"شاندانہ گلزار" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 3 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 4: سطر 4:

شاندانہ گلزار نے حامد میر کے اسی پروگرام میں دعوی کیا کہ ایک مغربی ملک کے سفیر نے مجھے بلا کر کہا کہ آپ کی حکومت ختم ہورہی ہے۔ عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں۔ لیکن اس پر کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ یہ محض ہوائی اڑا رہی ہیں ورنہ سفیر کا نام لے لیں۔ کیونکہ نام لینگی تو فوراً تردید آجائیگی۔ <ref>[https://twitter.com/najamwalikhan/status/1780641382186566024 غیر ملکی سفیر کی دھمکی جھوٹ]</ref>

شاندانہ گلزار نے کہا تھا کہ اگر خان نہیں تو پاکستان نہیں۔
شاندانہ گلزار نے ایک پروگرام میں کہا کہ عمران خان نے کبھی امریکہ کے خلاف بات نہیں کی۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=1937756996622718 امریکہ کے خلاف بات نہیں کی]</ref>
شاندانہ گلزار سے سوال کیا گیا کہ 9 مئی کو کیا ہوا؟ جس کے جواب میں شاندانہ گلزار پوچھنے لگیں کہ قائداعظم کے ساتھ کیا ہوا؟ لیاقت علی خان کے ساتھ کیا ہوا؟ یوں بات کو خوب ٹوسٹ کیا۔ <ref>[https://x.com/FarhanKVirk/status/1790790206985216152 شاندانہ گلزار سوال گندم جواب چنا]</ref>
شاندانہ گلزار نے ایک تقریر کی کہ فوج میری، عوام میری، شہداء میرے تو فارن یوتھیوں نے اس کو جی ایچ کیو کی ٹاؤٹ قرار دےد یا۔ <ref>[https://x.com/soldierUH11/status/1800431440372576753 شاندانہ گلزار جی ایچ کیو کی ٹاؤٹ]</ref>

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 04:24، 11 جون 2024ء

پی ٹی آئی راہنما شاندانہ گلزار نے حامد میر کے پروگرام میں پی ٹی آئی کی سپورٹ کو غزوہ کے برابر قرار دیا۔ [1]

حامد میر کے ہی پروگرام میں شاندانہ گلزار نے دعوی کیا کہ انقلاب ایران میں کروڑوں لوگوں کی موت ہوئی۔ جب کہ عالمی اداروں کی رپورٹ کے مطابق 10 ہزار کے آس پاس اموات ہوئیں۔ [2]

شاندانہ گلزار نے حامد میر کے اسی پروگرام میں دعوی کیا کہ ایک مغربی ملک کے سفیر نے مجھے بلا کر کہا کہ آپ کی حکومت ختم ہورہی ہے۔ عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں۔ لیکن اس پر کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ یہ محض ہوائی اڑا رہی ہیں ورنہ سفیر کا نام لے لیں۔ کیونکہ نام لینگی تو فوراً تردید آجائیگی۔ [3]

شاندانہ گلزار نے کہا تھا کہ اگر خان نہیں تو پاکستان نہیں۔

شاندانہ گلزار نے ایک پروگرام میں کہا کہ عمران خان نے کبھی امریکہ کے خلاف بات نہیں کی۔ [4]

شاندانہ گلزار سے سوال کیا گیا کہ 9 مئی کو کیا ہوا؟ جس کے جواب میں شاندانہ گلزار پوچھنے لگیں کہ قائداعظم کے ساتھ کیا ہوا؟ لیاقت علی خان کے ساتھ کیا ہوا؟ یوں بات کو خوب ٹوسٹ کیا۔ [5]

شاندانہ گلزار نے ایک تقریر کی کہ فوج میری، عوام میری، شہداء میرے تو فارن یوتھیوں نے اس کو جی ایچ کیو کی ٹاؤٹ قرار دےد یا۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]