"پی ٹی آئی کی کرپشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«عثمان بزدار نے 5 سال پہلے اپنے اثاثے 7 لاکھ 62 ہزار روپے بتائی تھی۔ عمران خان کی حکومت میں وزیراعلی پنجاب رہنے کے بعد اس نے اپنے جو اثاثے ظاہر کیے انکی مالیت 2 ارب روپے بنتی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1702584168452874309 عثمان بزدار کے اثاثے 7 لاکھ سے 2 ارب]...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
=== عمران خان ===
پی ٹی آئی راہنما اعجاز چودھری کی ایک آڈیو لیک ہوئی جس سے معلوم ہوا کہ عمران خان ٹکٹ لینے کے خواہشمندوں سے زمان پارک میں صرف ملاقات کا ایک کروڑ روپے لے رہے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1648832668597907456 ٹکٹ لینے والوں سے ملاقات کا ایک کروڑ]</ref>
=== عثمان بزدار ===
عثمان بزدار نے 5 سال پہلے اپنے اثاثے 7 لاکھ 62 ہزار روپے بتائی تھی۔ عمران خان کی حکومت میں وزیراعلی پنجاب رہنے کے بعد اس نے اپنے جو اثاثے ظاہر کیے انکی مالیت 2 ارب روپے بنتی ہے۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1702584168452874309 عثمان بزدار کے اثاثے 7 لاکھ سے 2 ارب]</ref>

=== مونس الہی ===
پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے حال ہی میں سپین میں 40 کروڑ روپے کی جائدایں خریدیں۔ ان کے علاوہ ایک نائب قاصد نواز بھٹی اور ایک بےروزگار طالب علم مظہر عباس کے نام پر رحیم یار خان شوگر ملزم کے 48 کروڑ کے شیئرز سامنے آئے ہیں۔ جو بعد میں چوہدری مونس الٰہی کے نام پر منتقل کیے گئے۔ <ref>[https://urdu.nayadaur.tv/17-Apr-2023/22964 مونس الہی کی کرپشن]</ref>

پنڈورا پیپرز کے مطابق اسی مونس الہی کا لندن میں 54 لاکھ پاؤنڈ کا فلیٹ ہے۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1700175305321652496 مونس الہی کا لندن میں فلیٹ]</ref>

=== علی زیدی ===
علی زیدی کر شپنگ میں کم از کم دس ملین ڈالر کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Asadrchaudhry/status/1647983899815944194 علی زیدی کی کرپشن]</ref>

پی ٹی آئی حکومت میں پشاور میوزم سے 20 ارب روپے مالیت کے نوادارت چوری یا تبدیل کر کے بیچنے کا انکشاف ہوا۔ <ref>[https://dailypakistan.com.pk/26-Mar-2019/943711 پشاور میوزیم سے نوادرات غائب]</ref>
پی ٹی آئی راہنما اعجاز چودھری کی ایک آڈیو لیک ہوئی جس سے معلوم ہوا کہ عمران خان ٹکٹ لینے کے خواہشمندوں سے زمان پارک میں صرف ملاقات کا ایک کروڑ روپے لے رہے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1648832668597907456 ٹکٹ لینے والوں سے ملاقات کا ایک کروڑ]</ref>

پی ٹی آئی راہنما علی زیدی پر 18 کروڑ کے ایک عوض ایک شہری پر پلاٹ کی جعلی فائل بیچنے کا الزام ہے۔ <ref>[https://twitter.com/shahzaibnoshahi/status/1647283014664179715 علی زیدی 18 کروڑ کا فراڈ]</ref>

پی ٹی آئی کے سابق راہنما اکبر ایس بابر نے سال 2014ء میں الیکشن کمیشن میں ایک درخواست دائر کی جس میں اس نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی نے اپنی الیکشن مہم کے لیے صرف اوور سیز پاکستانیوں سے نہیں بلکہ غیر ملکیوں سے بھی فنڈز حاصل کیے ہیں جس کی قانون اجازت نہیں دیتا۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan-55712769 پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس]</ref>
=== علی امین گنڈا پور ===
 
پولیس نے علی امین گنڈا پور کے گھر الامین ھاؤس پر چھاپا مارا تو اس کے گھر سے فلڈ ریلیف اور کرونا ریلیف کے سامان، غلیلوں اور ڈنڈوں کے تھیلے برآمد ہوئے۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1687359919115444224 علی امین گنڈا پور سیلاب زدگان کا سامان]</ref>

