"عادل راجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
سطر 13: سطر 13:
پی ٹی آئی راہنما اظہر صدیق نے ایک پروگرام میں کہا کہ عادل راجہ اور حیدر مہدی نے ہمارے لوگوں کو مس لیڈ کیا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/DanishMasood17/status/1765595815068766581 عادل راجہ اظہر صدیق]</ref>

===عادل راجہ کے جھوٹ===
===عادل راجہ کے جھوٹ===
'''4 نومبر 2023'''
'''2 اگست 2022'''
 
بلوچستان میں ریسکیو آپریشن میں مصروف جنرل سرفراز کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ 6 ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ میجر عادل راجہ نے اس پر ٹویٹ کی کہ دراصل وہ رجیم چینج کے خلاف تھے اور انکے آرمی چیف بننے کا امکان تھا۔ اس پر فوج کی سازش قرار دے کر پی ٹی آئی نے پاک فوج کی خوب ٹرولنگ کی۔ بعد میں اس نے اپنی ٹویٹس خود ہی ڈیلیٹ کر دیں اور ٹویٹ کی کہ ہیلی کاپٹر حادثہ تیکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوا۔ یہ بھی کنفرم ہوا کہ جنرل سرفراز سینیارٹی لسٹ میں بارہویں نمبر پر تھے اور آرمی چیف بننے کی دوڑ میں ہیں تھے۔ <ref>[https://www.shahidkhanblogger.com/2022/08/blog-post.html میجر عادل راجہ کی منافقت]</ref>

میانوالی ائر بیس پر دہشتگردوں کے ناکام حملے پر عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ یہ فوج نے خود ائر فورس پر کروایا ہے۔ لیکن کئی شواہد سامنے آئے جس سے پتہ چلا کہ یہ حملہ انڈین ایجنسی را  نے کروایا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/Jawad5official/status/1720823230200533291?t=SAfeBhUeteOMBl9vNiljyQ&s=08 میانوالی ائربیس حملہ]</ref> <ref>[https://twitter.com/BloggerShahid/status/1720865020891033684 بابا بنارس اکاؤنٹ]</ref>
'''8 اگست 2022'''

'''1 نومبر 2203'''
عادل راجہ نے مبینہ خاموش مجاہدوں کی اطلاع پر بتایا کہ 'آپریشن سائیکلون' کے تحت امریکہ کو پاکستان میں ڈرون حملے کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور پاکستان میں ڈرون اڑتے نظر آئینگے۔ یہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی نہ ایسا کوئی معاہدہ ہوا ہے نہ پاکستان میں کوئی امریکی ڈرون نظر آیا ہے۔ <ref name=":0">[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1625112256169103362/photo/1 عادل راجہ کی چند جھوٹی خبریں]</ref>

عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ آرمی چیف چین کے خفیہ دورے پر ہیں اور ان سے چین سخت ناراض ہے۔ جب کہ آرمی چیف آزر بائجان کے دورے پر تھے اور وہاں کے میڈیا سمیت انٹرنیشنل میڈیا بھی اسکو کور کر رہا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/_cherryberry93/status/1719764695555686807?t=iry3BB1CvXQ4g0XRJUq3gw&s=08 آرمی چیف کے دورہ چین پر جھوٹ]</ref>
'''9 نومبر 2022'''

'''28 اکتوبر 2023'''
عادل راجہ نے دعوی کیا کہ جنرل باجوہ کو مارچ 2023ء تک ایکسٹینشن ملے گی تاکہ وہ الیکشن کروا سکیں۔ جنرل باجوہ نومبر میں ہی ریٹائرڈ ہوگئے تھے۔ <ref name=":0" />

پی ٹی آئی یوٹیوبر عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ لیفٹیننٹ حبیب احمد نے فوجی افسران کے سولینز کے ساتھ برے روئیے پر خودکشی کر لی۔ اس پر غریدہ فاروقی سمیت کئی لوگوں نے تردید کی بتایا کہ اس کو گھریلو پریشانی تھی جس کی وجہ سے اسکو نفسیاتی مسائل تھے اور کافی عرصے سے وہ اپنا علاج بھی کروا رہے تھے۔ <ref>[https://twitter.com/GFarooqi/status/1718283541358760035 لیفٹیننٹ حبیب کی خودکشی پر پروپیگنڈہ]</ref>
'''2 دسمبر 2022'''

