"عمران خان نقل کرتا ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق
Shahidlogs سے
(«یہ سب اکھٹے ہوجائنگے۔ یہ پہلے جنرل حمید گل نے کہا تھا۔ تبدیلی کا نعرہ اور کنسرٹ ٹائپ جلسوں کا آئیڈیا عمران خان نے باراک اوبامہ سے لیا تھا۔ مسٹر ایکس، مسٹر وائی اور ڈرٹی ہیری کا بیانہ عادل راجہ سے لیا۔ اس وقت عمران خان شیخ مجیب کو کاپی کرنے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
اس وقت عمران خان شیخ مجیب کو کاپی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ | اس وقت عمران خان شیخ مجیب کو کاپی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ | ||
انصاف کے لیے لڑنا پڑتا ہے جولی ایل ایل بی کا ڈائیلاگ ہے جو عمران خان نے کاپی کیا۔ ویسے بھی وہ کہہ چکا ہے کہ انڈین فلمیں شوق سے دیکھتا ہے۔ |
حالیہ نسخہ بمطابق 05:31، 5 جون 2024ء
یہ سب اکھٹے ہوجائنگے۔ یہ پہلے جنرل حمید گل نے کہا تھا۔
تبدیلی کا نعرہ اور کنسرٹ ٹائپ جلسوں کا آئیڈیا عمران خان نے باراک اوبامہ سے لیا تھا۔
مسٹر ایکس، مسٹر وائی اور ڈرٹی ہیری کا بیانہ عادل راجہ سے لیا۔
اس وقت عمران خان شیخ مجیب کو کاپی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
انصاف کے لیے لڑنا پڑتا ہے جولی ایل ایل بی کا ڈائیلاگ ہے جو عمران خان نے کاپی کیا۔ ویسے بھی وہ کہہ چکا ہے کہ انڈین فلمیں شوق سے دیکھتا ہے۔