=== فیصل جاوید ===
فیصل جاوید ایک ریڈیو پریزینٹر سے سینٹر بنا اور بیوی کی ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو اربوں کے سرکاری اشتہارات دلوائے۔ <ref>[https://twitter.com/RShahzaddk/status/1697108631940923571 فیصل جاوید کی کرپشن]</ref>

حامد اظہر ٹیکس کا وزیر تھا۔ اس 6 ہزار سے 20 ہزار تک ٹیکس دیتا تھا۔ جب کہ وہ ارب پتی ہے اور دنیا بھر میں پھرتا رہتا ہے۔ سوال یہ بھی تھا کہ جو شخص خود ٹیکس چوری کر رہا ہو وہ ٹیکس میں کیسے ریفارمز لاسکتا تھا؟ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1714670150580859152 حامد اظہر کی ٹیکس چوری]</ref>
=== حماد اظہر ===
حماد اظہر ٹیکس کا وزیر تھا۔ اس 6 ہزار سے 20 ہزار تک ٹیکس دیتا تھا۔ جب کہ وہ ارب پتی ہے اور دنیا بھر میں پھرتا رہتا ہے۔ سوال یہ بھی تھا کہ جو شخص خود ٹیکس چوری کر رہا ہو وہ ٹیکس میں کیسے ریفارمز لاسکتا تھا؟ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1714670150580859152 حامد اظہر کی ٹیکس چوری]</ref>

حماد اظہر پر یہ بھی الزام ہے کہ لیسکو چیف کی تعیناتی کے لیے اس نے بارہ  کروڑ روپے رشوت لی۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1713037402174828721 حماد اظہر 12 کروڑ کی رشوت]</ref>

سطر 27: سطر 30:
پی ٹی آئی راہنما سلمان شعیب نے اعتراف کیا کہ مجھ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے عوض حماد اظہر نے ایک کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کی۔  لاہور میں موجود تین شخصیات حماد اظہر ، حافظ فرحت اور محمود الحسن کرپشن کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔ صرف ڈیرہ اسماعیل سے ان لوگوں نے 170 بلین روپے بٹورے۔ <ref>[https://twitter.com/dralviwrites/status/1779236942011674823?s=46&t=krLQ889i_3DjGWXM34Fqxg سلمان شعیب 170 ارب کرپشن]</ref>

=== مجاہد خان ===
پی ٹی آئی مردان کے ضلعی صدر اور سابقہ ایم این اے مجاھد خان کے پاس سے بیواؤں اور یتیموں کے لیے مختص کروڑوں روپے کی سلائی مشینیں برآمد۔ یہ مشینیں اس نے اپنے سیکڑی حاجی عابد صدر PTI تحصیل رستم مردان کے پٹرول  پمپ میں چھپائی تھی۔ <ref>[https://twitter.com/syed_bacha/status/1717747385349312633 کروڑوں کی سلائی مشینیں برآمد]</ref>

=== فرخ حبیب ===
شہباز گل کی ایک ٹویٹ سے تاثر ملا کہ تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی عوض پاکستان بھر میں کروڑوں روپے کی رشوتیں لی جاتی تھیں اور فرخ حبیب بھی اس سے مستفید ہوئے ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/FarhanKVirk/status/1714208158707527918 ٹکٹوں کے لیے کروڑوں کی رشوت]</ref>

=== نذر محمد گوندل ===
پی ٹی آئی کے نذر محمد گوندل پر 471 ارب روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں۔

=== راجہ بشارت ===
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کے آبائی گھر حویلی راجگان میں بجلی چوری ہورہی تھی جس پر حویلی کا کنکشن کاٹ دیا گیا۔ حویلی میں کافی عرصہ سے بجلی چوری کر کے استعمال کی جارہی تھی۔ <ref>[https://twitter.com/Saba5670/status/1705622345124368432 راجہ بشارت بجلی چوری]</ref>

=== ارباب شیر علی ===
پی ٹی آئی رہنما اور سابق ایم این اے ارباب شیر علی بجلی چوری کرنے پر گرفتار ہوئے۔ موصوف کنڈا ڈال کر بجلی چوری کررہے تھے۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/345566- ارباب شیر علی بجلی چوری]</ref>

=== ابرار الحق ===
پی ٹی آئی راہنما ابرار الحق پر سہارا کالج کو لوٹ مار کا ذریعہ بنانے کے الزامات ہیں۔ <ref>[https://twitter.com/Aadiiroy2/status/1703384994088169810 ابرارالحق کی کرپشن]</ref>