'''3 جنوری 2023'''
عادل راجہ نے دعوی کیا کہ آرمی چیف عاصم منیر پہلا آفیشل دورہ افغانستان کا کرینگے۔ کیونکہ افغانستان انکی ترجیح ہے۔ جنرل عاصم منیر نے ابھی تک افغانستان کا دورہ نہیں کیا۔ انہوں نے پہلا دورہ سعودی عرب کا کیا تھا۔

عادل راجہ نے تسنیم شاہ کے ساتھ ایک مشترکہ وی لاگ میں دعوی کیا کہ ارشد شریف کے قتل کے جرم میں نواز شریف اور مریم نواز کے نام برطانیہ میں ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں اور وہ پاکستان واپس نہیں جا سکیں گے۔ جب کہ مریم نواز جنوری میں اور نواز شریف اکتوبر میں پاکستان واپس آچکے ہیں۔ <ref name=":0">[https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1625112256169103362/photo/1 عادل راجہ کی چند جھوٹی خبریں]</ref>
اسی تاریخ کو انہوں نے کہا کہ عاصم منیر 4 دسمبر کو آئی ایس پی آر اور 5 دسمبر کو آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ کرینگے۔ عاصم منیر نے فروری تک آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ نہیں کیا۔ <ref name=":0" />

'''20 دسمبر 2022'''
'''20 دسمبر 2022'''
سطر 33: سطر 35:
عادل راجہ نے خبر دی کہ سیکٹر کمانڈر کانفرنس میں فیصلہ ہوا ہے کہ پرویز الہی کو پی ڈی ایم کا وزیراعلی بنایا جائے۔ پرویز الہی اج بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ <ref name=":0" />
عادل راجہ نے خبر دی کہ سیکٹر کمانڈر کانفرنس میں فیصلہ ہوا ہے کہ پرویز الہی کو پی ڈی ایم کا وزیراعلی بنایا جائے۔ پرویز الہی اج بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ <ref name=":0" />

'''2 دسمبر 2022'''
'''3 جنوری 2023'''
 
عادل راجہ نے تسنیم شاہ کے ساتھ ایک مشترکہ وی لاگ میں دعوی کیا کہ ارشد شریف کے قتل کے جرم میں نواز شریف اور مریم نواز کے نام برطانیہ میں ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں اور وہ پاکستان واپس نہیں جا سکیں گے۔ جب کہ مریم نواز جنوری میں اور نواز شریف اکتوبر میں پاکستان واپس آچکے ہیں۔ <ref name=":0" />

عادل راجہ نے دعوی کیا کہ آرمی چیف عاصم منیر پہلا آفیشل دورہ افغانستان کا کرینگے۔ کیونکہ افغانستان انکی ترجیح ہے۔ جنرل عاصم منیر نے ابھی تک افغانستان کا دورہ نہیں کیا۔ انہوں نے پہلا دورہ سعودی عرب کا کیا تھا۔
'''28 اکتوبر 2023'''

اسی تاریخ کو انہوں نے کہا کہ عاصم منیر 4 دسمبر کو آئی ایس پی آر اور 5 دسمبر کو آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ کرینگے۔ عاصم منیر نے فروری تک آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ نہیں کیا۔ <ref name=":0" />
پی ٹی آئی یوٹیوبر عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ لیفٹیننٹ حبیب احمد نے فوجی افسران کے سولینز کے ساتھ برے روئیے پر خودکشی کر لی۔ اس پر غریدہ فاروقی سمیت کئی لوگوں نے تردید کی بتایا کہ اس کو گھریلو پریشانی تھی جس کی وجہ سے اسکو نفسیاتی مسائل تھے اور کافی عرصے سے وہ اپنا علاج بھی کروا رہے تھے۔ <ref>[https://twitter.com/GFarooqi/status/1718283541358760035 لیفٹیننٹ حبیب کی خودکشی پر پروپیگنڈہ]</ref>

'''9 نومبر 2022'''
'''1 نومبر 2203'''

عادل راجہ نے دعوی کیا کہ جنرل باجوہ کو مارچ 2023ء تک ایکسٹینشن ملے گی تاکہ وہ الیکشن کروا سکیں۔ جنرل باجوہ نومبر میں ہی ریٹائرڈ ہوگئے تھے۔ <ref name=":0" />
عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ آرمی چیف چین کے خفیہ دورے پر ہیں اور ان سے چین سخت ناراض ہے۔ جب کہ آرمی چیف آزر بائجان کے دورے پر تھے اور وہاں کے میڈیا سمیت انٹرنیشنل میڈیا بھی اسکو کور کر رہا تھا۔ <ref>[https://twitter.com/_cherryberry93/status/1719764695555686807?t=iry3BB1CvXQ4g0XRJUq3gw&s=08 آرمی چیف کے دورہ چین پر جھوٹ]</ref>

