"عادل راجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
 
(ایک ہی صارف کا 11 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
===سبین کیانی===
===سبین کیانی===
عادل رجا کی بیوی نے اس سے بذریعہ عدالت طلاق لی ہے۔ اس کی دوسری بیوی سبین کیانی پہلے سے دو بار طلاق یافتہ ہے۔ <ref>[https://twitter.com/SyedKamran_/status/1650404002977202181 سین کیانی دو بار طلاق یافتہ]</ref>
عادل رجا کی بیوی نے اس سے بذریعہ عدالت طلاق لی ہے۔ اس کی دوسری بیوی [[سبین کیانی]] پہلے سے دو بار طلاق یافتہ ہے۔ <ref>[https://twitter.com/SyedKamran_/status/1650404002977202181 سین کیانی دو بار طلاق یافتہ]</ref>

عادل راجا اور سبین کیانی دونوں شراب پیتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/TA_Tamimi5/status/1650578156049293316 عادل راجا اور سبین کیانی شرابی]</ref>
عادل راجا اور سبین کیانی دونوں شراب پیتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/TA_Tamimi5/status/1650578156049293316 عادل راجا اور سبین کیانی شرابی]</ref>

عادل راجہ کی اپنی بیوی سبین کیانی کے ساتھ ایک گفتگو لیک ہوئی جس میں سبین کیانی بشری بی بی کو گشتی اور ناچنے والی قرار دے رہی ہیں۔ اسی گفتگو میں وہ کہتی ہیں کہ ریحام خان سے شادی اس لیے کی تھی کہ وہ پریگننٹ ہوگئی تھی جس کے بعد اس کا بچہ ابارشن کر کے قتل کروا گیا۔ سبین کیانی یہ بھی کہتی ہے کہ بشری بی بی کا پردہ صرف ایک ڈھونگ ہے۔ <ref>[https://twitter.com/i/status/1716819028277391835 بشری بی بی کے حوالے سے سبین کیانی کے انکشافات]</ref>

===انڈین ایجنسی را کے ساتھ روابط===
 
=== غداری اور ملک دشمنی ===
 
==== انڈین ایجنسی را کے ساتھ روابط ====
عادل راجہ کی ایک آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ بھارتی ایجنسی را کے ٹٹو سمجھے جانے والے صحافی روہت شرما کے ساتھ پاک فوج کے حوالے سے معلومات شئیر کر رہا ہے۔  <ref>[https://twitter.com/ViRgoGirL_T/status/1710251399890772314 روہت شرما کے ساتھ آڈیو لیک]</ref> روہت شرما نے اپنے ایک انٹرویو میں اس آڈیو کو اصلی قرار دیا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/FarhanKVirk/status/1717920670628339720 روہت شرما آڈیو اصلی]</ref>

عادل راجہ کو بڑی تعداد میں انڈین اکاؤنٹس فالو کرتے ہیں جو ان کی پوسٹوں پر پاکستان مخالف کمنٹس بھی کرتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1768288270335541748 انڈین اکاؤنٹس فالورز]</ref>
عادل راجہ کو بڑی تعداد میں انڈین اکاؤنٹس فالو کرتے ہیں جو ان کی پوسٹوں پر پاکستان مخالف کمنٹس بھی کرتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1768288270335541748 انڈین اکاؤنٹس فالورز]</ref>

=== پی ٹی آئی کا اظہار لاتعلقی ===
عادل راجہ لندن میں خود کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن نامی ادارے کا پاکستان کے لیے ترجمان ظاہر کرتا ہے۔ اس ادارے کو ارشد شریف نے اپنے ایک پروگرام میں انڈین این جی او قرار دیتے ہوئے ڈس انفو لیب کی تحقیقات کی روشنی میں انڈین کرانیکلز کا حصہ ثابت کیا تھا۔ <ref name=":1">[https://twitter.com/pain___killer/status/1757752702707069359 عادل راجہ ایکس سروس مین سوسائٹی اکاؤنٹ]</ref>
پی ٹی آئی راہنما اظہر صدیق نے ایک پروگرام میں کہا کہ عادل راجہ اور حیدر مہدی نے ہمارے لوگوں کو مس لیڈ کیا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/DanishMasood17/status/1765595815068766581 عادل راجہ اظہر صدیق]</ref>
===عادل راجہ کے جھوٹ===
===عادل راجہ کے جھوٹ===
'''4 نومبر 2023'''
'''24 مئی 2024'''
 
اسلام آباد میں ایک گاڑی کے ٹکر سے جماعت اسلامی کا ایک رکن ہلاک ہوگیا۔ جس پر عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ گاڑی جنرل ندیم انجم کا بیٹا چلا رہا تھا۔ وہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی۔ <ref>[https://x.com/dtnoorkhan/status/1794032562139972097 جنرل ندیم انجم کا بیٹا گاڑی کی ٹکر]</ref>
 
'''2 اگست 2022'''
 