=== مراد سعید ===
2020 میں مراد سعید کی وزارت پاکستان پوسٹ میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 118 ارب روپے کے میگا سکینڈل کا انکشاف کیا۔ لیکن اس پر کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔ مبینہ طور پر مراد سعید اس کانٹریکٹ پر  HBL بینک سے 7 ارب روپے رشوت لی تھی۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1702338597200736578 مراد سعید کی 7 ارب کی کرپشن]</ref>

مراد سعید پر الزام ہے کہ اس نے وفاقی نوکریاں 10 سے 25 لاکھ میں فروخت کی تھیں اور اپنی وزارت میں لیاری ایکسپریس وے کا ٹھیکہ مخالف پارٹی کو دے کر کروڑوں روپے وصول کیے۔

=== اسد قیصر ===
اسدقیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کےلیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔ <ref>[https://urdu.geo.tv/latest/345888- اسد قیصر طبی آلات میں کرپشن]</ref>

=== اظہر مشوانی ===
اظہر مشوانی پی ٹی آئی میں شمولیت سے پہلے بائیک پہ پھرتے تھے۔ پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد وہ پراڈو میں پھرنے لگے۔ <ref>[https://twitter.com/Amna_AHarris/status/1744221003239301468?t=2mOVdEGg3WinlVGCY-85nw&s=19 بائیک سے پراڈو اظہر مشوانی]</ref>

=== سجاد برکی ===
پی ٹی آئی کے دو راہنماؤں نے کم و بیش 2 ملین ڈالرز کے مساوہ چندہ ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ جس میں سے کچھ پاکستانی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کے لیے استعمال کیا۔ عمران خان کے مشیر سجاد برکی نے 1.8 ملین ڈالرز میں سے صرف 30 ہزار ڈالر بھیجے اور باقی رقم غائب کر لی۔ <ref>[https://www.app.com.pk/national/two-pti-leaders-misused-2-m-party-donations-for-their-own-projection-against-pakistans-institutions/ سجاد برکی 2 ملین ڈالرز چندہ کی غبن]</ref>
=== دیگر ===
پی ٹی آئی حکومت میں پشاور میوزم سے 20 ارب روپے مالیت کے نوادارت چوری یا تبدیل کر کے بیچنے کا انکشاف ہوا۔ <ref>[https://dailypakistan.com.pk/26-Mar-2019/943711 پشاور میوزیم سے نوادرات غائب]</ref>
پی ٹی آئی کے سابق راہنما اکبر ایس بابر نے سال 2014ء میں الیکشن کمیشن میں ایک درخواست دائر کی جس میں اس نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی نے اپنی الیکشن مہم کے لیے صرف اوور سیز پاکستانیوں سے نہیں بلکہ غیر ملکیوں سے بھی فنڈز حاصل کیے ہیں جس کی قانون اجازت نہیں دیتا۔ <ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan-55712769 پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس]</ref>

ارشاد بھٹی نے انکشاف کیا کہ عمران خان کی حکومت میں پنجاب میں ٹرانسفر پوسٹنگ کا ریٹ 20 ہزار سے پانچ لاکھ روپے تک چل رہا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1756780573350060240 ارشاد بھٹی پنجاب میں پوسٹنگ ٹرانسفر]</ref>
ارشاد بھٹی نے انکشاف کیا کہ عمران خان کی حکومت میں پنجاب میں ٹرانسفر پوسٹنگ کا ریٹ 20 ہزار سے پانچ لاکھ روپے تک چل رہا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/HummaSaif/status/1756780573350060240 ارشاد بھٹی پنجاب میں پوسٹنگ ٹرانسفر]</ref>
پی ٹی آئی کے دو راہنماؤں نے کم و بیش 2 ملین ڈالرز کے مساوہ چندہ ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ جس میں سے کچھ پاکستانی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کے لیے استعمال کیا۔ عمران خان کے مشیر سجاد برکی نے 1.8 ملین ڈالرز میں سے صرف 30 ہزار ڈالر بھیجے اور باقی رقم غائب کر لی۔ <ref>[https://www.app.com.pk/national/two-pti-leaders-misused-2-m-party-donations-for-their-own-projection-against-pakistans-institutions/ سجاد برکی 2 ملین ڈالرز چندہ کی غبن]</ref>

