"پی ٹی آئی کی احتجاج کی کالیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«'''11 اپریل 2022''' عمران خان نے حکومت کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ عمران خان نے دعوی کیا کہ 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں گے۔ یہ کال ناکام رہی اور حکومت نہیں گرائی جاسکی۔ <ref>[https://www.urduvoa.com/a/pti-protests-in-cities/6523684.html ملک بھر میں احتجاج کی کال]...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:


عمران خان نے مہنگائی کے لیے احتجاج کی کال دی۔ عمران خان نے پورا ملک بند کرنے کی اپیل کی۔ لیکن یہ کوشش ناکام رہی۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/live/pakistan-61730012?page=7 مہنگائی کے خلاف مارچ 9 جون]</ref>
عمران خان نے مہنگائی کے لیے احتجاج کی کال دی۔ عمران خان نے پورا ملک بند کرنے کی اپیل کی۔ لیکن یہ کوشش ناکام رہی۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/live/pakistan-61730012?page=7 مہنگائی کے خلاف مارچ 9 جون]</ref>
'''22 جولائی 2022'''
عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں حمزی شہباز کی جیت کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دی۔ اس احتجاج میں بھی زیادہ لوگ نہیں نکلے۔ حمزی شہباز کے خلاف عمران خان کی مدد عدلیہ نے کی۔ <ref>[https://www.aaj.tv/news/30293351 22 جولائی حمزی شہباز کے خلاف احتجاج کی کال]</ref>
'''22 اگست 2022'''
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری روکنے کے لیے پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ لیکن اس کا زور صرف زمان پر میں پولیس پر حملوں محدود رہا۔ <ref>[https://dailyaag.com/phase2/pakistan-pti-alert/ 22 اگست عمران خان کی گرفتاری روکنے کو احتجاج]</ref>
'''27 ستمبر 2022'''
عمران خان نے احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا زیادہ انتظار نہیں۔ جب جلد فائنل کال دونگا۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/live/pakistan-62975815?page=5 27 ستمبر احتجاج کی فائنل کال] </ref>
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 07:45، 14 نومبر 2024ء

11 اپریل 2022

عمران خان نے حکومت کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ عمران خان نے دعوی کیا کہ 20 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچیں گے۔ یہ کال ناکام رہی اور حکومت نہیں گرائی جاسکی۔ [1]

25 مئی 2022

عمران خان کی اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال دی۔ حکومت کو 6 دن کا ٹائم دیا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا۔ ڈی چوک سے پہلے مارچ روک دیا گیا اور حکومت تحلیل نہیں ہوئی۔ [2]

9 جون 2022

عمران خان نے مہنگائی کے لیے احتجاج کی کال دی۔ عمران خان نے پورا ملک بند کرنے کی اپیل کی۔ لیکن یہ کوشش ناکام رہی۔ [3]

22 جولائی 2022

عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں حمزی شہباز کی جیت کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دی۔ اس احتجاج میں بھی زیادہ لوگ نہیں نکلے۔ حمزی شہباز کے خلاف عمران خان کی مدد عدلیہ نے کی۔ [4]

22 اگست 2022

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری روکنے کے لیے پی ٹی آئی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دی۔ لیکن اس کا زور صرف زمان پر میں پولیس پر حملوں محدود رہا۔ [5]

27 ستمبر 2022

عمران خان نے احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا زیادہ انتظار نہیں۔ جب جلد فائنل کال دونگا۔ [6]

حوالہ جات