں سے اظہار لاتعلقی کرنا شروع کر دیا تو عمران خان نے ان حملوں کو اپنے خلاف سازش قرار دیا۔

نسخہ بمطابق 08:44، 20 جولائی 2023ء