سوشل میڈیا پر زیرگردش ایک رپورٹ کے مطابق مشعال یوسفزئی نے پہلے اپنے لیے نان کسٹم پیڈ 14 کروڑ کی لیکسس گاڑی کا اجازت نامہ لینے کی کوشش کی۔ جس میں ناکامی پر ان کے لیے 1 کروڑ 70 لاکھ کی گاڑی منظور کی گئی۔ لیکن وہ حکم بھی سوشل میڈیا پر شور اٹھنے پر واپس لینا پڑا۔ <ref>[https://twitter.com/fahmidahyousfi/status/1781783254686736738 مشعال یوسفزئی نان کسٹم پیڈ گاڑی]</ref>

نسخہ بمطابق 14:00، 1 مئی 2024ء

عمران خان

پی ٹی آئی راہنما اعجاز چودھری کی ایک آڈیو لیک ہوئی جس سے معلوم ہوا کہ عمران خان ٹکٹ لینے کے خواہشمندوں سے زمان پارک میں صرف ملاقات کا ایک کروڑ روپے لے رہے ہیں۔ [1]

عثمان بزدار

عثمان بزدار نے 5 سال پہلے اپنے اثاثے 7 لاکھ 62 ہزار روپے بتائی تھی۔ عمران خان کی حکومت میں وزیراعلی پنجاب رہنے کے بعد اس نے اپنے جو اثاثے ظاہر کیے انکی مالیت 2 ارب روپے بنتی ہے۔ [2]

مونس الہی

پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی نے حال ہی میں سپین میں 40 کروڑ روپے کی جائدایں خریدیں۔ ان کے علاوہ ایک نائب قاصد نواز بھٹی اور ایک بےروزگار طالب علم مظہر عباس کے نام پر رحیم یار خان شوگر ملزم کے 48 کروڑ کے شیئرز سامنے آئے ہیں۔ جو بعد میں چوہدری مونس الٰہی کے نام پر منتقل کیے گئے۔ [3]

پنڈورا پیپرز کے مطابق اسی مونس الہی کا لندن میں 54 لاکھ پاؤنڈ کا فلیٹ ہے۔ [4]

علی زیدی

علی زیدی کر شپنگ میں کم از کم دس ملین ڈالر کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ [5]

پی ٹی آئی راہنما علی زیدی پر 18 کروڑ کے ایک عوض ایک شہری پر پلاٹ کی جعلی فائل بیچنے کا الزام ہے۔ [6]

علی امین گنڈا پور

پولیس نے علی امین گنڈا پور کے گھر الامین ھاؤس پر چھاپا مارا تو اس کے گھر سے فلڈ ریلیف اور کرونا ریلیف کے سامان، غلیلوں اور ڈنڈوں کے تھیلے برآمد ہوئے۔ [7]

فیصل جاوید

فیصل جاوید ایک ریڈیو پریزینٹر سے سینٹر بنا اور بیوی کی ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو اربوں کے سرکاری اشتہارات دلوائے۔ [8]

حماد اظہر

حماد اظہر ٹیکس کا وزیر تھا۔ اس 6 ہزار سے 20 ہزار تک ٹیکس دیتا تھا۔ جب کہ وہ ارب پتی ہے اور دنیا بھر میں پھرتا رہتا ہے۔ سوال یہ بھی تھا کہ جو شخص خود ٹیکس چوری کر رہا ہو وہ ٹیکس میں کیسے ریفارمز لاسکتا تھا؟ [9]

حماد اظہر پر یہ بھی الزام ہے کہ لیسکو چیف کی تعیناتی کے لیے اس نے بارہ کروڑ روپے رشوت لی۔ [10]

الیکشن کمیشن کو حماد اظہر کے جمع کرائے گئے اثاثوں کے گوشواروں اور اس کے اصل اثاثوں اور ان پر جمع کرائے گئے ٹیکس میں بہت زیادہ تضادات اور گڑبڑ کے شواہد ملے ہیں۔ [11]

پی ٹی آئی راہنما سلمان شعیب نے اعتراف کیا کہ مجھ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے عوض حماد اظہر نے ایک کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کی۔ لاہور میں موجود تین شخصیات حماد اظہر ، حافظ فرحت اور محمود الحسن کرپشن کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔ صرف ڈیرہ اسماعیل سے ان لوگوں نے 170 بلین روپے بٹورے۔ [12]

مجاہد خان

پی ٹی آئی مردان کے ضلعی صدر اور سابقہ ایم این اے مجاھد خان کے پاس سے بیواؤں اور یتیموں کے لیے مختص کروڑوں روپے کی سلائی مشینیں برآمد۔ یہ مشینیں اس نے اپنے سیکڑی حاجی عابد صدر PTI تحصیل رستم مردان کے پٹرول پمپ میں چھپائی تھی۔ [13]