بلوچستان میں ریسکیو آپریشن میں مصروف جنرل سرفراز کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ 6 ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ میجر عادل راجہ نے اس پر ٹویٹ کی کہ دراصل وہ رجیم چینج کے خلاف تھے اور انکے آرمی چیف بننے کا امکان تھا۔ اس پر فوج کی سازش قرار دے کر پی ٹی آئی نے پاک فوج کی خوب ٹرولنگ کی۔ بعد میں اس نے اپنی ٹویٹس خود ہی ڈیلیٹ کر دیں اور ٹویٹ کی کہ ہیلی کاپٹر حادثہ تیکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوا۔ یہ بھی کنفرم ہوا کہ جنرل سرفراز سینیارٹی لسٹ میں بارہویں نمبر پر تھے اور آرمی چیف بننے کی دوڑ میں ہیں تھے۔ <ref>[https://www.shahidkhanblogger.com/2022/08/blog-post.html میجر عادل راجہ کی منافقت]</ref>

میانوالی ائر بیس پر دہشتگردوں کے ناکام حملے پر عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ یہ فوج نے خود ائر فورس پر کروایا ہے۔ لیکن کئی شواہد سامنے آئے جس سے پتہ چلا کہ یہ حملہ انڈین ایجنسی را  نے کروایا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/Jawad5official/status/1720823230200533291?t=SAfeBhUeteOMBl9vNiljyQ&s=08 میانوالی ائربیس حملہ]</ref> <ref>[https://twitter.com/BloggerShahid/status/1720865020891033684 بابا بنارس اکاؤنٹ]</ref>
'''8 اگست 2022'''

'''1 نومبر 2203'''
عادل راجہ نے مبینہ خاموش مجاہدوں کی اطلاع پر بتایا کہ 'آپریشن سائیکلون' کے تحت امریکہ کو پاکستان میں ڈرون حملے کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور پاکستان میں ڈرون اڑتے نظر آئینگے۔ یہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی نہ ایسا کوئی معاہدہ ہوا ہے نہ پاکستان میں کوئی امریکی ڈرون نظر آیا ہے۔ <ref name=":0">[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1625112256169103362/photo/1 عادل راجہ کی چند جھوٹی خبریں]</ref>

عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ آرمی چیف چین کے خفیہ دورے پر ہیں اور ان سے چین سخت ناراض ہے۔ جب کہ آرمی چیف آزر بائجان کے دورے پر تھے اور وہاں کے میڈیا سمیت انٹرنیشنل میڈیا بھی اسکو کور کر رہا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/_cherryberry93/status/1719764695555686807?t=iry3BB1CvXQ4g0XRJUq3gw&s=08 آرمی چیف کے دورہ چین پر جھوٹ]</ref>
'''9 نومبر 2022'''

'''28 اکتوبر 2023'''
عادل راجہ نے دعوی کیا کہ جنرل باجوہ کو مارچ 2023ء تک ایکسٹینشن ملے گی تاکہ وہ الیکشن کروا سکیں۔ جنرل باجوہ نومبر میں ہی ریٹائرڈ ہوگئے تھے۔ <ref name=":0" />

پی ٹی آئی یوٹیوبر عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ لیفٹیننٹ حبیب احمد نے فوجی افسران کے سولینز کے ساتھ برے روئیے پر خودکشی کر لی۔ اس پر غریدہ فاروقی سمیت کئی لوگوں نے تردید کی بتایا کہ اس کو گھریلو پریشانی تھی جس کی وجہ سے اسکو نفسیاتی مسائل تھے اور کافی عرصے سے وہ اپنا علاج بھی کروا رہے تھے۔ <ref>[https://twitter.com/GFarooqi/status/1718283541358760035 لیفٹیننٹ حبیب کی خودکشی پر پروپیگنڈہ]</ref>
'''2 دسمبر 2022'''

'''3 جنوری 2023'''
عادل راجہ نے دعوی کیا کہ آرمی چیف عاصم منیر پہلا آفیشل دورہ افغانستان کا کرینگے۔ کیونکہ افغانستان انکی ترجیح ہے۔ جنرل عاصم منیر نے ابھی تک افغانستان کا دورہ نہیں کیا۔ انہوں نے پہلا دورہ سعودی عرب کا کیا تھا۔

عادل راجہ نے تسنیم شاہ کے ساتھ ایک مشترکہ وی لاگ میں دعوی کیا کہ ارشد شریف کے قتل کے جرم میں نواز شریف اور مریم نواز کے نام برطانیہ میں ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں اور وہ پاکستان واپس نہیں جا سکیں گے۔ جب کہ مریم نواز جنوری میں اور نواز شریف اکتوبر میں پاکستان واپس آچکے ہیں۔ <ref name=":0">[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1625112256169103362/photo/1 عادل راجہ کی چند جھوٹی خبریں]</ref>
اسی تاریخ کو انہوں نے کہا کہ عاصم منیر 4 دسمبر کو آئی ایس پی آر اور 5 دسمبر کو آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ کرینگے۔ عاصم منیر نے فروری تک آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ نہیں کیا۔ <ref name=":0" />

'''20 دسمبر 2022'''
'''20 دسمبر 2022'''
سطر 33: سطر 41:
عادل راجہ نے خبر دی کہ سیکٹر کمانڈر کانفرنس میں فیصلہ ہوا ہے کہ پرویز الہی کو پی ڈی ایم کا وزیراعلی بنایا جائے۔ پرویز الہی اج بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ <ref name=":0" />
عادل راجہ نے خبر دی کہ سیکٹر کمانڈر کانفرنس میں فیصلہ ہوا ہے کہ پرویز الہی کو پی ڈی ایم کا وزیراعلی بنایا جائے۔ پرویز الہی اج بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ <ref name=":0" />

