"کنول شوزب" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«کنول شوزب نے سانحہ 9 مئی کے حملوں میں اہم کردار ادا کیا تھا۔» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
کنول شوزب نے سانحہ 9 مئی کے حملوں میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
کنول شوزب نے سانحہ 9 مئی کے حملوں میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
=== کنول شوزب کی وڈیو ===
پی ٹی آئی راہنما کنول شوزب، فرح، کنول اور سماویہ کی کانفرنس کال لیک ہوئی۔ اس میں وہ کنول شوزب کی ہدایت پر جی ایچ کیو جانے اور پولیس کے ساتھ مقابلے کی بات کر رہی تھیں۔ <ref>[https://twitter.com/Sherazi_Silmian/status/1661249206554882048 کنول شوزیب کی کانفرنس کال]</ref>
حملوں کے عین دوران کنول شوزب، یاسمین راشد اور صنم جاوید کے ویڈیو پیغامات وائرل ہوئے۔ ضنم جاوید باقاعدہ فوج کو گالیاں دے رہی تھی۔ جب کہ کنول شوزب نے کہا کہ ہم کور کمانڈر ھاؤس کے اندر بھی گھس چکے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/JavaidShaikh14/status/1682750836647272449 پی ٹی آئی راہنماؤں کی ویڈیوز]</ref>
کنول شوزب کی ایک وٹس ایپ میسجز کی سکرین شاٹ بھی سوشل میڈیا پر آئی جس میں ہو جی ایچ کیو پہنچنے کی ہدایات کر رہی ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/QaimKhanisays/status/1711007262167253165 کنول شوذب کے وٹس ایپ سکرین شاٹس]</ref>
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 23:49، 6 مئی 2024ء

کنول شوزب نے سانحہ 9 مئی کے حملوں میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

کنول شوزب کی وڈیو

پی ٹی آئی راہنما کنول شوزب، فرح، کنول اور سماویہ کی کانفرنس کال لیک ہوئی۔ اس میں وہ کنول شوزب کی ہدایت پر جی ایچ کیو جانے اور پولیس کے ساتھ مقابلے کی بات کر رہی تھیں۔ [1]

حملوں کے عین دوران کنول شوزب، یاسمین راشد اور صنم جاوید کے ویڈیو پیغامات وائرل ہوئے۔ ضنم جاوید باقاعدہ فوج کو گالیاں دے رہی تھی۔ جب کہ کنول شوزب نے کہا کہ ہم کور کمانڈر ھاؤس کے اندر بھی گھس چکے ہیں۔ [2]

کنول شوزب کی ایک وٹس ایپ میسجز کی سکرین شاٹ بھی سوشل میڈیا پر آئی جس میں ہو جی ایچ کیو پہنچنے کی ہدایات کر رہی ہیں۔ [3]

حوالہ جات