"حامد میر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
(←منافقت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
=== جھوٹ === | === جھوٹ === | ||
حامد میر نے دعوی کیا کہ میں نے مسنگ پرسنز کی لسٹ حکومت کو فراہم کی جس کے بعد ان بندوں کو ایک ایک کر کے مار دیا گیا۔ اس پر رانا ثناءاللہ نے چینلج کیا کہ یہ جھوٹ اور یہ اپنے چینل کی کمیٹی بنا لیں کہ انہوں نے کب ہمیں کوئی ایسی لسٹ دی ہے یا ہم نے مانگی ہے؟ | حامد میر نے دعوی کیا کہ میں نے مسنگ پرسنز کی لسٹ حکومت کو فراہم کی جس کے بعد ان بندوں کو ایک ایک کر کے مار دیا گیا۔ اس پر رانا ثناءاللہ نے چینلج کیا کہ یہ جھوٹ اور یہ اپنے چینل کی کمیٹی بنا لیں کہ انہوں نے کب ہمیں کوئی ایسی لسٹ دی ہے یا ہم نے مانگی ہے؟ | ||
=== من گھڑت دعوے === | |||
حامد میر کے حوالے سے مشہور ہے کہ وہ اکثر و بیشتر ایسے دعوے کرتا ہے جس سے لوگوں کو تاثر ملے کہ اس واقعے کے حوالے سے اس کے پاس پہلے کوئی خبر تھی یا جانتا تھا لیکن اس نے بتائی نہیں۔ | |||
===منافقت=== | ===منافقت=== | ||
حامد میر نے انکشاف کیا کہ جنرل باجوہ کشمیر پر انڈیا کے ساتھ ڈیل کرنا چاہتے تھے لیکن عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے نہیں کرنے دی۔ اس پر کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اعتراض کیا کہ اگر آپ یہ بات جانتے تھے تو آپ انہی دنوں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر تنقید کیوں کرتے رہے اور باجوہ کا کہیں نام نہیں لیا؟ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1649809922656280578 حامد میر کی کشمیر پر ڈیل کی جھوٹی خبر]</ref> | حامد میر نے انکشاف کیا کہ جنرل باجوہ کشمیر پر انڈیا کے ساتھ ڈیل کرنا چاہتے تھے لیکن عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے نہیں کرنے دی۔ اس پر کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اعتراض کیا کہ اگر آپ یہ بات جانتے تھے تو آپ انہی دنوں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر تنقید کیوں کرتے رہے اور باجوہ کا کہیں نام نہیں لیا؟ <ref>[https://twitter.com/EPropoganda1/status/1649809922656280578 حامد میر کی کشمیر پر ڈیل کی جھوٹی خبر]</ref> | ||
سطر 9: | سطر 13: | ||
نوشکی میں بی ایل اے نے بےگناہ پنجابیوں کو قتل کر دیا۔ جس پر حامد میر نے بی ایل اے کے بجائے فوج پر ہی تنقید کی۔ <ref>[https://twitter.com/musachaudhary93/status/1779125205740204120 نوشکی سانحہ فوج پر ہی تنقید]</ref> | نوشکی میں بی ایل اے نے بےگناہ پنجابیوں کو قتل کر دیا۔ جس پر حامد میر نے بی ایل اے کے بجائے فوج پر ہی تنقید کی۔ <ref>[https://twitter.com/musachaudhary93/status/1779125205740204120 نوشکی سانحہ فوج پر ہی تنقید]</ref> | ||
=== پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا === | |||
حامد میر ججوں کے خط کے بعد دعوی کیا کہ اگر میڈیا والوں نے خط لکھ دیا تو قیامت آجائیگی۔ یوں تاثر دیا گویا میڈیا پر فوج دباؤ ڈالتی ہے۔ | |||
=== دیگر === | === دیگر === |
نسخہ بمطابق 10:31، 13 اپريل 2024ء
جھوٹ
حامد میر نے دعوی کیا کہ میں نے مسنگ پرسنز کی لسٹ حکومت کو فراہم کی جس کے بعد ان بندوں کو ایک ایک کر کے مار دیا گیا۔ اس پر رانا ثناءاللہ نے چینلج کیا کہ یہ جھوٹ اور یہ اپنے چینل کی کمیٹی بنا لیں کہ انہوں نے کب ہمیں کوئی ایسی لسٹ دی ہے یا ہم نے مانگی ہے؟
من گھڑت دعوے
حامد میر کے حوالے سے مشہور ہے کہ وہ اکثر و بیشتر ایسے دعوے کرتا ہے جس سے لوگوں کو تاثر ملے کہ اس واقعے کے حوالے سے اس کے پاس پہلے کوئی خبر تھی یا جانتا تھا لیکن اس نے بتائی نہیں۔
منافقت
حامد میر نے انکشاف کیا کہ جنرل باجوہ کشمیر پر انڈیا کے ساتھ ڈیل کرنا چاہتے تھے لیکن عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے نہیں کرنے دی۔ اس پر کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اعتراض کیا کہ اگر آپ یہ بات جانتے تھے تو آپ انہی دنوں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر تنقید کیوں کرتے رہے اور باجوہ کا کہیں نام نہیں لیا؟ [1]
حامد میر نے عثمان ڈار کے گھر پر پولیس چھاپے کے حوالے سے ایک آڈیو چلا کر ریاست اور اداروں پر تنقید کی۔ جب کہ اس آڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں نے خود ساختہ قرار دیا۔ [2]
حامد میر نے ہمیشہ بلوچستان میں پاکستان مخالف عناصر کی حمایت کی۔ ان کے 'مسنگ پرسنز' کیمپوں میں بیٹھے رہے۔ لیکن کبھی ان کے پاکستان میں حملوں کی مذمت نہیں کی۔ [3]
نوشکی میں بی ایل اے نے بےگناہ پنجابیوں کو قتل کر دیا۔ جس پر حامد میر نے بی ایل اے کے بجائے فوج پر ہی تنقید کی۔ [4]
پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا
حامد میر ججوں کے خط کے بعد دعوی کیا کہ اگر میڈیا والوں نے خط لکھ دیا تو قیامت آجائیگی۔ یوں تاثر دیا گویا میڈیا پر فوج دباؤ ڈالتی ہے۔
دیگر
حامد میر کے والد وارث میر نے سقوط ڈھاکہ میں اہم کردار ادا کیا تھا اور پاک فوج اور پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کرتے رہے۔ جس پر حامد میر کو بنگلہ دیش نے ایوارڈ بھی دیا۔