'''2 دسمبر 2022'''
'''3 جنوری 2023'''
 
عادل راجہ نے تسنیم شاہ کے ساتھ ایک مشترکہ وی لاگ میں دعوی کیا کہ ارشد شریف کے قتل کے جرم میں نواز شریف اور مریم نواز کے نام برطانیہ میں ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں اور وہ پاکستان واپس نہیں جا سکیں گے۔ جب کہ مریم نواز جنوری میں اور نواز شریف اکتوبر میں پاکستان واپس آچکے ہیں۔ <ref name=":0" />
 
'''7 فروری 2023'''
 
عادل راجہ نے دعوی کیا کہ آرمی چیف خفیہ طور پر امریکہ کے دورے پر گئے ہیں۔ وہ دعوی جھوٹا ثابت ہوا۔ <ref>[https://twitter.com/TufailKhanjdoon/status/1740673778894700806 آرمی چیف دورہ امریکہ جھوٹ]</ref>
 
'''28 اکتوبر 2023'''
 
پی ٹی آئی یوٹیوبر عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ لیفٹیننٹ حبیب احمد نے فوجی افسران کے سولینز کے ساتھ برے روئیے پر خودکشی کر لی۔ اس پر غریدہ فاروقی سمیت کئی لوگوں نے تردید کی بتایا کہ اس کو گھریلو پریشانی تھی جس کی وجہ سے اسکو نفسیاتی مسائل تھے اور کافی عرصے سے وہ اپنا علاج بھی کروا رہے تھے۔ <ref>[https://twitter.com/GFarooqi/status/1718283541358760035 لیفٹیننٹ حبیب کی خودکشی پر پروپیگنڈہ]</ref>
 
'''1 نومبر 2203'''
 
عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ آرمی چیف چین کے خفیہ دورے پر ہیں اور ان سے چین سخت ناراض ہے۔ جب کہ آرمی چیف آزر بائجان کے دورے پر تھے اور وہاں کے میڈیا سمیت انٹرنیشنل میڈیا بھی اسکو کور کر رہا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/_cherryberry93/status/1719764695555686807?t=iry3BB1CvXQ4g0XRJUq3gw&s=08 آرمی چیف کے دورہ چین پر جھوٹ]</ref>
 
'''4 نومبر 2023'''

عادل راجہ نے دعوی کیا کہ آرمی چیف عاصم منیر پہلا آفیشل دورہ افغانستان کا کرینگے۔ کیونکہ افغانستان انکی ترجیح ہے۔ جنرل عاصم منیر نے ابھی تک افغانستان کا دورہ نہیں کیا۔ انہوں نے پہلا دورہ سعودی عرب کا کیا تھا۔
میانوالی ائر بیس پر دہشتگردوں کے ناکام حملے پر عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ یہ فوج نے خود ائر فورس پر کروایا ہے۔ لیکن کئی شواہد سامنے آئے جس سے پتہ چلا کہ یہ حملہ انڈین ایجنسی را  نے کروایا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/Jawad5official/status/1720823230200533291?t=SAfeBhUeteOMBl9vNiljyQ&s=08 میانوالی ائربیس حملہ]</ref> <ref>[https://twitter.com/BloggerShahid/status/1720865020891033684 بابا بنارس اکاؤنٹ]</ref>

اسی تاریخ کو انہوں نے کہا کہ عاصم منیر 4 دسمبر کو آئی ایس پی آر اور 5 دسمبر کو آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ کرینگے۔ عاصم منیر نے فروری تک آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ نہیں کیا۔ <ref name=":0" />
'''27 نومبر 2023'''

'''9 نومبر 2022'''
عادل راجہ نے دعوی کیا کہ حماد اظہر کو ایجنسیاں اغواء کر کے پریس کانفرس کروائنگی۔ لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ <ref>[https://twitter.com/Naveed_Ahmad_A/status/1740674509966016686 عادل راجہ حماد اظہر اغواء]</ref>

عادل راجہ نے دعوی کیا کہ جنرل باجوہ کو مارچ 2023ء تک ایکسٹینشن ملے گی تاکہ وہ الیکشن کروا سکیں۔ جنرل باجوہ نومبر میں ہی ریٹائرڈ ہوگئے تھے۔ <ref name=":0" />
'''6 اکتوبر 2023'''

'''8 اگست 2022'''
عادل راجہ نے دعوی کیا کہ میری را ایجنٹس کے ساتھ بات چیت فیک ہے۔ لیکن جس روہت شرما سے بات چیت ہوئی تھی اس نے خود ایک پروگرام میں بھانڈا پھوڑ دیا کہ ہماری بات چیت ریکارڈ کی گئی۔ <ref>[https://twitter.com/FarhanKVirk/status/1710313955665567911 را ایجنٹ روہت شرما سے بات چیت] </ref>

عادل راجہ نے مبینہ خاموش مجاہدوں کی اطلاع پر بتایا کہ 'آپریشن سائیکلون' کے تحت امریکہ کو پاکستان میں ڈرون حملے کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور پاکستان میں ڈرون اڑتے نظر آئینگے۔ یہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی نہ ایسا کوئی معاہدہ ہوا ہے نہ پاکستان میں کوئی امریکی ڈرون نظر آیا ہے۔ <ref name=":0" />
'''دیگر'''

