"پیپلز پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«پیپلز پارٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ خاندانی منصوبہ بندی میں استعمال ہونے والے غبارے ہوا میں اڑا رہے تھے۔ <ref>[https://twitter.com/AdeelAsifPk/status/1756258995591889135 پیپلز پارٹی خاندانی منصوبہ بندی کے غبارے]</ref>» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 2 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
پیپلز پارٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ خاندانی منصوبہ بندی میں استعمال ہونے والے غبارے ہوا میں اڑا رہے تھے۔ <ref>[https://twitter.com/AdeelAsifPk/status/1756258995591889135 پیپلز پارٹی خاندانی منصوبہ بندی کے غبارے]</ref>

بلاؤل بھٹو نے پاکستان میں منعقد ہونے والے او آئی سی اجلاس میں مداخلت کی دھمکی دی تھی۔
پیپلز پارٹی کے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مشیر میر بابل خان بھیو کا بیٹا الطاف بھیو بلوچستان سے بھاری اسلحہ لے کر شکار پور جارہا تھا اور جیکب آباد چوکی پر پکڑا گیا۔ مختلف رپورٹس کے مطابق وہ اسلحہ کچے کے ڈاکؤوں کو پہنچانا تھا اور اس کی پرستی پیپلز پارٹی کی کوئی بہت بڑی شخصیت کر رہی تھی۔ اسلحہ پکڑنے والی پولیس کا تبادلہ گھوٹکی کر دیا گیا۔ <ref>[https://twitter.com/SyedKamran_/status/1781731873762201622 کچے کے ڈاکؤوں کو اسلحہ]</ref>
=== حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 03:07، 21 اپريل 2024ء

پیپلز پارٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ خاندانی منصوبہ بندی میں استعمال ہونے والے غبارے ہوا میں اڑا رہے تھے۔ [1]

بلاؤل بھٹو نے پاکستان میں منعقد ہونے والے او آئی سی اجلاس میں مداخلت کی دھمکی دی تھی۔

پیپلز پارٹی کے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مشیر میر بابل خان بھیو کا بیٹا الطاف بھیو بلوچستان سے بھاری اسلحہ لے کر شکار پور جارہا تھا اور جیکب آباد چوکی پر پکڑا گیا۔ مختلف رپورٹس کے مطابق وہ اسلحہ کچے کے ڈاکؤوں کو پہنچانا تھا اور اس کی پرستی پیپلز پارٹی کی کوئی بہت بڑی شخصیت کر رہی تھی۔ اسلحہ پکڑنے والی پولیس کا تبادلہ گھوٹکی کر دیا گیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]