"پی ڈی ایم حکومت" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
ن لیگ کی حکومت نے 5سال میں صرف ٹی وی چینلز کو 4 ارب 53کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔ جب کہ پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے 3 سال میں صرف ٹی وی چینلز کو 1 ارب 44کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔ پی ڈی ایم کی حکومت نے صرف 16ماہ میں میڈیا کو مجموعی طور پر 9 ارب 60 کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔ <ref>[https://twitter.com/AsadKharal/status/1699496353095647451 میڈیا کو بھاری اشتہارات]</ref>

==== دیگر ====
=== پی ڈی ایم حکومت کا دوسرا دور ===
 
==== کام اور کارنامے ====
پی ڈی ایم نے پی ٹی آئی کی مزاحمت اور عمران خان کے خط کے باؤجود آئی ایم ایف کو اپنا پروگرام جاری رکھنے پر راضی کیا۔
 
==== تنقید ====
 
=== دیگر ===
پی ڈی ایم اتحاد کی حکومت کئی حوالوں کی شدید تنقید کی زد میں رہی ہے۔
پی ڈی ایم اتحاد کی حکومت کئی حوالوں کی شدید تنقید کی زد میں رہی ہے۔

سطر 37: سطر 44:

پی ٹی آئی کی پکر دھکڑ
پی ٹی آئی کی پکر دھکڑ
=== پی ڈی ایم حکومت کا دوسرا دور ===
==== کام اور کارنامے ====
پی ڈی ایم نے پی ٹی آئی کی مزاحمت اور عمران خان کے خط کے باؤجود آئی ایم ایف کو اپنا پروگرام جاری رکھنے پر راضی کیا۔
==== تنقید ====

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 11:53، 13 اپريل 2024ء

پی ڈی ایم حکومت کا پہلا دور

کام اور کارنامے

آئی ایم ایف عہدیدار نے پاکستانی معیشت کی بہتر ہونے کی نشاندہی کی۔ [1]

پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔

روس اور آذربائیجان سے سستے تیل کا معاہدہ کیا۔

ناراض ممالک سے تعلقات بہتر کیے۔

3900 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی۔

آئی ایم ایف پروگرام بحال کیا۔

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل آئے۔

سیلاب سے متاثرہ صوبوں کو 100 ارب روپے جاری کیے۔

اسلام آباد میٹرو بس سروس کی ائرپورٹ تک سروس شروع کرائی۔

سیلاب کے دوران سیلاب متاثرین میں 70 ارب روپے نقد تقسیم کیے گئے۔ فی خاندان 25 ہزار روپے فراہم کئے گئے۔ [2]

تنقید

ن لیگ کی حکومت نے 5سال میں صرف ٹی وی چینلز کو 4 ارب 53کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔ جب کہ پی ٹی آئی حکومت نے ساڑھے 3 سال میں صرف ٹی وی چینلز کو 1 ارب 44کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔ پی ڈی ایم کی حکومت نے صرف 16ماہ میں میڈیا کو مجموعی طور پر 9 ارب 60 کروڑ روپے کے اشتہارات دیئے۔ [3]

پی ڈی ایم حکومت کا دوسرا دور

کام اور کارنامے

پی ڈی ایم نے پی ٹی آئی کی مزاحمت اور عمران خان کے خط کے باؤجود آئی ایم ایف کو اپنا پروگرام جاری رکھنے پر راضی کیا۔

تنقید

دیگر

پی ڈی ایم اتحاد کی حکومت کئی حوالوں کی شدید تنقید کی زد میں رہی ہے۔

غیر قانونی طریقے سے اقتدار حاصل کرنا

مہنگائی

روپے کی قدر میں کمی

انڈسٹری کی تباہی

پی ٹی آئی کی پکر دھکڑ

حوالہ جات