'''2 اگست 2022'''
عادل راجہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائیٹی کا جعلی پیج اور اکاؤنٹ بھی چلا رہا ہے۔ جس سے اپنے حق میں مواد پوسٹ کرتا رہتا ہے۔ ان اکاؤنٹس پر نہ صرف عادل راجہ کا نمبر ٹریس ہوا ہے بلکہ ایکس سروس مین سوسائیٹی نے بھی ان اکاؤنٹس کو جعلی قرار دیا ہے۔  <ref name=":1" />

بلوچستان میں ریسکیو آپریشن میں مصروف جنرل سرفراز کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ 6 ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ میجر عادل راجہ نے اس پر ٹویٹ کی کہ دراصل وہ رجیم چینج کے خلاف تھے اور انکے آرمی چیف بننے کا امکان تھا۔ اس پر فوج کی سازش قرار دے کر پی ٹی آئی نے پاک فوج کی خوب ٹرولنگ کی۔ بعد میں اس نے اپنی ٹویٹس خود ہی ڈیلیٹ کر دیں اور ٹویٹ کی کہ ہیلی کاپٹر حادثہ تیکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوا۔ یہ بھی کنفرم ہوا کہ جنرل سرفراز سینیارٹی لسٹ میں بارہویں نمبر پر تھے اور آرمی چیف بننے کی دوڑ میں ہیں تھے۔ <ref>[https://www.shahidkhanblogger.com/2022/08/blog-post.html میجر عادل راجہ کی منافقت]</ref>
جھوٹ اور ڈس انفارمیشن پر یوٹیوب نے عادل راجہ کا چینل بھی بند کردیا۔ 

=== عادل راجہ کے خلاف کیسز ===
=== عادل راجہ کے خلاف کیسز ===
'''ایف آئی اے کیسز'''
ایف آئی اے نے عادل راجہ پر فراڈ اور زمینوں کی لین دین میں خرد برد کرنے پر 5 مقدمات بنائے تھے۔ یہ عمران خان کی حکومت کے دور میں بنے تھے۔ مبینہ طور عادل راجہ انہی مقدمات سے بھاگا تھا۔ <ref>[https://www.shahidkhanblogger.com/2023/01/blog-post.html عادل راجہ پر ایف آئی اے کیسز]</ref>
'''برگیڈئیر راشد نصیر کیس'''
'''برگیڈئیر راشد نصیر کیس'''

عادل راجہ نے سابق سیکٹر کمانڈر لاہور برگیڈئیر راشد نصیر کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلائی کہ وہ [[پی ٹی آئی]] کے خلاف پولیٹیکل انجنیرنگ کر رہا ہے۔ ساتھ ساتھ ان کے خلاف نازیبا الفاظ بھی استعمال کیے۔ جس پر اگست 2022ء میں برگیڈیئر راشد نصیر نے لندن ھائی کورٹ میں ان پر کیس دائر کر دیا۔ عادل راجہ نے تینیکی بنیادوں پر کیس لٹکانے کی کوشش کی۔ لیکن ڈپٹی ہائی کورٹ جج مسٹر رچرڈ اسپیرمین کے سی نے اس کی کیس لٹکانے کی دونوں اپیلیں مسترد کرتے ہوئے اس پر 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کر دیا۔ ساتھ ہی اس کو برگیڈئیر راشد نصیر پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت فراہم کرنے کا کہا۔ خدشہ ہے کہ اگر وہ ثبوت فراہم نہ کر سکا تو اسکو لاکھوں پاؤنڈ جرمانہ ہوسکتا ہے۔ خیال رہے کہ ان کا وکیل بھی مقامی پی ٹی آئی راہنما مہتاب انور عزیز ہے۔ <ref>[https://www.dawnnews.tv/news/1230759 عادل راجہ پر 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ]</ref>

عادل راجہ سے سن کر عمران خان بھی اسی برگیڈئر صاحب پر یہی الزامات دہراتے ان کو مسٹر ایکس کہنے لگے تھے۔
اسی کیس کے حوالے سے عبداللہ گل نے دعوی کیا کہ عادل راجہ کے کہنے پر اس کی والدہ اور دیگر عزیز برگیڈئیر راشد نصیر کے ساتھ صلح کی کوشش کر کے کیس واپس لینے کے لیے ترلے کر رہے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/MAbdullahGul/status/1780476801157832862 راشدنصیر سے کیس واپس لینے کے لیے ترلے]</ref>

'''کورٹ مارشل'''
'''کورٹ مارشل'''
سطر 60: سطر 92:
پاک فوج نے غداری اور پاکستانی اداروں کے خلاف جھوٹ پر مبنی نفرت انگیز مہم چلانے پر لندن میں مقیم عادل راجہ اور امریکہ میں مقیم حیدر مہدی کا کورٹ مارشل کیا۔ عادل راجہ کو 14 سال اور حیدر مہدی کو 12 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔ ساتھ ہی ان دونوں کے رینکس اور دیگر مراعات واپس لے لی گئیں۔ <ref>[https://www.dawnnews.tv/news/1217242/ عادل راجہ کا کورٹ مارشل]</ref>

