"آئی پی پیز" کے نسخوں کے درمیان فرق
Shahidlogs سے
(«آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے تحت ایک نجی کمپنی کو ایک یونٹ بجلی پیدا کیے بغیر 38 ارب 16 کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1783137478167126435 38 ارب 16 کروڑ 1 یونٹ لیے بغیر]</ref> پاکستان کو 24 سے 26 ہزار میگاواٹ بجلی کی ضرورت ہے۔ جب کہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
صرف انسٹال کیپسٹی کی مد میں کم از کم 2000 ارب روپے سالانہ آئی پی پیز کا ادا کیے جارہے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/professor_hasan/status/1698783614811427319 آئی پی پیز کو ادائیگی]</ref> | صرف انسٹال کیپسٹی کی مد میں کم از کم 2000 ارب روپے سالانہ آئی پی پیز کا ادا کیے جارہے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/professor_hasan/status/1698783614811427319 آئی پی پیز کو ادائیگی]</ref> | ||
آئی پی پیز کی کیسپٹی چاجز کی وجہ سے پاکستان کا سرکولر ڈیبٹ 5400 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ <ref>[https://www.nation.com.pk/28-Feb-2024/circular-debt-reaches-rs5-42-trillion-capacity-payments-to-ipps-jump-to-rs2-trillion پاکستان کا سرکولر ڈیبٹ]</ref> | |||
=== حوالہ جات === | === حوالہ جات === |
نسخہ بمطابق 11:03، 12 مئی 2024ء
آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کے تحت ایک نجی کمپنی کو ایک یونٹ بجلی پیدا کیے بغیر 38 ارب 16 کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی۔ [1]
پاکستان کو 24 سے 26 ہزار میگاواٹ بجلی کی ضرورت ہے۔ جب کہ آئی پی پیز کی پیدواری صلاحیت 44000 میگاواٹ کی ہے۔ آئی پی پیز کو ان کی پیدواری صلاحیت کے مطابق ادائیگی کی جاتی ہے نہ کہ ان سے خریدی گئی بجلی کے حساب سے۔ [2]
صرف انسٹال کیپسٹی کی مد میں کم از کم 2000 ارب روپے سالانہ آئی پی پیز کا ادا کیے جارہے ہیں۔ [3]
آئی پی پیز کی کیسپٹی چاجز کی وجہ سے پاکستان کا سرکولر ڈیبٹ 5400 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ [4]