'''8 اگست 2022'''
'''4 نومبر 2023'''

عادل راجہ نے مبینہ خاموش مجاہدوں کی اطلاع پر بتایا کہ 'آپریشن سائیکلون' کے تحت امریکہ کو پاکستان میں ڈرون حملے کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور پاکستان میں ڈرون اڑتے نظر آئینگے۔ یہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی نہ ایسا کوئی معاہدہ ہوا ہے نہ پاکستان میں کوئی امریکی ڈرون نظر آیا ہے۔ <ref name=":0" />
میانوالی ائر بیس پر دہشتگردوں کے ناکام حملے پر عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ یہ فوج نے خود ائر فورس پر کروایا ہے۔ لیکن کئی شواہد سامنے آئے جس سے پتہ چلا کہ یہ حملہ انڈین ایجنسی را  نے کروایا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/Jawad5official/status/1720823230200533291?t=SAfeBhUeteOMBl9vNiljyQ&s=08 میانوالی ائربیس حملہ]</ref> <ref>[https://twitter.com/BloggerShahid/status/1720865020891033684 بابا بنارس اکاؤنٹ]</ref>

'''2 اگست 2022'''
'''6 اکتوبر 2023'''

بلوچستان میں ریسکیو آپریشن میں مصروف جنرل سرفراز کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ 6 ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ میجر عادل راجہ نے اس پر ٹویٹ کی کہ دراصل وہ رجیم چینج کے خلاف تھے اور انکے آرمی چیف بننے کا امکان تھا۔ اس پر فوج کی سازش قرار دے کر پی ٹی آئی نے پاک فوج کی خوب ٹرولنگ کی۔ بعد میں اس نے اپنی ٹویٹس خود ہی ڈیلیٹ کر دیں اور ٹویٹ کی کہ ہیلی کاپٹر حادثہ تیکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوا۔ یہ بھی کنفرم ہوا کہ جنرل سرفراز سینیارٹی لسٹ میں بارہویں نمبر پر تھے اور آرمی چیف بننے کی دوڑ میں ہیں تھے۔ <ref>[https://www.shahidkhanblogger.com/2022/08/blog-post.html میجر عادل راجہ کی منافقت]</ref>
عادل راجہ نے دعوی کیا کہ میری را ایجنٹس کے ساتھ بات چیت فیک ہے۔ لیکن جس روہت شرما سے بات چیت ہوئی تھی اس نے خود ایک پروگرام میں بھانڈا پھوڑ دیا کہ ہماری بات چیت ریکارڈ کی گئی۔ <ref>[https://twitter.com/FarhanKVirk/status/1710313955665567911 را ایجنٹ روہت شرما سے بات چیت] </ref>

=== عادل راجہ کے خلاف کیسز ===
=== عادل راجہ کے خلاف کیسز ===

نسخہ بمطابق 04:50، 15 اپريل 2024ء

سبین کیانی

عادل رجا کی بیوی نے اس سے بذریعہ عدالت طلاق لی ہے۔ اس کی دوسری بیوی سبین کیانی پہلے سے دو بار طلاق یافتہ ہے۔ [1]

عادل راجا اور سبین کیانی دونوں شراب پیتے ہیں۔ [2]

عادل راجہ کی اپنی بیوی سبین کیانی کے ساتھ ایک گفتگو لیک ہوئی جس میں سبین کیانی بشری بی بی کو گشتی اور ناچنے والی قرار دے رہی ہیں۔ اسی گفتگو میں وہ کہتی ہیں کہ ریحام خان سے شادی اس لیے کی تھی کہ وہ پریگننٹ ہوگئی تھی جس کے بعد اس کا بچہ ابارشن کر کے قتل کروا گیا۔ سبین کیانی یہ بھی کہتی ہے کہ بشری بی بی کا پردہ صرف ایک ڈھونگ ہے۔ [3]

انڈین ایجنسی را کے ساتھ روابط

عادل راجہ کی ایک آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ بھارتی ایجنسی را کے ٹٹو سمجھے جانے والے صحافی روہت شرما کے ساتھ پاک فوج کے حوالے سے معلومات شئیر کر رہا ہے۔ [4] روہت شرما نے اپنے ایک انٹرویو میں اس آڈیو کو اصلی قرار دیا ہے۔ [5]