'''کبری خان مہوش حیات کیس'''
عادل راجہ نے اپنے ایک وی لاگ میں صنف آہن ڈارمے میں کام کرنے والی خواتین کے ناموں کے پہلے حروف بتا کر ان پر جرنیلوں کے ساتھ ناجائز تعلقات کے الزمات لگائے۔ اس پر کبری خان نے ان پر عدالت میں کیس کرتے ہوئے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا بصورت دیگر ان پر لندن میں ہتک عزت کا کیس کرنے کی دھمکی دی۔ جس پر عادل راجہ نے ایک ٹویٹ میں ان سے معافی مانگ لی۔ <ref>[https://mmnews.tv/urdu/honey-trap-saga-adil-raja-tenders-apology-to-kubra-khan/ کبری خان سے معافی]</ref>
'''سینیٹر ناصر بٹ'''
ن لیگی راہنما سینیٹر ناصر بٹ نے عادل راجہ کے خلاف لندن میں کیس کرنے کا اعلان کیا۔ <ref>[https://twitter.com/nasirbuttuk/status/1668875656048832512 سینیٹر ناصر بٹ کیس]</ref>
'''بلو ورلڈ سٹی کیس'''
بلو ورلڈ سٹی کے عادل راجہ کے خلاف لندن میں قانونی فرم کی خدمات حاصل کی ہیں۔ بلو ورلڈ سٹی کا دعوی ہے کہ عادل راجہ نے ان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کیا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/TayyabMemon/status/1719828490269196531 بلو ورلڈ سٹی کا عادل راجہ کے خلاف کیس]</ref> <ref>[https://sunonews.tv/01/11/2023/pakistan/51800/ بلوورلڈ سٹی کیس عادل راجہ]</ref>
=== پی ٹی آئی کا اظہار لاتعلقی ===
پی ٹی آئی راہنما اظہر صدیق نے ایک پروگرام میں کہا کہ عادل راجہ اور حیدر مہدی نے ہمارے لوگوں کو مس لیڈ کیا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/DanishMasood17/status/1765595815068766581 عادل راجہ اظہر صدیق]</ref>
===دیگر===
===دیگر===
سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی وٹس ایپ سکرین شاٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی عادل راجہ کا دیا گیا مواد عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وائرل کرتی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1714856138259497186 عادل راجہ اور عمران خان]</ref>

پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے دعوی کیا تھا کہ شیرافضل مروت اور عادل راجہ نے بیرون ملک پاکستانیوں سے کچھ فنڈ اکھٹا کیا ہے دونوں اس فنڈ کو ہڑپ کرنا چاہتے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/PakVocals/status/1707449067704352971 شیر افضل مروت عادل راجہ فنڈز]</ref>

بلو ورلڈ سٹی کے عادل راجہ کے خلاف لندن میں قانونی فرم کی خدمات حاصل کی ہیں۔ بلو ورلڈ سٹی کا دعوی ہے کہ عادل راجہ نے ان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کیا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/TayyabMemon/status/1719828490269196531 بلو ورلڈ سٹی کا عادل راجہ کے خلاف کیس]</ref>

عادل راجا نے ایک ٹویٹ میں دعوی کیا کہ چین شریف خاندان کے ساتھ ملکر پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1681014593915682822 عادل راجا کی چین پر تنقید]</ref>
عادل راجا نے ایک ٹویٹ میں دعوی کیا کہ چین شریف خاندان کے ساتھ ملکر پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1681014593915682822 عادل راجا کی چین پر تنقید]</ref>
سطر 72: سطر 116:

ایرانی حملے پر عادل راجہ نے پاک فوج پر تنقید کی اور پاکستانی فوج کر کرائے کی فوج قرار دیا۔ <ref>[https://twitter.com/Hijabrandhawa1/status/1749339029194064235/photo/2 ایرانی حملے پر پاک فوج پر تنقید]</ref>

عادل راجہ کی بیوی سبین کیانی نے عادل راجہ پر ہتک عزت کے کیسز پر بڑھا چڑھا کر اخراجات کی تفصیلات ٹویٹ کیں اور پی ٹی آئی سپورٹرز سے چندے کی اپیل کی۔  <ref>[https://twitter.com/nasirbuttuk/status/1673701781501538304 کیسز کے لیے چندے کی اپیل]</ref>
[[سمیع ابراہیم]]  نے عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر آکر کہا کہ 'عمران خان نے کہا ہے کہ میں کسی عادل راجہ کو نہیں جانتا۔' <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=428183646368524 سمیع ابراہیم عمران خان عادل راجہ]</ref>
مخدوم شہاب الدین نے ایک ویلاگ میں کہا کہ آپ برطانیہ یا امریکہ میں لوگوں کو اس بات پر نہیں اکسا سکتے کہ جاکر اپنی خفیہ ایجنسی یا فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کر دو۔ <ref>[[مخدوم شہاب الدین کی تنقید]]</ref>

===حوالہ جات===
===حوالہ جات===

حالیہ نسخہ بمطابق 03:16، 6 جولائی 2024ء

سبین کیانی

عادل رجا کی بیوی نے اس سے بذریعہ عدالت طلاق لی ہے۔ اس کی دوسری بیوی سبین کیانی پہلے سے دو بار طلاق یافتہ ہے۔ [1]

عادل راجا اور سبین کیانی دونوں شراب پیتے ہیں۔ [2]