فرخ حبیب

شہباز گل کی ایک ٹویٹ سے تاثر ملا کہ تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی عوض پاکستان بھر میں کروڑوں روپے کی رشوتیں لی جاتی تھیں اور فرخ حبیب بھی اس سے مستفید ہوئے ہیں۔ [14]

نذر محمد گوندل

پی ٹی آئی کے نذر محمد گوندل پر 471 ارب روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں۔

راجہ بشارت

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت کے آبائی گھر حویلی راجگان میں بجلی چوری ہورہی تھی جس پر حویلی کا کنکشن کاٹ دیا گیا۔ حویلی میں کافی عرصہ سے بجلی چوری کر کے استعمال کی جارہی تھی۔ [15]

ارباب شیر علی

پی ٹی آئی رہنما اور سابق ایم این اے ارباب شیر علی بجلی چوری کرنے پر گرفتار ہوئے۔ موصوف کنڈا ڈال کر بجلی چوری کررہے تھے۔ [16]

ابرار الحق

پی ٹی آئی راہنما ابرار الحق پر سہارا کالج کو لوٹ مار کا ذریعہ بنانے کے الزامات ہیں۔ [17]

مراد سعید

2020 میں مراد سعید کی وزارت پاکستان پوسٹ میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 118 ارب روپے کے میگا سکینڈل کا انکشاف کیا۔ لیکن اس پر کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔ مبینہ طور پر مراد سعید اس کانٹریکٹ پر HBL بینک سے 7 ارب روپے رشوت لی تھی۔ [18]

مراد سعید پر الزام ہے کہ اس نے وفاقی نوکریاں 10 سے 25 لاکھ میں فروخت کی تھیں اور اپنی وزارت میں لیاری ایکسپریس وے کا ٹھیکہ مخالف پارٹی کو دے کر کروڑوں روپے وصول کیے۔

اسد قیصر

اسدقیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کےلیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔ [19]

اظہر مشوانی

اظہر مشوانی پی ٹی آئی میں شمولیت سے پہلے بائیک پہ پھرتے تھے۔ پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد وہ پراڈو میں پھرنے لگے۔ [20]

سجاد برکی

پی ٹی آئی کے دو راہنماؤں نے کم و بیش 2 ملین ڈالرز کے مساوہ چندہ ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ جس میں سے کچھ پاکستانی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کے لیے استعمال کیا۔ عمران خان کے مشیر سجاد برکی نے 1.8 ملین ڈالرز میں سے صرف 30 ہزار ڈالر بھیجے اور باقی رقم غائب کر لی۔ [21]

دیگر

پی ٹی آئی حکومت میں پشاور میوزم سے 20 ارب روپے مالیت کے نوادارت چوری یا تبدیل کر کے بیچنے کا انکشاف ہوا۔ [22]

پی ٹی آئی کے سابق راہنما اکبر ایس بابر نے سال 2014ء میں الیکشن کمیشن میں ایک درخواست دائر کی جس میں اس نے الزام لگایا کہ پی ٹی آئی نے اپنی الیکشن مہم کے لیے صرف اوور سیز پاکستانیوں سے نہیں بلکہ غیر ملکیوں سے بھی فنڈز حاصل کیے ہیں جس کی قانون اجازت نہیں دیتا۔ [23]

ارشاد بھٹی نے انکشاف کیا کہ عمران خان کی حکومت میں پنجاب میں ٹرانسفر پوسٹنگ کا ریٹ 20 ہزار سے پانچ لاکھ روپے تک چل رہا ہے۔ [24]

سوشل میڈیا پر زیرگردش ایک رپورٹ کے مطابق مشعال یوسفزئی نے پہلے اپنے لیے نان کسٹم پیڈ 14 کروڑ کی لیکسس گاڑی کا اجازت نامہ لینے کی کوشش کی۔ جس میں ناکامی پر ان کے لیے 1 کروڑ 70 لاکھ کی گاڑی منظور کی گئی۔ لیکن وہ حکم بھی سوشل میڈیا پر شور اٹھنے پر واپس لینا پڑا۔ [25]

شیر افضل مروت نے اعتراف کیا کہ پی ٹی آئی کی کے پی حکومت میں بہت زیادہ کرپشن ہوئی اور بعض لوگ کھرب پتی ہوگئے۔ [26]

حوالہ جات