عادل راجہ کو بڑی تعداد میں انڈین اکاؤنٹس فالو کرتے ہیں جو ان کی پوسٹوں پر پاکستان مخالف کمنٹس بھی کرتے ہیں۔ [6]

پی ٹی آئی کا اظہار لاتعلقی

پی ٹی آئی راہنما اظہر صدیق نے ایک پروگرام میں کہا کہ عادل راجہ اور حیدر مہدی نے ہمارے لوگوں کو مس لیڈ کیا ہے۔ [7]

عادل راجہ کے جھوٹ

2 اگست 2022

بلوچستان میں ریسکیو آپریشن میں مصروف جنرل سرفراز کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ 6 ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ میجر عادل راجہ نے اس پر ٹویٹ کی کہ دراصل وہ رجیم چینج کے خلاف تھے اور انکے آرمی چیف بننے کا امکان تھا۔ اس پر فوج کی سازش قرار دے کر پی ٹی آئی نے پاک فوج کی خوب ٹرولنگ کی۔ بعد میں اس نے اپنی ٹویٹس خود ہی ڈیلیٹ کر دیں اور ٹویٹ کی کہ ہیلی کاپٹر حادثہ تیکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوا۔ یہ بھی کنفرم ہوا کہ جنرل سرفراز سینیارٹی لسٹ میں بارہویں نمبر پر تھے اور آرمی چیف بننے کی دوڑ میں ہیں تھے۔ [8]

8 اگست 2022

عادل راجہ نے مبینہ خاموش مجاہدوں کی اطلاع پر بتایا کہ 'آپریشن سائیکلون' کے تحت امریکہ کو پاکستان میں ڈرون حملے کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور پاکستان میں ڈرون اڑتے نظر آئینگے۔ یہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی نہ ایسا کوئی معاہدہ ہوا ہے نہ پاکستان میں کوئی امریکی ڈرون نظر آیا ہے۔ [9]

9 نومبر 2022

عادل راجہ نے دعوی کیا کہ جنرل باجوہ کو مارچ 2023ء تک ایکسٹینشن ملے گی تاکہ وہ الیکشن کروا سکیں۔ جنرل باجوہ نومبر میں ہی ریٹائرڈ ہوگئے تھے۔ [9]

2 دسمبر 2022

عادل راجہ نے دعوی کیا کہ آرمی چیف عاصم منیر پہلا آفیشل دورہ افغانستان کا کرینگے۔ کیونکہ افغانستان انکی ترجیح ہے۔ جنرل عاصم منیر نے ابھی تک افغانستان کا دورہ نہیں کیا۔ انہوں نے پہلا دورہ سعودی عرب کا کیا تھا۔

اسی تاریخ کو انہوں نے کہا کہ عاصم منیر 4 دسمبر کو آئی ایس پی آر اور 5 دسمبر کو آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ کرینگے۔ عاصم منیر نے فروری تک آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر کا دورہ نہیں کیا۔ [9]

20 دسمبر 2022

عادل راجہ نے خبر دی کہ سیکٹر کمانڈر کانفرنس میں فیصلہ ہوا ہے کہ پرویز الہی کو پی ڈی ایم کا وزیراعلی بنایا جائے۔ پرویز الہی اج بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ [9]

3 جنوری 2023

عادل راجہ نے تسنیم شاہ کے ساتھ ایک مشترکہ وی لاگ میں دعوی کیا کہ ارشد شریف کے قتل کے جرم میں نواز شریف اور مریم نواز کے نام برطانیہ میں ای سی ایل میں ڈالے گئے ہیں اور وہ پاکستان واپس نہیں جا سکیں گے۔ جب کہ مریم نواز جنوری میں اور نواز شریف اکتوبر میں پاکستان واپس آچکے ہیں۔ [9]

28 اکتوبر 2023

پی ٹی آئی یوٹیوبر عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ لیفٹیننٹ حبیب احمد نے فوجی افسران کے سولینز کے ساتھ برے روئیے پر خودکشی کر لی۔ اس پر غریدہ فاروقی سمیت کئی لوگوں نے تردید کی بتایا کہ اس کو گھریلو پریشانی تھی جس کی وجہ سے اسکو نفسیاتی مسائل تھے اور کافی عرصے سے وہ اپنا علاج بھی کروا رہے تھے۔ [10]