عادل راجہ کی اپنی بیوی سبین کیانی کے ساتھ ایک گفتگو لیک ہوئی جس میں سبین کیانی بشری بی بی کو گشتی اور ناچنے والی قرار دے رہی ہیں۔ اسی گفتگو میں وہ کہتی ہیں کہ ریحام خان سے شادی اس لیے کی تھی کہ وہ پریگننٹ ہوگئی تھی جس کے بعد اس کا بچہ ابارشن کر کے قتل کروا گیا۔ سبین کیانی یہ بھی کہتی ہے کہ بشری بی بی کا پردہ صرف ایک ڈھونگ ہے۔ [3]

غداری اور ملک دشمنی

انڈین ایجنسی را کے ساتھ روابط

عادل راجہ کی ایک آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ بھارتی ایجنسی را کے ٹٹو سمجھے جانے والے صحافی روہت شرما کے ساتھ پاک فوج کے حوالے سے معلومات شئیر کر رہا ہے۔ [4] روہت شرما نے اپنے ایک انٹرویو میں اس آڈیو کو اصلی قرار دیا ہے۔ [5]

عادل راجہ کو بڑی تعداد میں انڈین اکاؤنٹس فالو کرتے ہیں جو ان کی پوسٹوں پر پاکستان مخالف کمنٹس بھی کرتے ہیں۔ [6]

عادل راجہ لندن میں خود کو انٹرنیشنل ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن نامی ادارے کا پاکستان کے لیے ترجمان ظاہر کرتا ہے۔ اس ادارے کو ارشد شریف نے اپنے ایک پروگرام میں انڈین این جی او قرار دیتے ہوئے ڈس انفو لیب کی تحقیقات کی روشنی میں انڈین کرانیکلز کا حصہ ثابت کیا تھا۔ [7]

عادل راجہ کے جھوٹ

24 مئی 2024

اسلام آباد میں ایک گاڑی کے ٹکر سے جماعت اسلامی کا ایک رکن ہلاک ہوگیا۔ جس پر عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ گاڑی جنرل ندیم انجم کا بیٹا چلا رہا تھا۔ وہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی۔ [8]

2 اگست 2022

بلوچستان میں ریسکیو آپریشن میں مصروف جنرل سرفراز کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ 6 ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ میجر عادل راجہ نے اس پر ٹویٹ کی کہ دراصل وہ رجیم چینج کے خلاف تھے اور انکے آرمی چیف بننے کا امکان تھا۔ اس پر فوج کی سازش قرار دے کر پی ٹی آئی نے پاک فوج کی خوب ٹرولنگ کی۔ بعد میں اس نے اپنی ٹویٹس خود ہی ڈیلیٹ کر دیں اور ٹویٹ کی کہ ہیلی کاپٹر حادثہ تیکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوا۔ یہ بھی کنفرم ہوا کہ جنرل سرفراز سینیارٹی لسٹ میں بارہویں نمبر پر تھے اور آرمی چیف بننے کی دوڑ میں ہیں تھے۔ [9]

8 اگست 2022

عادل راجہ نے مبینہ خاموش مجاہدوں کی اطلاع پر بتایا کہ 'آپریشن سائیکلون' کے تحت امریکہ کو پاکستان میں ڈرون حملے کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور پاکستان میں ڈرون اڑتے نظر آئینگے۔ یہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی نہ ایسا کوئی معاہدہ ہوا ہے نہ پاکستان میں کوئی امریکی ڈرون نظر آیا ہے۔ [10]

9 نومبر 2022

عادل راجہ نے دعوی کیا کہ جنرل باجوہ کو مارچ 2023ء تک ایکسٹینشن ملے گی تاکہ وہ الیکشن کروا سکیں۔ جنرل باجوہ نومبر میں ہی ریٹائرڈ ہوگئے تھے۔ [10]

2 دسمبر 2022

عادل راجہ نے دعوی کیا کہ آرمی چیف عاصم منیر پہلا آفیشل دورہ افغانستان کا کرینگے۔ کیونکہ افغانستان انکی ترجیح ہے۔ جنرل عاصم منیر نے ابھی تک افغانستان کا دورہ نہیں کیا۔ انہوں نے پہلا دورہ سعودی عرب کا کیا تھا۔

اسی تاریخ کو انہوں نے کہا کہ عاصم منیر 4 دسمبر کو آئی ایس پی آر اور 5 دسمبر کو آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ کرینگے۔ عاصم منیر نے فروری تک آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ نہیں کیا۔ [10]

20 دسمبر 2022

عادل راجہ نے خبر دی کہ سیکٹر کمانڈر کانفرنس میں فیصلہ ہوا ہے کہ پرویز الہی کو پی ڈی ایم کا وزیراعلی بنایا جائے۔ پرویز الہی اج بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ [10]

3 جنوری 2023

عادل راجہ نے تسنیم شاہ کے ساتھ ایک مشترکہ وی لاگ میں دعوی کیا کہ ارشد شریف کے قتل کے جرم میں نواز شریف اور مریم نواز کے نام برطانیہ میں ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں اور وہ پاکستان واپس نہیں جا سکیں گے۔ جب کہ مریم نواز جنوری میں اور نواز شریف اکتوبر میں پاکستان واپس آچکے ہیں۔ [10]

7 فروری 2023

عادل راجہ نے دعوی کیا کہ آرمی چیف خفیہ طور پر امریکہ کے دورے پر گئے ہیں۔ وہ دعوی جھوٹا ثابت ہوا۔ [11]

