"بہاولنگر واقعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Shahidlogs سے
(«پنجاب پولیس ایلیٹ فورس کے ایک اہلکار اور پی ٹی آئی سپورٹر محمد فیصل خان بیچ نمبر 6811 بیج نے اپنی وردی کو آگ لگائی جس پر پی ٹی آئی نے دعوی کیا کہ پنجاب پولیس کے اہلکار بہاولنگر واقعہ پر بڑی تعداد میں استعفے دے رہے ہیں۔ لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین نے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
پنجاب پولیس ایلیٹ فورس کے ایک اہلکار اور پی ٹی آئی سپورٹر محمد فیصل خان بیچ نمبر 6811 بیج نے اپنی وردی کو آگ لگائی جس پر پی ٹی آئی نے دعوی کیا کہ پنجاب پولیس کے اہلکار بہاولنگر واقعہ پر بڑی تعداد میں استعفے دے رہے ہیں۔ لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین نے نشاندہی کی کہ وہ اہلکار پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے اور اس کو پی ٹی آئی نے اس کام کے لیے ھائر کیا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/musachaudhary93/status/1778743837742989679 پنجاب پولیس اہلکار وردی کو آگ]</ref>

پنجاب پولیس نے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کی کہ مشترکہ تحقیقات کر کے معاملہ خوش اسلوبی سے نمٹا دیا گیا ہے۔ <ref>[https://twitter.com/officialdprpp/status/1778131775740379587?s=48 پنجاب پولیس کی ٹویٹ]</ref>
=== دیگر ===
پیراملٹری فورس اور پولیس کے درمیان لڑائی کی خبر سب سے پہلے [[حامد میر]] نے بڑھا چڑھا کر وائرل کی۔
اس واقعے کو پی ٹی آئی نے خوب بڑھا چڑھا کر بیان کیا جنہوں نے سینکڑوں پولیس والوں کو زخمی اور قتل کیا ہے اور زمان پارک میں پولیس فورس پر پٹرول بموں سے حملے کیے تھے۔
پی ٹی آئی نے محمود اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کیا جس کے کزن صمد اچکزئی نے ڈیوٹی پر کھڑے پولیس اہلکار کو اپنی گاڑی سے اڑا دیا تھا۔

=== حوالہ جات ===
=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 09:56، 12 اپريل 2024ء

پنجاب پولیس ایلیٹ فورس کے ایک اہلکار اور پی ٹی آئی سپورٹر محمد فیصل خان بیچ نمبر 6811 بیج نے اپنی وردی کو آگ لگائی جس پر پی ٹی آئی نے دعوی کیا کہ پنجاب پولیس کے اہلکار بہاولنگر واقعہ پر بڑی تعداد میں استعفے دے رہے ہیں۔ لیکن کچھ سوشل میڈیا صارفین نے نشاندہی کی کہ وہ اہلکار پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے اور اس کو پی ٹی آئی نے اس کام کے لیے ھائر کیا ہے۔ [1]

پنجاب پولیس نے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کی کہ مشترکہ تحقیقات کر کے معاملہ خوش اسلوبی سے نمٹا دیا گیا ہے۔ [2]

دیگر

پیراملٹری فورس اور پولیس کے درمیان لڑائی کی خبر سب سے پہلے حامد میر نے بڑھا چڑھا کر وائرل کی۔

حوالہ جات