1 نومبر 2203

عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ آرمی چیف چین کے خفیہ دورے پر ہیں اور ان سے چین سخت ناراض ہے۔ جب کہ آرمی چیف آزر بائجان کے دورے پر تھے اور وہاں کے میڈیا سمیت انٹرنیشنل میڈیا بھی اسکو کور کر رہا تھا۔ [11]

4 نومبر 2023

میانوالی ائر بیس پر دہشتگردوں کے ناکام حملے پر عادل راجہ نے ٹویٹ کی کہ یہ فوج نے خود ائر فورس پر کروایا ہے۔ لیکن کئی شواہد سامنے آئے جس سے پتہ چلا کہ یہ حملہ انڈین ایجنسی را نے کروایا ہے۔ [12] [13]

6 اکتوبر 2023

عادل راجہ نے دعوی کیا کہ میری را ایجنٹس کے ساتھ بات چیت فیک ہے۔ لیکن جس روہت شرما سے بات چیت ہوئی تھی اس نے خود ایک پروگرام میں بھانڈا پھوڑ دیا کہ ہماری بات چیت ریکارڈ کی گئی۔ [14]

عادل راجہ کے خلاف کیسز

برگیڈئیر راشد نصیر کیس

عادل راجہ نے سابق سیکٹر کمانڈر لاہور برگیڈئیر راشد نصیر کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلائی کہ وہ پی ٹی آئی کے خلاف پولیٹیکل انجنیرنگ کر رہا ہے۔ ساتھ ساتھ ان کے خلاف نازیبا الفاظ بھی استعمال کیے۔ جس پر اگست 2022ء میں برگیڈیئر راشد نصیر نے لندن ھائی کورٹ میں ان پر کیس دائر کر دیا۔ عادل راجہ نے تینیکی بنیادوں پر کیس لٹکانے کی کوشش کی۔ لیکن ڈپٹی ہائی کورٹ جج مسٹر رچرڈ اسپیرمین کے سی نے اس کی کیس لٹکانے کی دونوں اپیلیں مسترد کرتے ہوئے اس پر 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ کر دیا۔ ساتھ ہی اس کو برگیڈئیر راشد نصیر پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت فراہم کرنے کا کہا۔ خدشہ ہے کہ اگر وہ ثبوت فراہم نہ کر سکا تو اسکو لاکھوں پاؤنڈ جرمانہ ہوسکتا ہے۔ خیال رہے کہ ان کا وکیل بھی مقامی پی ٹی آئی راہنما مہتاب انور عزیز ہے۔ [15]

کورٹ مارشل

پاک فوج نے غداری اور پاکستانی اداروں کے خلاف جھوٹ پر مبنی نفرت انگیز مہم چلانے پر لندن میں مقیم عادل راجہ اور امریکہ میں مقیم حیدر مہدی کا کورٹ مارشل کیا۔ عادل راجہ کو 14 سال اور حیدر مہدی کو 12 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی۔ ساتھ ہی ان دونوں کے رینکس اور دیگر مراعات واپس لے لی گئیں۔ [16]

دیگر

سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی وٹس ایپ سکرین شاٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی عادل راجہ کا دیا گیا مواد عمران خان کی خصوصی ہدایت پر وائرل کرتی ہے۔ [17]

پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے دعوی کیا تھا کہ شیرافضل مروت اور عادل راجہ نے بیرون ملک پاکستانیوں سے کچھ فنڈ اکھٹا کیا ہے دونوں اس فنڈ کو ہڑپ کرنا چاہتے ہیں۔ [18]

بلو ورلڈ سٹی کے عادل راجہ کے خلاف لندن میں قانونی فرم کی خدمات حاصل کی ہیں۔ بلو ورلڈ سٹی کا دعوی ہے کہ عادل راجہ نے ان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کیا ہے۔ [19]

عادل راجا نے ایک ٹویٹ میں دعوی کیا کہ چین شریف خاندان کے ساتھ ملکر پاکستان کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔ [20]

عادل راجا نامی یوٹیوبر نے لندن کی عدالت میں اعتراف کیا کہ اس نے ایک حاضر سروس پاکستانی افسر کو بدنام کیا ہے۔ [21]

ایرانی حملے پر عادل راجہ نے پاک فوج پر تنقید کی اور پاکستانی فوج کر کرائے کی فوج قرار دیا۔ [22]

حوالہ جات