"پی ٹی ایم اور افغانستان گٹھ جوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«'''افغانستان میں پی ٹی ایم راہنماؤں کا استقبال''' محسن داؤڑ اور علی وزیر نے افغانستان کا دورہ کیا جہاں افغان فوج کے اعلی افسر نے انکا خصوصی استقبال کیا اور ان کو ہیلی کاپٹر میں لے جایا گیا۔ پاک فوج کو گالیاں دینے والے ان دونوں پی ٹی ایم راہنماؤں ک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 5: سطر 5:
'''پی ٹی ایم کے جلسوں میں افغانستان کے جھنڈے'''
'''پی ٹی ایم کے جلسوں میں افغانستان کے جھنڈے'''

پی ٹی ایم کے جلسوں میں ہمیشہ افغانستان کے جھنڈلے لہرائے جاتے ہیں۔ پاکستان کا جھنڈا لہرانے والوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔  
[[پی ٹی ایم]] کے جلسوں میں ہمیشہ افغانستان کے جھنڈلے لہرائے جاتے ہیں۔ پاکستان کا جھنڈا لہرانے والوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔  

'''افغان صدر اشرف غنی کی حمایت'''
'''افغان صدر اشرف غنی کی حمایت'''
سطر 16: سطر 16:

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے گوبل میڈیا فورم کے ایک سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پشتون تحفظ موومنٹ خطے میں قیام امن کے لیے ایک اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ <ref>[https://www.dw.com/ur/%DA%A9%D8%B1%D8%B2%D8%A6%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D9%85%D8%B3%D8%AA%D9%82%D9%84-%D9%82%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%85%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D8%B1%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%AF/a-44188627?fbclid=IwY2xjawExa5BleHRuA2FlbQIxMQABHcP9avThiz9PGNSOCbXdIhWhr0sNKzpmMMd_U3w2Rf7y899ZrnVvi-KGWw_aem_F8TH7ZBvI-BdkTa5x3-O1Q حامد کرزئی پی ٹی ایم کی حمایت]</ref>

'''ڈی جی آئی ایس پی آر کے انکشافات'''
پاک فوج کے ترجمان نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ پی ٹی ایم کی فنڈنگ افغانستان اور انڈیا سے ہورہی ہے۔ انھوں نے سوال کیا کہ’ 22 مارچ 2018 کو این ڈی ایس نے آپ کو احتجاج جاری رکھنے کے لیے کتنے پیسے دیے؟‘ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan-48090576 ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس]</ref>
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 08:44، 20 اگست 2024ء

افغانستان میں پی ٹی ایم راہنماؤں کا استقبال

محسن داؤڑ اور علی وزیر نے افغانستان کا دورہ کیا جہاں افغان فوج کے اعلی افسر نے انکا خصوصی استقبال کیا اور ان کو ہیلی کاپٹر میں لے جایا گیا۔ پاک فوج کو گالیاں دینے والے ان دونوں پی ٹی ایم راہنماؤں کی افغان فوج کے افسروں کے ساتھ ہنستے مسکراتے کئی تصاویر وائرل ہوئیں۔ [1]

پی ٹی ایم کے جلسوں میں افغانستان کے جھنڈے

پی ٹی ایم کے جلسوں میں ہمیشہ افغانستان کے جھنڈلے لہرائے جاتے ہیں۔ پاکستان کا جھنڈا لہرانے والوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

افغان صدر اشرف غنی کی حمایت

سابق افغان صدر اشرف غنی نے بطور صدر افغانستان پی ٹی ایم کے احتجاج کی حمایت میں ٹویٹس کیں۔ جس پر پاکستان کی وزارت خارجہ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اشرف غنی کی ٹویٹس مسترد کر دیں۔ [2]

اشرف غنی کی پی ٹی ایم کی علامتی ٹوپی پہنے کئی تصاویر بھی وائرل ہوئیں۔

حامد کرزئی کی حمایت

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے گوبل میڈیا فورم کے ایک سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پشتون تحفظ موومنٹ خطے میں قیام امن کے لیے ایک اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ [3]

ڈی جی آئی ایس پی آر کے انکشافات

پاک فوج کے ترجمان نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ پی ٹی ایم کی فنڈنگ افغانستان اور انڈیا سے ہورہی ہے۔ انھوں نے سوال کیا کہ’ 22 مارچ 2018 کو این ڈی ایس نے آپ کو احتجاج جاری رکھنے کے لیے کتنے پیسے دیے؟‘ [4]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]