28 اکتوبر 2023

پی ٹی آئی یوٹیوبر عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ لیفٹیننٹ حبیب احمد نے فوجی افسران کے سولینز کے ساتھ برے روئیے پر خودکشی کر لی۔ اس پر غریدہ فاروقی سمیت کئی لوگوں نے تردید کی بتایا کہ اس کو گھریلو پریشانی تھی جس کی وجہ سے اسکو نفسیاتی مسائل تھے اور کافی عرصے سے وہ اپنا علاج بھی کروا رہے تھے۔ [12]

1 نومبر 2203

عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ آرمی چیف چین کے خفیہ دورے پر ہیں اور ان سے چین سخت ناراض ہے۔ جب کہ آرمی چیف آزر بائجان کے دورے پر تھے اور وہاں کے میڈیا سمیت انٹرنیشنل میڈیا بھی اسکو کور کر رہا تھا۔ [13]

4 نومبر 2023

میانوالی ائر بیس پر دہشتگردوں کے ناکام حملے پر عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ یہ فوج نے خود ائر فورس پر کروایا ہے۔ لیکن کئی شواہد سامنے آئے جس سے پتہ چلا کہ یہ حملہ انڈین ایجنسی را نے کروایا ہے۔ [14] [15]

27 نومبر 2023

عادل راجہ نے دعوی کیا کہ حماد اظہر کو ایجنسیاں اغواء کر کے پریس کانفرس کروائنگی۔ لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ [16]

6 اکتوبر 2023

عادل راجہ نے دعوی کیا کہ میری را ایجنٹس کے ساتھ بات چیت فیک ہے۔ لیکن جس روہت شرما سے بات چیت ہوئی تھی اس نے خود ایک پروگرام میں بھانڈا پھوڑ دیا کہ ہماری بات چیت ریکارڈ کی گئی۔ [17]

دیگر

عادل راجہ پاکستان ایکس سروس مین سوسائیٹی کا جعلی پیج اور اکاؤنٹ بھی چلا رہا ہے۔ جس سے اپنے حق میں مواد پوسٹ کرتا رہتا ہے۔ ان اکاؤنٹس پر نہ صرف عادل راجہ کا نمبر ٹریس ہوا ہے بلکہ ایکس سروس مین سوسائیٹی نے بھی ان اکاؤنٹس کو جعلی قرار دیا ہے۔ [7]

جھوٹ اور ڈس انفارمیشن پر یوٹیوب نے عادل راجہ کا چینل بھی بند کردیا۔

عادل راجہ کے خلاف کیسز

ایف آئی اے کیسز

ایف آئی اے نے عادل راجہ پر فراڈ اور زمینوں کی لین دین میں خرد برد کرنے پر 5 مقدمات بنائے تھے۔ یہ عمران خان کی حکومت کے دور میں بنے تھے۔ مبینہ طور عادل راجہ انہی مقدمات سے بھاگا تھا۔ [18]

برگیڈئیر راشد نصیر کیس

عادل راجہ نے سابق سیکٹر کمانڈر لاہور برگیڈئیر راشد نصیر کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلائی کہ وہ پی ٹی آئی کے خلاف پولیٹیکل انجنیرنگ کر رہا ہے۔ ساتھ ساتھ ان کے خلاف نازیبا الفاظ بھی استعمال کیے۔ جس پر اگست 2022ء میں برگیڈیئر راشد نصیر نے لندن ھائی کورٹ میں ان پر کیس دائر کر دیا۔ عادل راجہ نے تینیکی بنیادوں پر کیس لٹکانے کی کوشش کی۔ لیکن ڈپٹی ہائی کورٹ جج مسٹر رچرڈ اسپیرمین کے سی نے اس کی کیس لٹکانے کی دونوں اپیلیں مسترد کرتے ہوئے اس پر 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کر دیا۔ ساتھ ہی اس کو برگیڈئیر راشد نصیر پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت فراہم کرنے کا کہا۔ خدشہ ہے کہ اگر وہ ثبوت فراہم نہ کر سکا تو اسکو لاکھوں پاؤنڈ جرمانہ ہوسکتا ہے۔ خیال رہے کہ ان کا وکیل بھی مقامی پی ٹی آئی راہنما مہتاب انور عزیز ہے۔ [19]

عادل راجہ سے سن کر عمران خان بھی اسی برگیڈئر صاحب پر یہی الزامات دہراتے ان کو مسٹر ایکس کہنے لگے تھے۔

اسی کیس کے حوالے سے عبداللہ گل نے دعوی کیا کہ عادل راجہ کے کہنے پر اس کی والدہ اور دیگر عزیز برگیڈئیر راشد نصیر کے ساتھ صلح کی کوشش کر کے کیس واپس لینے کے لیے ترلے کر رہے ہیں۔ [20]

کورٹ مارشل

پاک فوج نے غداری اور پاکستانی اداروں کے خلاف جھوٹ پر مبنی نفرت انگیز مہم چلانے پر لندن میں مقیم عادل راجہ اور امریکہ میں مقیم حیدر مہدی کا کورٹ مارشل کیا۔ عادل راجہ کو 14 سال اور حیدر مہدی کو 12 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔ ساتھ ہی ان دونوں کے رینکس اور دیگر مراعات واپس لے لی گئیں۔ [21]

