"علیمہ خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«علیمہ خان نے بارہا کہا کہ عمران خان کہا جارہا ہے کہ ان کے کیسز ختم ہوجائنگے مگر وہ ڈیل کے لیے تیار نہیں۔ جب کہ عمران خان اور بیرسٹر گوہر نے ایک سے زائد بار اعتراف کیا ان کو کسی ڈیل کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔ <ref>[https://twitter.com/Saidrasool609/status/1782839590283272406 عل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
علیمہ خان نے بارہا کہا کہ عمران خان کہا جارہا ہے کہ ان کے کیسز ختم ہوجائنگے مگر وہ ڈیل کے لیے تیار نہیں۔ جب کہ عمران خان اور بیرسٹر گوہر نے ایک سے زائد بار اعتراف کیا ان کو کسی ڈیل کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔ <ref>[https://twitter.com/Saidrasool609/status/1782839590283272406 علیمہ خان عمران خان کو ڈیل کی پیشکش]</ref>
=== علیمہ خان کی جائیدادیں ===
علیمہ خان کی دبئی اور امریکہ میں اربوں روپے کی جائدادوں کا انکشاف ہوا۔ اس حوالے سے علیمہ خان نے دعوی کیا کہ یہ انہوں نے سلائی مشینوں کی کمائی سے بنائی ہیں۔ تاہم جب ایف بی آر ریکارڈ چیک کیا گیا تو اس کی کمائی اور اس پر جمع کیا گیا ٹیکس بمشکل چند لاکھ روپے تھا۔ <ref>[https://www.facebook.com/watch/?v=4560566043981475 علیمہ خان کی سلائی مشینوں کی کمائی] </ref>
 
احمد نورانی سمیت کئی لوگوں کا دعوی ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی فرنٹ مین ہیں۔ یہ اربوں روپے ان کو شوکت خانم کے چندے سے ملے ہیں۔ خیال رہے کہ علیمہ خان شوکت خانم میں ڈائرکٹر ہیں۔

=== علیمہ خان کی جائیداد ===
پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بیرون ملک جائیداد کو ٹیکس گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر ایف بی آر کی جانب سے دو کروڑ 94 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46548825 علیمہ خان کو جائداد چھپانے پر بھاری جرمانہ]</ref>

=== دیگر ===
علیمہ خان نے بارہا کہا کہ عمران خان کہا جارہا ہے کہ ان کے کیسز ختم ہوجائنگے مگر وہ ڈیل کے لیے تیار نہیں۔ جب کہ عمران خان اور بیرسٹر گوہر نے ایک سے زائد بار اعتراف کیا ان کو کسی ڈیل کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔ <ref>[https://twitter.com/Saidrasool609/status/1782839590283272406 علیمہ خان عمران خان کو ڈیل کی پیشکش]</ref>

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 07:40، 17 مئی 2024ء

علیمہ خان کی جائیدادیں

علیمہ خان کی دبئی اور امریکہ میں اربوں روپے کی جائدادوں کا انکشاف ہوا۔ اس حوالے سے علیمہ خان نے دعوی کیا کہ یہ انہوں نے سلائی مشینوں کی کمائی سے بنائی ہیں۔ تاہم جب ایف بی آر ریکارڈ چیک کیا گیا تو اس کی کمائی اور اس پر جمع کیا گیا ٹیکس بمشکل چند لاکھ روپے تھا۔ [1]

احمد نورانی سمیت کئی لوگوں کا دعوی ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی فرنٹ مین ہیں۔ یہ اربوں روپے ان کو شوکت خانم کے چندے سے ملے ہیں۔ خیال رہے کہ علیمہ خان شوکت خانم میں ڈائرکٹر ہیں۔

پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بیرون ملک جائیداد کو ٹیکس گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر ایف بی آر کی جانب سے دو کروڑ 94 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ [2]

دیگر

علیمہ خان نے بارہا کہا کہ عمران خان کہا جارہا ہے کہ ان کے کیسز ختم ہوجائنگے مگر وہ ڈیل کے لیے تیار نہیں۔ جب کہ عمران خان اور بیرسٹر گوہر نے ایک سے زائد بار اعتراف کیا ان کو کسی ڈیل کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔ [3]

حوالہ جات