کبری خان مہوش حیات کیس

عادل راجہ نے اپنے ایک وی لاگ میں صنف آہن ڈارمے میں کام کرنے والی خواتین کے ناموں کے پہلے حروف بتا کر ان پر جرنیلوں کے ساتھ ناجائز تعلقات کے الزمات لگائے۔ اس پر کبری خان نے ان پر عدالت میں کیس کرتے ہوئے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا بصورت دیگر ان پر لندن میں ہتک عزت کا کیس کرنے کی دھمکی دی۔ جس پر عادل راجہ نے ایک ٹویٹ میں ان سے معافی مانگ لی۔ [22]

سینیٹر ناصر بٹ

ن لیگی راہنما سینیٹر ناصر بٹ نے عادل راجہ کے خلاف لندن میں کیس کرنے کا اعلان کیا۔ [23]

بلو ورلڈ سٹی کیس

بلو ورلڈ سٹی کے عادل راجہ کے خلاف لندن میں قانونی فرم کی خدمات حاصل کی ہیں۔ بلو ورلڈ سٹی کا دعوی ہے کہ عادل راجہ نے ان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کیا ہے۔ [24] [25]

پی ٹی آئی کا اظہار لاتعلقی

پی ٹی آئی راہنما اظہر صدیق نے ایک پروگرام میں کہا کہ عادل راجہ اور حیدر مہدی نے ہمارے لوگوں کو مس لیڈ کیا ہے۔ [26]

دیگر

سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی وٹس ایپ سکرین شاٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی عادل راجہ کا دیا گیا مواد عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وائرل کرتی ہے۔ [27]

پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے دعوی کیا تھا کہ شیرافضل مروت اور عادل راجہ نے بیرون ملک پاکستانیوں سے کچھ فنڈ اکھٹا کیا ہے دونوں اس فنڈ کو ہڑپ کرنا چاہتے ہیں۔ [28]

عادل راجا نے ایک ٹویٹ میں دعوی کیا کہ چین شریف خاندان کے ساتھ ملکر پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ [29]

عادل راجا نامی یوٹیوبر نے لندن کی عدالت میں اعتراف کیا کہ اس نے ایک حاضر سروس پاکستانی افسر کو بدنام کیا ہے۔ [30]

ایرانی حملے پر عادل راجہ نے پاک فوج پر تنقید کی اور پاکستانی فوج کر کرائے کی فوج قرار دیا۔ [31]

عادل راجہ کی بیوی سبین کیانی نے عادل راجہ پر ہتک عزت کے کیسز پر بڑھا چڑھا کر اخراجات کی تفصیلات ٹویٹ کیں اور پی ٹی آئی سپورٹرز سے چندے کی اپیل کی۔  [32]

سمیع ابراہیم نے عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر آکر کہا کہ 'عمران خان نے کہا ہے کہ میں کسی عادل راجہ کو نہیں جانتا۔' [33]

مخدوم شہاب الدین نے ایک ویلاگ میں کہا کہ آپ برطانیہ یا امریکہ میں لوگوں کو اس بات پر نہیں اکسا سکتے کہ جاکر اپنی خفیہ ایجنسی یا فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کر دو۔ [34]

حوالہ جات

  1. سین کیانی دو بار طلاق یافتہ
  2. عادل راجا اور سبین کیانی شرابی
  3. بشری بی بی کے حوالے سے سبین کیانی کے انکشافات
  4. روہت شرما کے ساتھ آڈیو لیک
  5. روہت شرما آڈیو اصلی
  6. انڈین اکاؤنٹس فالورز
  7. 7.0 7.1 عادل راجہ ایکس سروس مین سوسائٹی اکاؤنٹ
  8. جنرل ندیم انجم کا بیٹا گاڑی کی ٹکر
  9. میجر عادل راجہ کی منافقت
  10. 10.0 10.1 10.2 10.3 10.4 عادل راجہ کی چند جھوٹی خبریں
  11. آرمی چیف دورہ امریکہ جھوٹ
  12. لیفٹیننٹ حبیب کی خودکشی پر پروپیگنڈہ
  13. آرمی چیف کے دورہ چین پر جھوٹ
  14. میانوالی ائربیس حملہ
  15. بابا بنارس اکاؤنٹ
  16. عادل راجہ حماد اظہر اغواء
  17. را ایجنٹ روہت شرما سے بات چیت
  18. عادل راجہ پر ایف آئی اے کیسز
  19. عادل راجہ پر 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ
  20. راشدنصیر سے کیس واپس لینے کے لیے ترلے
  21. عادل راجہ کا کورٹ مارشل
  22. کبری خان سے معافی
  23. سینیٹر ناصر بٹ کیس
  24. بلو ورلڈ سٹی کا عادل راجہ کے خلاف کیس
  25. بلوورلڈ سٹی کیس عادل راجہ
  26. عادل راجہ اظہر صدیق
  27. عادل راجہ اور عمران خان
  28. شیر افضل مروت عادل راجہ فنڈز
  29. عادل راجا کی چین پر تنقید
  30. عادل راجا کا لندن عدالت میں اعتراف
  31. ایرانی حملے پر پاک فوج پر تنقید
  32. کیسز کے لیے چندے کی اپیل
  33. سمیع ابراہیم عمران خان عادل راجہ
  34. مخدوم شہاب الدین کی تنقید